لاہور(پاکستان امیج)وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کے صاحبزادے جنید صفدر کی مہندی گزشتہ روز منعقد ہوئی تھی، جس کی رنگارنگ تقریبات کی تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل ہیں۔ دلہا جنید صفدر اور دلہن کی تصاویر سامنے آنے کے بعد اب اس خوشی کے موقع پر وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کی بھی ایک تصویر منظرِ عام پر آگئی ہے، جس نے سوشل …
Read More »پاکستان
گھر بیٹھے یونین کونسل کا برتھ سرٹیفیکٹ بنوانا ممکن! طریقہ جانیے
لاہور(پاکستان امیج)نیشنل ڈیٹا بیس اینڈ رجسٹریشن اتھارٹی (نادرا) نے شہریوں کو گھر بیٹھے برتھ سرٹیفیکٹ حاصل کرنے کی سہولت پیش کردی۔ نادرا کی جانب سے متعارف کرائی گئی سروس کے بعد شہریوں کو پیدائش کے اندراج کے لئے اب یونین کونسل جانے کی ضرورت نہیں ہوگی۔ نادرا کے مطابق پاک آئی ڈی موبائل ایپ استعمال کریں اور گھر بیٹھے اپنی …
Read More »موسم کا نیا سسٹم داخل؛ شدید سردی، بارش اور برفباری کی پیش گوئی
لاہور(پاکستان امیج)پنجاب میں م وسم کا نیا سسٹم داخل ہوگیا، جس کے بعد شدید سردی، بارش اور برف باری کی پیش گوئی کی گئی ہے۔ پی ڈی ایم اے کے مطابق آج سے مغربی ہواؤں کا سسٹم پنجاب میں داخل ہو رہا ہے، جس کے باعث لاہور سمیت صوبے بھر میں شدید سردی اور دھند کی صورتحال بدستور برقرار رہے …
Read More »بجلی کے شعبے میں 800 ارب روپے کی منفی ایکویٹی، سالانہ کارکردگی رپورٹ جاری
اسلام آباد(پاکستان امیج)پاورسیکٹر کی ایکویٹی گزشتہ مالی سال کے دوران 800 ارب روپے منفی ہوگئی ہے، جس کی بنیادی وجوہات بجلی کی فروخت میں کمی،6 بجلی کی تقسیم کارکمپنیوں (ڈسکوز) کے مسلسل نقصانات، بجلی چوری،کم ریکوریز اور سرکلر ڈیٹ کا بڑھتابوجھ ہیں۔ یہ انکشاف وزارتِ خزانہ کی جانب سے جاری سالانہ کارکردگی رپورٹ میں کیاگیاہے۔ رپورٹ کے مطابق گزشتہ مالی …
Read More »ملک میں بیہودگی اور غیر اخلاقی مواد سرفہرست، 10 لاکھ 61 ہزار سے زائد لنکس بلاک: رپورٹ
اسلام آباد(پاکستان امیج) پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن اتھارٹی نےکریک ڈاون سےمتعلق رپورٹ عدالت میں جمع کروادی جس کے مطابق ملک بھر میں بیہودگی اور اخلاقیات کے خلاف مواد سرفہرست ہیں۔ رپورٹ کے مطابق غیرقانونی ڈیجیٹل مواد پھیلانے پرایک ملین سے زائد ویب لنکس اور یو آر ایل بلاک کیے گئے جن میں فیس بک اور ٹک ٹاک پر غیرقانونی اور نامناسب …
Read More »ڈالر، ریال اور پاؤنڈ کتنے مہنگے؟ روپیہ کتنا مستحکم؟ 16 جنوری 2026 کے غیرملکی کرنسی ریٹس
کراچی (پاکستان امیج)پاکستان کی اوپن مارکیٹ اور انٹر بینک میں غیر ملکی کرنسیوں کے تازہ ترین نرخ جاری کر دیے گئے ہیں۔ جمعہ 16 جنوری 2026 کو سامنے آنے والی صورتحال کے مطابق فاریکس مارکیٹ میں عالمی کرنسیوں کی قیمتوں میں مجموعی طور پر محدود مگر واضح اتار چڑھاؤ دیکھا گیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق عالمی مالیاتی منڈیوں میں غیر …
Read More »سپریم کورٹ کے سابق جج منصور علی شاہ کا دوبارہ بطور وکیل پریکٹس شروع کرنے کا اعلان
اسلام آباد(پاکستان امیج) سپریم کورٹ کے سابق جج منصور علی شاہ نے دوبارہ بطور وکیل پریکٹس شروع کرنے کا اعلان کردیا۔ جسٹس (ر) منصور کا کہنا ہےکہ اب ان کی پیشہ ورانہ سرگرمیوں کا مرکز بین الاقوامی اور ملکی ثالثی، مصالحت اور اسٹریٹیجک قانونی مشاورت ہو گا۔ اس کے ساتھ ساتھ انہوں نے تدریس کے شعبے سے اپنی وابستگی برقرار …
Read More »میری جعلی آواز بناکر کسی نے کسی سے پیسے مانگے: اسپیکر ایاز صادق کا انکشاف
اسلام آباد(پاکستان امیج) اسپیکر قومی اسمبلی ایاز صادق نے انکشاف کیا ہے کہ ان کی جعلی آواز بناکر پیسے بٹورنے کی کوشش کی گئی۔ قومی اسمبلی کے اجلاس میں اسپیکر ایاز صادق نے بتایا کہ میری آواز بنا کر کسی نے کسی سے پیسے مانگے، اس شخص نے مجھ سے رابطہ کرکے پوچھا تو میں نے کہا کہ میں نے …
Read More »پاکستان میں شعبان کا چاند کب نظر آئے گا؟ سپارکو نے پیش گوئی کردی
اسلام آباد(پاکستان امیج)پاکستان میں شعبان المعظم کے چاند کے حوالے سے سپارکو کی پیش گوئی سامنے آ گئی۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق شعبان 1447 ہجری کے چاند کی متوقع رویت کے حوالے سے اسپیس اینڈ اپرایٹموسفیر ریسرچ کمیشن (سپارکو) نے اعلان کیا ہے کہ شعبان 1447 ہجری کا نیا چاند 19 جنوری 2025ء کو رات 00:52 پی ایس ٹی پر …
Read More »کراچی کی شادیوں نے 2025 میں کتنے کمائے؟ رقم جان کر سب حیران
کراچی(پاکستان امیج)شہرِ قائد میں شادی بیاہ کی صنعت 2025 کے سرمائی سیزن میں تقریباً 33 ارب روپے کی آمدن پیدا کر کے ایک مضبوط معاشی ستون بن گئی۔ آل کراچی میرج ہال لان بنکوئٹ اونر ایسوسی ایشن کے مطابق ایک شادی میں 80 سے 100 براہِ راست اور 250 بالواسطہ صنعتیں شامل ہوتی ہیں، جن میں کیٹرنگ، ملبوسات، پھول، ٹرانسپورٹ، …
Read More »
Pakistan Image