اسلام آباد(پاکستان امیج)وفاقی وزیر دفاع اور پاکستان مسلم لیگ (ن) کے سینیئر رہنما خواجہ محمد آصف نے اپوزیشن سے مذاکرات کے حوالے سے جاری افواہوں کو میڈیا کی زینت قرار دیتے ہوئے کہا کہ میرے خیال میں مذاکرات سے متعلق کوئی ایسی پیشرفت نہیں ہوئی جس سے کہا جا سکے کہ مذاکرات کے امکانات ظاہر ہو چکے ہیں۔ ا ایک …
Read More »پاکستان
ہونڈا پرائیڈور 2026 اب پاکستان میں دستیاب، جانئے اس کی خصوصیات
لاہور(پاکستان امیج)ہونڈا پرائیڈور 2026 اپنی قابلِ اعتماد کارکردگی اور اسٹائلش ڈیزائن کی وجہ سے توجہ حاصل کر رہا ہے، اگرچہ اس کی ری سیل کی قیمت زیادہ متاثر کن نہیں سمجھی جاتی۔ ماہرین کا کہنا ہے کہ استعمال شدہ ہونڈا پرائیڈورز کی قیمت جلدی کم ہو جاتی ہے، جس کی وجہ سے دوبارہ فروخت پر زیادہ فائدہ نہیں ہوتا۔ تاہم …
Read More »دنیا کی مہنگی ترین کرنسی پھر سر فہرست! جانیں آج ایک کویتی دینار کی قیمت
کراچی (پاکستان امیج)پاکستان میں غیر ملکی کرنسیوں کی مارکیٹ میں کویتی دینار بدستور سب سے مہنگی کرنسی کے طور پر موجود ہے۔ آج جاری ہونے والے تازہ اعداد و شمار کے مطابق اوپن مارکیٹ اور انٹر بینک دونوں میں کویتی دینار بلند سطح پر ٹریڈ ہو رہا ہے جس کے باعث بیرون ملک مقیم پاکستانیوں اور ترسیلات زر سے وابستہ …
Read More »ڈالر کی اڑان تھمے گی کہاں؟ ریال ہوگا مزید مہنگا؟ جانیں غیر ملکی کرنسی کے چونکا دینے والے تازہ ریٹس
کراچی (پاکستان امیج)پاکستان کی اوپن مارکیٹ اور انٹر بینک میں غیر ملکی کرنسیوں کے تازہ ترین نرخ جاری کر دیے گئے ہیں جس کے مطابق امریکی ڈالر، یورو اور برطانوی پاؤنڈ سمیت متعدد اہم کرنسیاں مستحکم مگر بلند سطح پر موجود ہیں جس کے باعث درآمدات، بیرون ملک سفر اور ترسیلات زر سے جڑے افراد کی نظریں مارکیٹ پر جمی …
Read More »غریب خاندانوں کے بچوں کیلئے سنہری موقع! جانیں بی آئی ایس پی کے تعلیمی وظائف حاصل کرنے کا مکمل طریقہ
اسلام آباد(پاکستان امیج)بینظیر انکم سپورٹ پروگرام کے تحت چلائی جانے والی بینظیر تعلیمی وظائف اسکیم کے ذریعے مستحق خاندانوں کے بچوں کو سکول بھیجنے کی ترغیب دی جاتی ہے۔ یہ پروگرام خاص طور پر بی آئی ایس پی کے مستفید خاندانوں کے بچوں میں پرائمری، سیکنڈری اور ہائر سیکنڈری تعلیم کی اہمیت اجاگر کرنے اور اسکول میں داخلے کی شرح …
Read More »سونا مزید مہنگا ہوگیا؛ عالمی و مقامی مارکیٹوں میں قیمت میں آج بھی بڑا اضافہ
کراچی(پاکستان امیج)عالمی اور مقامی مارکیٹوں میں آج مسلسل دوسرے دن قیمتوں میں بڑا اضافہ ہونے کے سبب سونا مزید مہنگا ہوگیا۔ بین الاقوامی بلین مارکیٹ میں آج منگل کے روز فی اونس سونے کی قیمت 32ڈالر بڑھ گئی، جس کے بعد نئی عالمی قیمت 4ہزار 456ڈالر فی اونس کی سطح پر پہنچ گئی۔ دوسری جانب مقامی صرافہ بازاروں میں بھی …
Read More »وزیراعلیٰ کی ترقیاتی منصوبوں بالخصوص صاف پانی سکیم کی بروقت تکمیل کی ہدایت
لاہور(پاکستان امیج) وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے عوام کو سڑکوں میں کھدائی کی وجہ سے ہونے والی تکلیف پر معذرت کر لی۔ نجی ٹی وی چینل دنیا نیوز کے مطابق وزیراعلیٰ پنجاب نے خصوصی اجلاس کی صدارت ہوئے تین گھنٹے لگا تار پنجاب ڈویلپمنٹ پروگرام، لاہور ڈویلپمنٹ پروگرام، مثالی گاؤں، پی ایچ اے، صاف پانی اور دیہی روڈ منصوبوں پر …
Read More »حکومت ملک میں مہنگائی اور بیروزگاری کے خاتمے کی کوشش کرے: شیخ رشید
راولپنڈی(پاکستان امیج) سابق وزیر داخلہ شیخ رشید نے کہا ہےکہ حکومت گاڑی والوں کو صرف سہولت نہ دے، ریڑھی والوں کو بھی جینے کا حق دیا جائے۔ راولپنڈی کی انسداد دہشتگردی عدالت میں 9 مئی جی ایچ کیو حملہ کیس کی سماعت ہوئی جہاں شیخ رشید اپنے وکلا کے ہمراہ پہنچے۔ عدالت کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے شیخ …
Read More »وزیر اعظم نے اسٹیبلشمنٹ کو اعتماد میں لیکر آفر کی لیکن عمران خان مذاکرات نہیں چاہتے، رانا ثنااللہ
اسلام آباد(پاکستان امیج)وزیر اعظم کے مشیر برائے سیاسی امور سینیٹر رانا ثنا اللہ نے کہا ہے وزیراعظم شہباز شریف نے اپنے لیڈر نواز شریف اور اسٹیبلشمنٹ کو اعتماد میں لیکر پی ٹی آئی کو مذاکرات کی آفر کی لیکن ہمیں اندازہ ہے کہ عمران خان مذاکرات نہیں چاہتے۔ رپورٹ کے مطابق رانا ثنا اللہ کا کہنا تھا اسلام آباد ہائی …
Read More »بجلی سستی کرنے کا پلان سامنے آگیا، حکومت کی صارفین کو مزید ریلیف دینے کی تیاری
اسلام آ باد(پاکستان امیج)حکومت نے صارفین کو مزید ریلیف دینے کی تیاریاں شروع کردی ہیں اور اس سلسلے میں بجلی سستی کرنے کا پلان بھی سامنے آگیا ہے۔ وفاقی حکومت کی جانب سے بجلی صارفین کو ایک اور ریلیف فراہم کرنے کا فیصلہ کر لیا گیا ہے، جس کے تحت آئی ایم ایف کی شرط کے مطابق کیپٹو پاور لیوی …
Read More »
Pakistan Image