کراچی(پاکستان امیج)سندھ حکومت نے پاکستان تحریک انصاف کو جناح گراؤنڈ میں جلسہ کرنےکی اجازت دینےکا فیصلہ کیا ہے۔ صوبائی وزیر ناصر شاہ نے کہا ہے کہ وزیراعلیٰ کےپی کے سہیل آفریدی کا سندھ میں بھرپور استقبال کریں گے۔ سہیل آفریدی سیاسی سرگرمیاں کریں، جلسہ بھی کر سکتے ہیں ۔ پی ٹی آئی سمیت کسی بھی جماعت کی پرامن جدوجہد کو …
Read More »پاکستان
عمران خان کو جیل سے نکالیں گے، پورا پاکستان بند کریں گے، نہیں چلنے دیں گے، علیمہ خان
راولپنڈی(پاکستان امیج)(بانی پی ٹی آئی کی بہن علیمہ خان نے کہا ہے کہ عوام عمران خان کے ساتھ ہیں، ہم انہیں جیل سے نکالیں گے، پورا پاکستان بند کریں گے، نہیں چلنے دیں گے۔ عدالت کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے علیمہ خان نے بتایا کہ میرے وارنٹ جاری کیے گئے، آج جج خود چھٹی پر چلے گئے۔ ہم …
Read More »پاکستان کے ڈالر ریزرو 45 ماہ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئے،اسٹیٹ بینک
کراچی (پاکستان امیج)پاکستان کے زرمبادلہ ذخائر میں نمایاں اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے اور ملکی ڈالر ریزرو 45 ماہ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئے ہیں۔ اسٹیٹ بینک کے مطابق ایک ہفتے کے دوران ملک کے مجموعی زرمبادلہ ذخائر میں 18 کروڑ ڈالر کا اضافہ ہوا ہے۔ اسٹیٹ بینک کا کہنا ہے کہ فروری 2022 کے بعد پہلی بار …
Read More »وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا کراچی پہنچ گئے، ایئرپورٹ پر پی ٹی آئی کارکنوں کی بڑی تعداد موجود
کراچی (پاکستان امیج)وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا سہیل آفریدی کراچی پہنچ گئے۔ ایئرپورٹ پر پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے کارکنوں کی بڑی تعداد موجود ہے۔ وزیر اعلی کے پی محمد سہیل آفریدی کی کراچی آمد کے موقع پر پی ٹی آئی کے کارکنان بڑی تعداد میں ائیرپورٹ پہنچے ہیں۔ کارکنان کی آمد سے شارع فیصل پر ٹریفک کی روانی شدیدمتاثر ہورہی …
Read More »شناختی کارڈ میں کوئی مسئلہ ہے؟ نادرا آفس جانے کی ضرورت نہیں مسئلہ گھر بیٹھے حل ہو جائے گا
اسلام آباد(پاکستان امیج)نیشنل ڈیٹا بیس اینڈ رجسٹریشن اتھارٹی (نادرا) نے پاکستانی شہریوں کے لیے ایک اہم سہولت متعارف کروائی ہے جس کے تحت اب شہری اپنے شناختی ریکارڈ میں تبدیلی آن لائن کرسکتے ہیں اور نادرا کے کسی دفتر جانے کی ضرورت نہیں رہی۔ نادرا پاکستان میں شناختی کارڈ (CNIC) نادرا کا نائیکوپ (NICOP) اور دیگر شناختی دستاویزات جاری کرنے …
Read More »ملک بھر میں شدید سردی کی لہر،کراچی میں بھی پارہ سنگل ڈیجیٹ میں آگیا
کراچی (پاکستان امیج)ملک بھر میں اس وقت شدید سردی کی لہر ہے اور کراچی میں بھی پارہ سنگل ڈیجیٹ میں آگیا۔ محکمہ موسمیات کے مطابق شہر میں کم سے کم درجہ حرارت 9.3 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا اور 24گھنٹوں کےدوران موسم خشک اور رات میں سردرہنے کا امکان ہے۔ محکمہ موسمیات کا کہنا ہےکہ شہر میں کم سےکم …
Read More »پاکستان کے نام پر کسی صورت حرف آنے کی اجازت نہیں دے سکتے، محسن نقوی
اسلام آباد(پاکستان امیج)وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی نے کہا ہے کہ پاکستان کے نام پر کسی صورت حرف آنے کی اجازت نہیں دے سکتے۔ روزنامہ جنگ کے مطابق محسن نقوی کی زیرِ صدارت اہم اجلاس میں ایف آئی اے کے امیگریشن ونگ کی کارکردگی اور غیر قانونی امیگریشن اور انسانی سمگلنگ کی روک تھام کے لیے جاری مہم کا جائزہ …
Read More »سونا پھر مہنگا ہوگیا، عالمی اور مقامی مارکیٹوں میں قیمت میں بڑا اضافہ
کراچی(پاکستان امیج)سونا عالمی اور مقامی مارکیٹوں میں قیمت میں اضافے کے نتیجے میں مزید مہنگا ہوگیا۔ بین الاقوامی بلین مارکیٹ میں آج جمعہ کے روز فی اونس سونے کی قیمت میں 34ڈالر کا اضافہ ریکارڈ ہوا، جس کے نتیجے میں سونے کی نئی عالمی قیمت 4ہزار 472ڈالر کی سطح پر آگئی ۔ اسی طرح مقامی سطح پر 24 قیراط کے …
Read More »پاک امریکا تعلقات تاریخ کی مضبوط ترین سطح پر، اربوں ڈالر کی سرمایہ کاری جلد متوقع
اسلام آباد(پاکستان امیج)پاک امریکا تعلقات اس وقت تاریخ کی مضبوط ترین سطح پر ہیں، جس کے نتیجے میں ملک میں اربوں ڈالر کی سرمایہ کاری جلد متوقع ہے۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق امریکی سفارت خانے کے منسٹر کاؤنسلر برائے پبلک ڈپلومیسی اینڈی ہیلس نے کہا ہے کہ موجودہ دور میں پاکستان اور امریکا کے تعلقات اپنی تاریخ کی بہترین سطح …
Read More »وزیراعظم کی رمضان المبارک میں عوام کیلیے سودمند پیکیج تیار کرنے کی ہدایات
اسلام آباد(پاکستان امیج)وزیراعظم شہباز شریف نے رمضان المبارک میں عوام کے لیے سودمند اور مؤثر پیکیج تیار کرنے کی ہدایات جاری کی ہیں۔ وفاقی حکومت کے مجوزہ رمضان پیکیج اور پچھلے سال کے رمضان پیکیج کی تھرڈ پارٹی ویلیڈیشن پر جائزہ اجلاس وزیراعظم محمد شہباز شریف کی زیر صدارت ہوا، جس میں وزیراعظم نے تمام متعلقہ اداروں اور وزارتوں کی …
Read More »
Pakistan Image