پاکستان

’’قومی سلامتی پر زیرو ٹالرنس‘‘ فیلڈ مارشل کا ملک کو درپیش کسی بھی خطرے سے نمٹنے کے عزم کا اعادہ

راولپنڈی(پاکستان امیج)فیلڈ مارشل سید عاصم منیر نے ملک کو درپیش کسی بھی خطرے سے نمٹنے کے عزم کا اعادہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ کہا ہے کہ قومی سلامتی پر زیرو ٹالرنس کی پالیسی جاری رہے گی۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق فیلڈ مارشل سید عاصم منیر، نشانِ امتیاز (ملٹری)، ہلالِ جرات، چیف …

Read More »

بجلی مزید مہنگی؛ یکم جنوری سے اوسط بنیادی ٹیرف میں اضافے کا فیصلہ

اسلام آباد(پاکستان امیج)یکم جنوری سے بجلی کے اوسط بنیادی ٹیرف میں ایک روپے 79 پیسے فی یونٹ اضافہ کر دیا گیا ہے۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق نیپرا نے ڈسکوز کی درخواست پر بجلی کے اوسط بنیادی ٹیرف سے متعلق اپنا فیصلہ جاری کر دیا ہے، جسے وفاقی حکومت کو بھجوا دیا گیا ہے۔ اس فیصلے کا اطلاق وفاقی حکومت سے …

Read More »

ملک بھر کے بجلی صارفین کیلیے جنوری کے بلوں میں 93 پیسے فی یونٹ کا ریلیف

اسلام آباد(پاکستان امیج)کراچی سمیت ملک بھر کے بجلی صارفین کے لیے اچھی خبر سامنے آگئی۔ نیپرا نے بجلی کی قیمت میں کمی کا اعلان کردیا ہے۔ نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق نیشنل الیکٹرک پاور ریگولیٹری اتھارٹی (نیپرا) کی جانب سے فی یونٹ بجلی 93 پیسے سستی کرنے کی منظوری دے دی گئی ہے۔ نیپرا کے اعلامیے میں بتایا …

Read More »

وادی تیراہ؛ ٹرک کھائی میں گرنے سے عارضی طور پر نقل مکانی کرنے والے 3افراد جاں بحق

پشاور(پاکستان امیج)وادی تیراہ کےعلاقے منگل باغ کنڈاو میں عارضی طور پر نقل مکانی کرنے والے خاندان کو لے کر جانے والا ٹرک کھائی میں گر گیا جس کے باعث 3 افراد موقع پر جاں بحق ہوگیا۔ پولیس کے مطابق ٹرک کھائی میں گرنے سے دو افراد زخمی بھی ہوئے جنہیں طبی امداد کے لیے پشاور منتقل کر دیا گیا۔ نقل …

Read More »

سال 2026، ہونڈا سی ڈی 70 کی قیمت سامنے آ گئی

لاہور(پاکستان امیج)ایٹلس ہونڈا نے سال 2026 کے لیے اپنی مقبول موٹر سائیکل سی ڈی 70 متعارف کرا دی ہے، جسے جدید خصوصیات کے ساتھ پیش کیا گیا ہے۔ کمپنی کی جانب سے سی ڈی 70 (2026) کی قیمت 159,900 روپے مقرر کی گئی ہے۔ایٹلس ہونڈا سی ڈی 70 میں 4-اسٹروک او ایچ سی ایئر کولڈ انجن نصب ہے جو مضبوط، …

Read More »

پاکستانی روپیہ مزید کمزور ہوتا جا رہا ہے؟ جانیں غیر ملکی کرنسی کے تازہ ترین ریٹس

کراچی (پاکستان امیج)پاکستان کی اوپن مارکیٹ اور انٹر بینک میں غیر ملکی کرنسیوں کے تازہ ترین نرخ جاری کر دیے گئے ہیں۔ فاریکس ڈیلرز کے مطابق اوپن مارکیٹ میں امریکی ڈالر 281 روپے 05 پیسے میں خریدا جبکہ 282 روپے 80 پیسے میں فروخت ہو رہا ہے۔ اوپن مارکیٹ میں برطانوی پاؤنڈ 376 روپے 75 پیسے میں خریدا اور 380 …

Read More »

پاکستانی کرنسی دباؤ کا شکار؟ کویتی دینار نے مارکیٹ ہلا دی! جانیں ایک دینار کتنے ہو ہوگیا

کراچی (پاکستان امیج)پاکستان کی فاریکس مارکیٹ میں دنیا کی مضبوط ترین کرنسیوں میں شمار ہونے والا کویتی دینار ایک بار پھر خبروں کی زینت بن گیا ہے۔ فاریکس ڈیلرز کے مطابق آج اوپن مارکیٹ میں کویتی دینار 913 سے 917 روپے کے درمیان خریدا اور فروخت کیا جا رہا ہے جو اس کی مسلسل مضبوطی کو ظاہر کرتا ہے۔ انٹر …

Read More »

عالمی مارکیٹ میں تیل کی قیمتیں گر گئیں! شہباز حکومت پاکستانی عوام کو ریلیف دینے کو تیار؟

اسلام آباد(پاکستان امیج)عالمی منڈی میں بدھ کے روز تیل کی قیمتوں میں نمایاں کمی ریکارڈ کی گئی، جب امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے اعلان کیا کہ وینزویلا امریکہ کو 3 سے 5 کروڑ بیرل پابندیوں کے تحت آنے والا تیل فراہم کرے گا۔ اس اعلان کے بعد عالمی مارکیٹ میں سپلائی بڑھنے کے خدشات نے تیل کی قیمتوں کو نیچے …

Read More »

سیمنٹ کی قیمتوں میں حیران کن کمی! جانیں آپ کے شہر میں فی بوری اب کتنے میں دستیاب ہے

لاہور(پاکستان امیج)پاکستان میں گزشتہ ہفتے سیمنٹ کی ریٹیل قیمتوں میں معمولی کمی دیکھی گئی ہے۔ پاکستان بیورو آف سٹیٹسٹکس کے مطابق، یکم جنوری کو ختم ہونے والے ہفتے میں شمالی شہروں میں سیمنٹ کی فی بوری (50 کلو) کی اوسط ریٹیل قیمت 1387 روپے ریکارڈ کی گئی، جو پچھلے ہفتے کے 1391 روپے سے 0.27 فیصد کم ہے۔ دوسری جانب …

Read More »

ایک سال میں 10 کروڑ موبائل فونز بلاک! پی ٹی اے کے اس فیصلے کے پیچھے وجہ کیا ہے؟

اسلام آباد(پاکستان امیج)پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن اتھارٹی (پی ٹی اے) نے مالی سال 2024-25 کے دوران ملک بھر میں تقریباً 10 کروڑ موبائل ڈیوائسز بلاک کیے جس سے موبائل مارکیٹ میں شفافیت اور صارفین کے تحفظ میں نمایاں اضافہ ہوا ہے۔ پی ٹی اے کی سالانہ رپورٹ کے مطابق بلاک کی گئی ڈیوائسز میں شامل ہیں 8 لاکھ 68 ہزار چوری …

Read More »