اسلام آباد(پاکستان امیج)وفاقی وزیر داخلہ نے انسانی اسمگلنگ اور بھکاری مافیا کے خلاف سخت کارروائی جاری رکھنے کا حکم دے دیا۔ وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی کی زیر صدارت اہم اجلاس منعقد ہوا جس میں ایف آئی اے کے امیگریشن ونگ کی کارکردگی کا تفصیلی جائزہ لیا گیا۔ اجلاس کے دوران غیر قانونی امیگریشن اور انسانی اسمگلنگ کی روک تھام …
Read More »پاکستان
پاکستان اسٹاک مارکیٹ میں دو دہائیوں کی تاریخ ساز ترقی، سرمایہ کاری کیلیے روشن مستقبل کی نوید
کراچی (پاکستان امیج)پاکستان کی مستحکم معاشی بنیادیں اور معاشی پیش رفت، قومی خوشحالی اور سرمایہ کاری کے روشن مستقبل کی نوید ہے۔ پاکستان اسٹاک مارکیٹ کی دو دہائیوں کی تاریخ ساز کارکردگی، کے ایس ای 100 انڈیکس میں ڈالر کی بنیاد پر 161 فیصد اور روپے میں 190 فیصد شاندار اضافہ ہوا۔ پاکستان اسٹاک مارکیٹ دنیا کی بہترین کارکردگی دکھانے …
Read More »اسٹریٹ موومنٹ، ملاقاتیں، مزار قائد پر جلسہ؛ وزیراعلیٰ پختونخوا 3 روزہ دورے پر سندھ روانہ
پشاور(پاکستان امیج)وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا تین روزے دورے پر سندھ کے لیے روانہ ہو گئے، جہاں وہ اسٹریٹ موومنٹ کے ساتھ ساتھ اہم ملاقاتیں اور مزار قائد پر جلسہ کریں گے۔ پشاور سے جاری اپنے بیان میں وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا سہیل آفریدی نے کہا ہے کہ وہ اپنے بانی چیئرمین کا پیغام لے کر سندھ جا رہے ہیں ، ان کا یہ …
Read More »اسلام آباد سمیت ملک بھر میں 5.8 شدت کے شدید زلزلے سے زمین لرز اٹھی
اسلام آباد(پاکستان امیج)وفاقی دارالحکومت اور اس کے گرد و نواح میں زلزلے کے شدید جھٹکوں نے خوف و ہراس پھیلا دیا، جس کے باعث شہریوں میں خوف و ہراس پھیل گیا۔ زلزلہ پیما مرکز کے مطابق زلزلے کی شدت ریکٹر اسکیل پر 6.1 جبکہ اس کی گہرائی 159 کلو میٹر ریکارڈ کی گئی۔ زلزلے کے جھٹکے اسلام آباد، راولپنڈی، سوات، …
Read More »سونا ایک بار پھر سستا! سونے کی قیمت کتنی کم؟ جانیں 8جنوری 2026 کے ریٹس
لاہور(پاکستان امیج)پاکستان کی مقامی صرافہ مارکیٹس میں سونے کی قدر میں کمی کا رجحان دیکھا گیا تاہم چاندی کی قیمت مستحکم رہی۔ آل پاکستان صرافہ جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق بدھ کے ورز فی تولہ سونا 1200 روپے سستا ہوا جبکہ سونے کی یہ قیمتیں آج دوپہر تک برقرار رہیں گی۔ آل پاکستان صرافہ جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی …
Read More »ڈالر اور ریال کے مقابلے میں روپیہ کتنا تگڑا؟ 8 جنوری 2026 کے غیرملکی کرنسی ریٹس
کراچی (پاکستان امیج)پاکستان کی اوپن مارکیٹ اور انٹر بینک میں غیر ملکی کرنسیوں کے تازہ ترین نرخ جاری کر دیے گئے ہیں۔ جمعرات 8 جنوری 2026 کو سامنے آنے والی پیشرفت کے مطابق فاریکس مارکیٹ میں بیشتر اہم غیر ملکی کرنسیوں کے نرخ مجموعی طور پر محدود دائرے میں مستحکم رہے، تاہم بعض کرنسیوں کی قدر میں معمولی اتار چڑھاؤ …
Read More »پی آئی اے کا لاہور سے لندن فضائی آپریشن بھی شروع کرنے کا اعلان
لاہور(پاکستان امیج)پاکستان انٹرنیشنل ایئرلائن (پی آئی اے) نے اسلام آباد کے بعد لاہور سے بھی لندن فضائی آپریشن شروع کرنے کا اعلان کر دیا۔ ترجمان پی آئی اے کے مطابق پہلی پرواز پی کے 757، 30 مارچ کو لاہور سے لندن روانہ ہوگی۔ لاہور سے لندن کے لئے پروازیں ہیتھرو ایئر پورٹ کے ٹرمینل 4 پر لینڈ کریں گی۔ واضح …
Read More »ملک کے مختلف شہروں میں آٹے کی قیمتوں میں اضافہ ہوگیا
کراچی (پاکستان امیج)ملک کے مختلف شہروں میں آٹے کی قیمتوں میں اضافہ ہوگیا۔ حیدرآباد میں 10 سے 20 روپے فی کلو کا اضافہ کردیا گیا،20 کلوآٹے کا تھیلا 2400 سے بڑھ کر 2600 روپے کا ہوگیا۔ چکی مالکان کا کہنا ہےکہ 100 کلو گندم کی بوری پر 13 سے 15 سو روپے تک اضافہ ہوا ہے جبکہ پشاور میں ایک …
Read More »پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں آج بھی تاریخ ساز تیزی، انڈیکس نئی بلند ترین سطح پر
کراچی(پاکستان امیج)پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں آج بھی تاریخ ساز تیزی کا رجحان ہے، جس کے نتیجے میں انڈیکس نئی بلند ترین سطح کو چھو چکا ہے۔ بازار حصص میں آج (جمعرات کے روز) کاروبار کا آغاز 454 پوائنٹس کی تیزی کے ساتھ ہوا، جس کے بعد کے ایس ای 100 انڈیکس بڑھ کر ایک لاکھ 86 ہزار 973 پوائنٹس کی …
Read More »سونا سستا ہوگیا، عالمی اور مقامی مارکیٹوں میں قیمت کم
کراچی(پاکستان امیج)سونے کی عالمی اور مقامی مارکیٹوں میں آج قیمت کم ہو گئی۔ بین الاقوامی بلین بلین مارکیٹ میں آج جمعرات کے روز فی اونس سونے کی قیمت میں 6ڈالر کی کمی ریکارڈ ہوئی، جس کے نتیجے میں نئی عالمی قیمت 4ہزار 438ڈالر کی سطح پر آگئی ۔ دوسری جانب مقامی صرافہ بازاروں میں 24 قیراط کے حامل فی تولہ …
Read More »
Pakistan Image