اسلام آباد(پاکستان امیج) جماعت اسلامی نے تحریکِ تحفظِ آئینِ پاکستان کی آل پارٹیز کانفرنس کی دعوت قبول کرتے ہوئے کہا ہے کہ گورنر راج یا ایمرجنسی جیسے اقدام کی مخالفت کریں گے۔ تحریک تحفظ آئین پاکستان اور جماعت اسلامی کے رہنماؤں کے درمیان اسلام آباد میں ملاقات ہوئی، جس میں ملک کی سیاسی، امن و امان اور معاشی صورتحال پر …
Read More »پاکستان
شمالی وزیرستان میں سیکیورٹی فورسز کا انٹیلی جنس بیسڈ آپریشن؛ 7 دہشت گرد ہلاک
راولپنڈی (پاکستان امیج)شمالی وزیرستان میں سیکیورٹی فورسز کے انٹیلی جنس بیسڈ آپریشن میں 7 دہشت گرد ہلاک مارے گئے۔ سیکیورٹی ذرائع کے مطابق عزم استحکام وژن کے تحت خیبرپختونخوا میں فتنہ الخوارج کے خلاف کارروائیاں جاری ہیں۔ اسی سلسلے میں شمالی وزیرستان کے علاقے عیدک میں سیکیورٹی فورسز کے انٹیلی جنس بیسڈ آپریشن کے دوران 7 دہشت گرد ہلاک ہوگئے۔ …
Read More »خیبرپختونخوا میں ایمرجنسی کے نفاذ کی ورکنگ مکمل، حتمی فیصلہ مشاورت سے ہوگا، طارق فضل
اسلام آباد(پاکستان امیج) وفاقی وزیر پارلیمانی امور ڈاکٹر طارق فضل چوہدری نے کہا ہے کہ خیبرپختونخوا میں ایمرجنسی کے نفاذ سے متعلق ورکنگ مکمل کرلی گئی ہے، تاہم حتمی فیصلہ مشاورت کے بعد کیا جائے گا۔ نجی ٹی وی کے پروگرام سے گفتگو کرتے ہوئے طارق فضل چوہدری نے کہا کہ لانگ مارچ مؤخر ہونے کو ایمرجنسی کے معاملے کے …
Read More »معرکہ حق کی عظیم فتح کی علامت یادگار فتح کل عوام کے لیے کھول دی جائے گی
اسلام آباد(پاکستان امیج) پاک فوج کی دشمن کے خلاف عظیم کامیابی کی علامت یادگار فتح کو 3 اکتوبر کو ایک شاندار تقریب میں عوام کے لیے کھولا جائے گا۔ معرکہ حق کی عظیم فتح کو اجاگر کرنے کے لیے یادگار فتح پر پروجیکشن مپینگ کا ایک جدید نظام بھی نصب کیا گیا ہے۔ تقریب میں قومی جذبے، حب الوطنی اور …
Read More »آزاد کشمیر کے شہریوں کا پی ٹی آئی کی 4 اکتوبر کی احتجاجی کال پر شدید اظہارِ تشویش
مظفرآباد(پاکستان امیج) پی ٹی آئی کی جانب سے 4 اکتوبر کی احتجاجی کالز پر آزاد جموں و کشمیر کے شہریوں نے تحفظات کا اظہار کرتے ہوئے سیاسی سرگرمیوں میں تصادم سے گریز کا مطالبہ کر دیا۔ آزاد جموں وکشمیر کے شہریوں کا کہنا تھا کہ مسلسل احتجاج، دھرنوں اور سڑکوں کی بندش سے معمولات زندگی شدید متاثر ہو رہے ہیں۔ …
Read More »امریکی ڈالر 280 روپے 20 پیسے پر برقرار! جانیے یکم اکتوبر کو غیر ملکی کرنسی کے تازہ ریٹس
کراچی (پاکستان امیج)پاکستانی کرنسی مارکیٹ میں غیر ملکی کرنسیوں کے تازہ ریٹس جاری ہوگئے جہاں اوپن مارکیٹ میں امریکی ڈالر کی قیمت خرید 278 روپے اور قیمت فروخت 278.20 روپے ریکارڈ کی گئی جبکہ انٹربینک مارکیٹ میں ڈالر 277 روپے میں خریدا اور 277.50 روپے میں فروخت کیا جارہا ہے۔ اوپن مارکیٹ میں یورو کی قیمت خرید 316.50 روپے اور …
Read More »عالمی مارکیٹ میں سونا مہنگا! چاندی اور پلاٹینم کی قیمتیں بھی بڑھ گئیں، جانیں تازہ ریٹس
کراچی (پاکستان امیج)عالمی مارکیٹ میں یکم اکتوبر 2026 کو سونے کی قیمت میں اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے جہاں اسپاٹ گولڈ کی قیمت 4,175 ڈالر فی اونس سے تجاوز کرگئی جبکہ دیگر قیمتی دھاتوں میں بھی تیزی ریکارڈ کی گئی۔ جمعرات کو اسپاٹ گولڈ کی قیمت 0.5 فیصد اضافے کے بعد 4,175.19 ڈالر فی اونس ہوگئی۔ سونے کی قیمت نے …
Read More »اب اگے کیا ہونے والا ہے؟ وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا سہیل آفریدی کی گرفتاری کے وارنٹ جاری
اسلام آباد(پاکستان ایج)وفاقی دارالحکومت کی انسدادِ دہشتگردی عدالت نے 26 نومبر کے احتجاج کے تناظر میں درج مقدمے میں سخت اقدام اٹھاتے ہوئے وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا سہیل آفریدی اور دیگر اہم رہنماؤں کے ناقابلِ ضمانت وارنٹ گرفتاری ایک بار پھر جاری کر دیئے ہیں۔ انسدادِ دہشت گردی عدالت کے جج طاہر عباس سپرا نے مذکورہ کیس کی سماعت کی۔ دورانِ سماعت …
Read More »ویلتھ اسٹیٹمنٹس میں 9 ارب 41 کروڑ روپے کے فراڈ پکڑے گئے، 48 فوجداری انکوائریز شروع
اسلام آباد(پاکستان امیج) ایف بی آر نے ویلتھ اسٹیٹمنٹس میں 9 ارب 41 کروڑ روپے کا فراڈ پکڑ لیا، صرف ایک کیس میں 4 کروڑ 60 لاکھ روپے سے زائد کی ٹیکس چوری کا انکشاف ہوا ہے ملک بھر میں 48 فوج داری انکوائریاں شروع کر دی گئیں۔ ترجمان ایف بی آر کے مطابق ٹیکس دہندگان نے پرانی ویلتھ اسٹیٹمنٹس …
Read More »وزیراعظم شہباز شریف سے اسپیکر ایاز صادق کی ملاقات، اہم قانونی اور پارلیمانی امور پر گفتگو
اسلام آباد(پاکستان امیج) وزیراعظم شہبازشریف سے اسپیکر قومی اسمبلی ایاز صادق نے ملاقات کی جس میں اہم قانونی اور پارلیمانی امور پر گفتگو ہوئی۔ ذرائع کے مطابق اسپیکر قومی اسمبلی ایاز صادق نے اپوزیشن سے پس پردہ رابطوں کے بارے میں وزیراعظم کو آگاہ کیا۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ ایاز صادق نے وزیر اعظم کو پیپلز پارٹی کے وفد …
Read More »
Pakistan Image