پاکستان

عمران خان نے بشریٰ بی بی کیا باتیں کیں؟ جیل میں ملاقات سے سیاسی حلقوں میں کھلبلی مچ گئی

راولپنڈی (پاکستان امیج)پاکستان تحریکِ انصاف (پی ٹی آئی) کے بانی اور سابق وزیرِ اعظم عمران خان نے اپنی اہلیہ بشریٰ بی بی سے اڈیالہ جیل میں ملاقات کی ہے جس نے ان کے حامیوں اور سیاسی حلقوں میں زبردست بحث چھیڑ دی ہے۔ یہ ملاقات جیل انتظامیہ کی اجازت اور سخت سیکیورٹی کے تحت عمل میں آئی۔ ذرائع کے مطابق …

Read More »

حکومت اور پی ٹی آئی کے درمیان مذاکرات کیلیے وزیراعظم نے گرین سگنل دیدیا

اسلام آباد(پاکستان امیج)وزیراعظم شہباز شریف نے حکومت اور پی ٹی آئی کے درمیان مذاکرات کے لیے گرین سگنل دے دیا۔ ذرائع کے مطابق حکومت اور تحریک انصاف کے درمیان مذاکرات کے معاملے پر وزیراعظم شہباز شریف نے بھی اسپیکر سردار ایاز صادق کو گرین سگنل دے دیا ہے جب کہ حکومتی وفد اسپیکر کی درخواست پر مذاکرات کے لیے تیار …

Read More »

عمران خان اور بشریٰ بی بی کی جیل میں ملاقات، دونوں 45 منٹ تک اکٹھے رہے

راولپنڈی (پاکستان امیج)بانی پی ٹی آئی اور سابق وزیر اعظم عمران خان اور ان کی اہلیہ بشری بی بی کی اڈیالہ جیل میں ملاقات کرادی گئی۔ جیل ذرائع نے کہا کہ بانی پی ٹی آئی اور بشری بی بی 45 منٹ تک اکٹھے رہے، دونوں میاں بیوی کی ملاقات گزشتہ روز کانفرنس روم میں کرائی گئی۔ جیل ذرائع کے مطابق …

Read More »

مسلسل دو روز اضافے کے بعد سونے کی قیمت میں کمی

کراچی(پاکستان امیج)مسلسل دو روز اضافے کے بعد سونے کی قیمت میں کمی ہو گئی ۔ صرافہ ڈیلرز ایسوسی ایشن کے مطابق عالمی و مقامی سطح پر سونے کی قیمتوں میں کمی واقع ہوئی ہے۔24قیراط سونا 1200روپے سستا ہو کر 4لاکھ66ہزار762روپے کا ہوگیاجبکہ 10گرام سونا1028روپے سستا ہونے سے قیمت4لاکھ 173روپے ہوگئی۔ دوسری جانب انٹرنیشنل مارکیٹ میں فی اونس سونا12ڈالر سستا ہو …

Read More »

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں شاندار تیزی؛ انڈیکس نئی بلند ترین سطح پر پہنچ گیا

کراچی(پاکستان امیج)پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں آج ریکارڈ ساز تیزی کا رجحان ہے، جس کے نتیجے میں انڈیکس نئی بلند ترین سطح پر پہنچ گیا۔ کاروباری ہفتے کے مسلسل تیسرے دن بازار حصص میں سرمایہ کاروں کی جانب سے بھرپور اعتماد کا اظہار کیا جا رہا ہے، جس کے نتیجے میں آج بدھ کے روز بھی پی ایس ایکس میں 1704 …

Read More »

چکوال: بس کھائی میں گرنے سے 5 مسافر جاں بحق، 7 خواتین سمیت 27 زخمی

چکوال (پاکستان امیج) تلہ گنگ کے قریب ڈھوک پٹھان میں بس کھائی میں گرنے سے 5 افراد جاں بحق جبکہ 27 زخمی ہوگئے۔ مسافر بس راولپنڈی سے کراچی جا رہی تھی کہ موڑ کاٹتے ہوئے کھائی میں جا گری، حادثے کی اطلاع پر پولیس کی بھاری نفری اور امدادی ٹیمیں فوری طور پر موقع پر پہنچ گئیں، جاں بحق ہونے …

Read More »

معرکہ حق کے بعد پاکستانی طیاروں کے آرڈرز؛ 6 ماہ بعد آئی ایم ایف کو خیرباد کہہ سکتے ہیں، خواجہ آصف

اسلام آباد(پاکستان امیج)وزیر دفاع خواجہ محمد آصف نے دعویٰ کیا ہے کہ مئی 2025ء کے پاک بھارت تنازع میں پاکستانی فضائیہ کی شاندار کارکردگی کی وجہ سے دنیا بھر سے دفاعی ساز و سامان کے آرڈرز مل رہے ہیں، جس سے معاشی صورتحال میں بہتری آ سکتی ہے اور ہو سکتا ہے چھ ماہ بعد پاکستان کو آئی ایم ایف …

Read More »

خیبرپختونخوا میں دہشتگردوں کو سازگار سیاسی ماحول فراہم کیا جاتا ہے، ڈی جی آئی ایس پی آر

راولپنڈی (پاکستان امیج)پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے ڈائریکٹر جنرل (ڈی جی) لیفٹیننٹ جنرل احمد شریف چوہدری نے کہا ہے کہ دہشتگردی کے 80 فیصد واقعات خیبر پختونخوا میں ہوئے، اس کی وجہ یہ ہے کہ وہاں دہشتگردوں کو سازگار سیاسی ماحول فراہم کیا جاتا ہے اور وہاں سیاسی اور دہشت گردانہ گٹھ جوڑ نشونما …

Read More »

پنجاب بار کونسل نے وکیل میاں علی اشفاق کا لائسنس بحال کر دیا

لاہور(پاکستان امیج)پنجاب بار کونسل نے یوٹیوبر راجب بٹ کے وکیل وکیل میاں علی اشفاق کا پریکٹس لائسنس بحال کر دیا۔ یہ فیصلہ لاہور ہائیکورٹ کے جج مالک اویس خالد کے اس درخواست پر سماعت کے ایک دن بعد آیا، جس میں وکیل اشفاق نے اپنے لائسنس کی معطلی کو چیلنج کیا تھا۔ عدالت نے پنجاب بار کونسل سے لائسنس کی …

Read More »

اپوزیشن لیڈر پر کوئی اختلاف نہیں، 76 ارکان محمود اچکزئی کے نام پر متفق ہیں، عامر ڈوگر

اسلام آباد(پاکستان امیج)پاکستان تحریکِ انصاف (پی ٹی آئی) نے قومی اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر کے تقرر سے متعلق پارٹی کے اندر اختلافات کی خبروں کو بے بنیاد اور گمراہ کن قرار دے دیا ہے۔ پی ٹی آئی کے رہنما اور رکن قومی اسمبلی عامر ڈوگر نے واضح کیا ہے کہ اپوزیشن لیڈر کے معاملے پر پارٹی میں کسی قسم کا …

Read More »