کراچی(پاکستان امیج) سونے کی عالمی اور مقامی مارکیٹوں میں قیمتوں میں آج دوبارہ اضافہ ہوگیا۔ بین الاقوامی بلین مارکیٹ میں آج پیر کے روز سونے کی قیمتوں میں 12 ڈالر فی اونس کا اضافہ ریکارڈ ہوا، جس کے نتیجے میں نئی عالمی قیمت 4 ہزار 150 ڈالر فی اونس کی سطح پر آ گئی۔ عالمی مارکیٹ کے زیر اثر مقامی …
Read More »پاکستان
انسداد دہشت گردی عدالت کا عمران خان کو پیش کرنے کا حکم
اسلام آباد(پاکستان امیج) انسداد دہشت گردی عدالت نے عمران خان کو آئندہ سماعت پر پیش کرنے کا حکم دے دیا۔ انسداد دہشت گردی عدالت اسلام آباد نے بانی پی ٹی آئی اور دیگر کے خلاف جوڈیشل کمپلیکس حملہ کیس میں آئندہ سماعت پر بانی پی ٹی آئی کو عدالت میں پیش کرنے کا حکم دے دیا۔ جج طاہر عباس سپرا …
Read More »لیڈی ڈاکٹر کے گھر پر قبضے کی کوشش اور ہراساں کرنے کا کیس، عدالت کا تحفظ فراہم کرنے کا حکم
اسلام آباد(پاکستان امیج) اسلام آباد ہائیکورٹ نے لیڈی ڈاکٹر کے گھر پر قبضے کی کوشش کے دوران ہراساں کرنے کے خلاف کیس میں ڈاکٹر اور ان کے اہلخانہ کو تحفظ فراہم کرنے کا حکم دے دیا۔ عدالت نے آئی جی اسلام آباد، ایس ایس پی اور متعلقہ ایس ایچ او کو ڈاکٹر نزہت شاکر اور ان کے اہلخانہ کی حفاظت …
Read More »وزیر دفاع نے پی ٹی آئی سے 8 سوالات کے جواب مانگ لیے
اسلام آباد(پاکستان امیج) وزیر دفاع خواجہ آصف نے پاکستان تحریک انصاف سے 8 سوالات کے جواب مانگ لیے۔ خواجہ آصف نے ایکس پر پوسٹ کرتے ہوئے لکھا کہ آج تحریک انصاف کی یہ دلیل مسلسل سننے کو ملی کہ ’’ہمیں دہشتگردی کے خلاف پالیسی بنانے نہیں دی گئی۔ اس جھوٹے دعوے پر میرے تحریک انصاف سے 8 بنیادی سوالات ہیں: …
Read More »سرکاری قرضوں میں 10 سال کے دوران 340 فیصد کا تاریخی اضافہ
اسلام آباد(پاکستان امیج) پاکستان کے سرکاری قرضوں میں 10 سال کے دوران 340 فیصد کا تاریخی اضافہ ہوا، جون 2016 سے جون 2026 تک سرکاری قرضوں میں 67 ہزار ارب روپے کا اضافہ ریکارڈ کیا گیا۔ وفاقی وزارت خزانہ کی رپورٹ کے مطابق جون 2026 تک سرکاری قرضوں کا مجموعی حجم 86 ہزار 700 ارب روپے ہوگیا، جس میں 59 …
Read More »میر رضا کیس؛ تفیشی افسر کے بیان سے قبل سربراہ جوڈیشل کمیشن کا جائے وقوعہ کا دورہ
کراچی(پاکستان امیج) میر رضا کی موت کی تحقیقات کے لیے قائم کر دہ جوڈیشل کمیشن کے سربراہ جسٹس عمر سیال نے تفیشی افسر کے بیان سے قبل جائے وقوعہ کا دورہ کیا۔ عدالتی کمیشن کے سربراہ جسٹس عمر سیال نے میر رضا کی لاش ملنے کے مقام اور گیسٹ ہاؤس کا دورہ کیا۔ کمیشن نے فوکل پرسن سندھ حکومت کو …
Read More »ڈی آئی خان؛ سیکیورٹی فورسز کے آپریشن میں فتنۃ الخوارج کے 3 دہشت گرد ہلاک
ڈی آئی خان (پاکستان امیج)ڈی آئی خان میں سیکیورٹی فورسز کے آپریشن میں فتنۃ الخوارج کے 3 دہشت گرد ہلاک ہوگئے۔ خیبرپختونخوا میں عزم استحکام وژن کے تحت فتنۃ الخوارج کے خلاف فورسز کی کارروائیاں جاری ہیں۔ سیکیورٹی ذرائع کے مطابق ڈیرہ اسماعیل خان میں خفیہ اطلاعات پر کیے گئے آپریشن میں 3 دہشت گرد ہلاک ہوگئے۔ سیکیورٹی ذرائع کا …
Read More »حکومت نے ملک میں سیاسی استحکام لانے کا اہم ترین موقع ضائع کردیا، شوکت یوسف زئی
پشاور(پاکستان امیج) پاکستان تحریک انصاف خیبر پختونخوا کے سیکرٹری اطلاعات شوکت یوسف زئی نے کہا ہے کہ بیرسٹر گوہر اور ان کی ٹیم نے اخری وقت تک مذاکرات کو کامیاب بنانے کی کوشش کی افسوس کہ حکومت نے ملک میں سیاسی استحکام لانے کا اہم ترین موقع ضائع کر دیا۔ حکومت اپوزیشن مذاکرات کی ناکامی پر رد عمل دیتے ہوئے …
Read More »کے پی حکومت مذاکرات کے حتمی مرحلے میں اپنے وعدوں سے پیچھے ہٹ گئی، محسن نقوی
اسلام آباد(پاکستان امیج) وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی نے کہا ہے کہ خیبر پختونخوا حکومت تحریری معاہدے پر دستخط اور 72 گھنٹوں میں عمل درآمد کا منصوبہ جمع کرانے پر رضامند ہوگئی تھی، تاہم مذاکرات کے حتمی مرحلے میں اپنے وعدوں سے پیچھے ہٹ گئی۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ایکس پر بیان دیتے ہوئے محسن نقوی نے کہا کہ …
Read More »وزیراعظم کی نواز شریف سے ملاقات، حکومت اور اپوزیشن کے درمیان مذاکرات پر بات چیت
لاہور(پاکستان امیج) وزیراعظم پاکستان میاں شہباز شریف کی جاتی امراء میں صدر مسلم لیگ ن میاں محمد نواز شریف سے ملاقات ہوئی جس ملکی سیاسی صورتحال پر تفصیلی تبادلہ خیال کیا گیا۔ شہباز شریف نے میاں نواز شریف کو حکومت اور اپوزیشن کے درمیان مذاکرات سے متعلق تفصیل سے آگاہ کیا۔ تحفہمنتخب کریں وزیراعظم میاں شہباز شریف نے وزیر داخلہ …
Read More »
Pakistan Image