لاہور(پاکستان امیج)ایران میں امریکی ڈالر سمیت غیر ملکی کرنسیوں کی قیمتوں میں ایک بار پھر اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے ، بڑھتی ہوئی قدر کے ساتھ ایک ڈالر دو لاکھ 60 ہزار تومان کے قریب پہنچ گیا ہے۔ غیر ملکی کرنسیوں اور سونے کی لمحہ بہ لمحہ قیمتیں جاری کرنے والی ویب سائٹس کے مطابق دیگر کرنسیوں کے نرخ بھی …
Read More »پاکستان
یوٹیوب، انسٹاگرام یا واٹس ایپ؟ پاکستانی بچوں کی پسند سامنے آگئی
لاہور(پاکستان امیج)پاکستان میں بچوں کے درمیان یوٹیوب سب سے زیادہ استعمال ہونے والی موبائل ایپ بن گئی ہے۔کاسپرسکی کے مطابق 2026 کے پہلے 8 ماہ میں پاکستانی بچوں کی ایپ سرگرمی میں یوٹیوب کا حصہ 31.2 فیصد رہا سائبر سیکیورٹی کمپنی کاسپرسکی کے تجزیے کے مطابق 2026 کے پہلے 8 ماہ کے دوران پاکستانی بچوں کی ایپ سرگرمی میں یوٹیوب …
Read More »قومی بچت سکیم میں سرمایہ کاری کرنیوالوں کیلئے خوشخبری، شرح منافع میں اضافہ
اسلام آباد(پاکستان امیج)اگر آپ قومی بچت کی کسی اسکیم میں سرمایہ لگاتے ہیں یا لگانے کا ارادہ رکھتے ہیں تو آپ کے لیے اچھی خبر ہے کیونکہ حکومت نے کئی اسکیموں پر منافع کی شرح بڑھا دی ہے، یعنی اب متعدد سرٹیفکیٹس اور اکاؤنٹس پر پہلے کے مقابلے میں زیادہ منافع ملے گا۔ سب سے زیادہ اضافہ کہاں ہوا؟ اس …
Read More »تمام اسمارٹ فونز مستطیل چوکور ہی کیوں ہوتے ہیں؟حیران کن وجہ جانیے
لاہور(پاکستان امیج)دنیا بھر میں مختلف کمپنیوں کے اسمارٹ فونز ڈیزائن، فیچرز اور ٹیکنالوجی کے اعتبار سے ایک دوسرے سے مختلف ہوتے ہیں، تاہم ایک چیز تقریباً سب میں مشترک ہے اور وہ فون کا مستطیل ڈیزائن ہے۔ آپ آئی فون خریدیں یا کسی اینڈرائیڈ فون کو ترجیح دیں، زیادہ تر اسمارٹ فونز کی ساخت لمبی اور مستطیل ہوتی ہے جبکہ …
Read More »آئی ایم ایف کا حکومت سے فیول ریلیف سکیم ختم کرنے کا مطالبہ
اسلام آباد(پاکستان امیج) پاکستان اور عالمی مالیاتی فنڈ کے درمیان فیول ریلیف اسکیم اور گیس سیکٹر کے گردشی قرضے سے متعلق معاملات پر اختلاف برقرار ہے، آئی ایم ایف نے ایندھن پر عمومی سبسڈی کے بجائے مستحق افراد کو ہدف بنا کر ریلیف دینے پر زور دیا ہے۔ ذرائع کے مطابق حکومت اور آئی ایم ایف کے درمیان پیٹرول کی …
Read More »علی امین گنڈاپور کا لانگ مارچ کیلئے 50 لاکھ روپے دینے کا اعلان
پشاور(پاکستان امیج)سابق وزیر اعلیٰ خیبر پختونخواعلی امین گنڈاپور نے پی ٹی آئی لانگ مارچ کیلئے 50 لاکھ روپے دینے کا اعلان کردیا۔ نجی ٹی وی چینل 24نیوز کے مطابق علی امین گنڈاپور آج پاکستان تحریکِ انصاف کے سیکرٹریٹ میں 50 لاکھ روپے خود سہیل آفریدی کو دیئے جائیں گے ۔ علی امین گنڈاپور نے کہا ہے کہ میرے قافلے میں …
Read More »شکارپور: پراپرٹی کا تنازع، 10 سالہ بچے پر پیٹرول چھڑک کر آگ لگا دی گئی
شکارپور(پاکستان امیج)شکارپور کی عبداللّٰہ کالونی میں پراپرٹی کے تنازع پر افسوس ناک واقعہ پیش آیا ہے، جہاں 10 سالہ بچے پر پیٹرول چھڑک کر آگ لگا دی گئی، جس کے نتیجے میں بچہ جھلس کر شدید زخمی ہو گیا۔ روزنامہ جنگ کے مطابق پولیس کا کہنا ہے کہ واقعے کے بعد زخمی بچے کو فوری طور پر سول ہسپتال منتقل …
Read More »سونے کی قیمت میں مسلسل دوسرے روز اضافہ
کراچی(پاکستان امیج) عالمی اور مقامی مارکیٹوں میں سونے اور چاندی کی قیمتوں میں آج دوسرے روز بھی اضافہ ہوگیا۔ بین الاقوامی بلین مارکیٹ میں فی اونس سونے کی قیمت 20 ڈالر کے اضافے سے 4ہزار 181 ڈالر کی سطح پر آگئی۔ عالمی مارکیٹ میں اضافے کے سبب مقامی صرافہ مارکیٹ میں بھی فی تولہ سونے کی قیمت 2ہزار روپے کے …
Read More »دہشتگرد جہاں سے بھی آئے وہ دہشتگرد ہی ہے: وزیر اعلیٰ پنجاب
لاہور(پاکستان امیج) وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز نے کہا ہے کہ دہشتگرد جہاں سے بھی آئے وہ دہشتگرد ہی ہے، اس کی کوئی درجہ بندی نہیں ہوتی۔ لیڈرشپ کورس کے شرکا سے خطاب کرتے ہوئے مریم نواز نے کہا کہ آپ سب سے ملاقات کرکے بہت اچھا لگا، سرکاری افسران ایمانداری اور لگن سے کام کریں، پاکستان کی ترقی اور …
Read More »کرک میں گیس کنکشن کرتے ہوئے دھماکہ، مکان کا ایک حصہ منہدم، 4 افراد جاں بحق
کرک(پاکستان امیج) خیبرپختونخوا میں کر ک کے علاقے سپینہ میں گیس کنکشن کے کام کے دوران گھر میں دھماکہ ہو گیا، 4 افراد جاں بحق ہو گئے۔ ریسکیو حکام کے مطابق گیس کے دھماکے سے عمارت کا ایک حصہ منہدم ہوگیا، دھماکے کے نتیجے میں 5 افراد زخمی ہو گئے، جنہیں مقامی ہسپتال منتقل کر دیا گیا۔ حکام کے مطابق …
Read More »
Pakistan Image