پاکستان

راجہ پرویز اشرف کے گھر چوری، چور کھڑکی دروازے سمیت لاکھوں کا سامان لے گئے

راولپنڈی(پاکستان امیج ) پیپلز پارٹی کے سینئر رہنما اور سابق وزیراعظم راجہ پرویز اشرف کی رہائش گاہ پر چوری کی واردات ہوئی جس میں چور لاکھوں روپے مالیت کا سامنے لے گئے۔ پولیس کے مطابق راولپنڈی میں جاتلی کے علاقے ڈھوک امب میں راجہ پرویز اشرف کی رہائش گاہ پر چوری کی واردات ہوئی جس کا مقدمہ سابق وزیراعظم کے …

Read More »

ڈیانا مبینہ زیادتی کیس، سی سی ڈی نے ضمانت پر رہا ملزم کو عدالت سے حراست میں لے لیا

لاہور(پاکستان امیج)سی سی ڈی نے غیر ملکی خاتون ڈیانا سے مبینہ زیادتی کے کیس میں ضمانت پر رہا ملزم احمد تنویر کو لاہور کی عدالت سے حراست میں لے لیا۔ سیشن کورٹ میں غیر ملکی خاتون ڈیانا سے مبینہ زیادتی کے مقدمے میں نامزد ملزم احمد تنویر کی عبوری ضمانت پر سماعت ہوئی، دوران سماعت تفتیشی افسر نے بتایا کہ …

Read More »

بینظیر انکم سپورٹ پروگرام میں ادائیگی کا نیا طریقہ! رقم میں کٹوتی کا مسئلہ حل ہوگا؟

اسلام آباد(پاکستان امیج)حکومت کی جانب سے مستحق خواتین کے لیے مالی امداد کے حصول کو شفاف اور آسان بنانے کے لیے بینظیر انکم سپورٹ پروگرام کے نظام میں اہم تبدیلیاں کی گئی ہیں جس کے تحت اب رقوم کی ترسیل کے نئے اور جدید طریقہ کار کا آغاز کر دیا گیا ہے۔ بی آئی ایس پی کی ایڈیشنل سیکرٹری ڈاکٹر …

Read More »

امریکی ڈالر کی قیمت میں کمی! جانیے 24 اکتوبر کو غیر ملکی کرنسی ریٹس

کراچی (پاکستان امیج)پاکستان کی اوپن مارکیٹ اور انٹربینک میں غیر ملکی کرنسیوں کے تازہ نرخ جاری کر دئیے گئے ہیں جن کے مطابق امریکی ڈالر اوپن مارکیٹ میں 280 روپے جبکہ برطانوی پاؤنڈ 375 روپے 8 پیسے کی سطح پر فروخت ہو رہا ہے۔ 24 اکتوبر 2026 کو صبح 11 بجے اپ ڈیٹ ہونے والے اعداد و شمار کے مطابق …

Read More »

ندیم نانی والا کی بہن کو پروٹوکول دینا اور پیسے لے کر چھوڑنا پولیس کو مہنگا پڑگیا

لاہور(پاکستان امیج) پولیس کو مشہور ٹک ٹاکر ندیم نانی والا کی بہن ٹک ٹاکر سامیہ مبارک کو پروٹوکول دینا اور گرفتاری کے بعد چھوڑنا مہنگا پڑ گیا۔ ذرائع کے مطابق ٹک ٹاکر سامیہ مبارک کو مبینہ طور پر پروٹوکول دینے اور پیسے لے کر چھوڑنے کے معاملے پر ڈیفنس بی پولیس کے ایس ایچ او سمیت 3 اہلکاروں کے خلاف …

Read More »

فالس فلیگ آپریشن بھارتی روایت ہے، پاکستان ہرلمحہ تیار ہے، دفتر خارجہ

اسلام آباد(پاکستان امیج) ترجمان دفتر خارجہ نے کہا ہے کہ فالس فلیگ آپریشن کرنا بھارتی روایت ہے، جس کے لیے پاکستان ہرلمحہ تیار ہے۔ مکہ دفاعی معاہدے کے حوالے سے قیاس آرائیوں پر دفتر خارجہ نے وضاحت پیش کرتے ہوئے تمام خفیہ نکات کی تردید کر دی ہے۔ اس حوالے سے اپنے بیان میں ترجمان دفتر خارجہ سجاد حیدر خان …

Read More »

لاہور ہائیکورٹ کا قتل کے مقدمات میں سزا سے متعلق بڑا فیصلہ

لاہور(پاکستان امیج) لاہور ہائی کورٹ نے قتل کے مقدمات میں سزا سے متعلق بڑا فیصلہ جاری کردیا۔ عدالت عالیہ نے قتل کی پیشگی منصوبہ بندی ثابت نہ ہونے پر ملزم کی عمر قید کی سزا ختم کردی۔ عدالت نے قرار دیا کہ پنجاب سینٹینسنگ ایکٹ 2019 کا اطلاق ایسے مقدمات پر نہیں ہوتا جن میں سزائے موت مقرر ہو۔ لاہور …

Read More »

پاکستان ریلویز میں ہنگامی حالت نافذ، فیلڈ افسران کی چھٹیاں منسوخ

لاہور(پاکستان امیج) پاکستان ریلویز میں ہنگامی حالت نافذ کرتے ہوئے فیلڈ افسران کی چھٹیاں منسوخ کردی گئی ہیں۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی وزیرِ ریلوے محمد حنیف عباسی کی ہدایت پر پاکستان ریلویز میں محفوظ ٹرین آپریشن یقینی بنانے کے لیے ہنگامی حالت نافذ کردی گئی ہے، جو 31 دسمبر تک برقرار رہے گی۔ ہنگامی حالت کے نفاذ کے تحت فیلڈ …

Read More »

لوئر دیر کے علاقوں میں خسرہ کی وبا پھوٹ پڑی، 5 بچے جاں بحق

لوئر دیر(پاکستان امیج) لوئر دیر کے دو علاقوں میں خسرہ کی وبا پھوٹ پڑی، جس سے 5 بچے جاں بحق ہو گئے۔ تفصیلات کے مطابق لوئر دیر کے دُور افتادہ علاقوں غوڑاہ بانڈہ اور خوڑ بانڈہ میں خسرہ کی وبا پھوٹ پڑی ہے جس کے نتیجے میں 5 بچے جاں بحق جبکہ کئی دیگر متاثر ہوئے ہیں۔ واضح رہے کہ …

Read More »

خیبرپختونخوا میں سرکاری فنڈز کے اجرا کا طریقہ کار سخت کرنے کا فیصلہ

پشاور(پاکستان امیج) خیبرپختونخوا میں سرکاری فنڈز کے اجرا کا طریقہ کار سخت کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ محکمہ خزانہ خیبرپختونخوا نے مجاز اتھارٹی کی پیشگی منظوری کے بغیر ایس اے پی (سیپ) سسٹم میں فنڈز کے اندراج پر پابندی عائد کردی ہے، جبکہ فنڈز کے اجرا میں تاخیر، غفلت یا قواعد کی خلاف ورزی کرنے والے افسران اور اہلکاروں …

Read More »