اسلام آباد(پاکستان امیج)نئے سال کی آمد کے موقع پر حکومت نے تنخواہ دار طبقے کے لیے خوش آئند اعلان کرتے ہوئے ٹیکسوں میں کمی اور مالی ریلیف فراہم کرنے کا عندیہ دیا ہے۔ وزیر مملکت رانا احسان افضل نے اپنے حالیہ بیان میں کہا ہے کہ آئندہ مالی سال کے دوران ملازمت پیشہ افراد پر عائد ٹیکس کا بوجھ کم …
Read More »پاکستان
نادرا نے لسانی بنیادوں پر امتیازی نوٹس کے جعلی پروپیگنڈے کی تردید کردی
اسلام آباد(پاکستان امیج)نیشنل ڈیٹا بیس اینڈ رجسٹریشن اتھارٹی (نادرا) نے مخصوص سیاسی عناصر کی جانب سے پھیلائے جانے والے لسانی بنیادوں پر امتیازی نوٹس کے دعوے کو مسترد کردیا۔ نادرا کے جاری کردہ بیان میں کہا گیا کہ ملک دشمن عناصر کی جانب سے نادرا کے حوالے سے پھیلایا گیا یہ پروپیگنڈا جھوٹ پر مبنی ہے اور اس ٹوئٹ کو …
Read More »ڈی ایس پی عثمان نے اکیلے ہی اہلیہ اور بیٹی کو قتل کیا اور لاشیں ٹھکانے لگائیں، ڈی آئی جی ذیشان رضا
لاہور(پاکستان امیج)ڈی آئی جی انویسٹیگیشن ذیشان رضا نے کہا ہے کہ ڈی ایس پی عثمان حیدر نے اکیلے ہی اپنی اہلیہ اور بیٹی کو قتل کیا اور لاشوں کو ٹھکانے لگایا، ملزم نے بہت چالاکی سے قتل کیا اور ثبوت مٹانے کی کوشش کی۔ لاہور میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ ڈی ایس پی عثمان حیدر نے …
Read More »حکومت نے پرسنل بیگیج گاڑی امپورٹ اسکیم ختم کر دی
اسلام آباد(پاکستان امیج)حکومت نے بیرون ملک سے ذاتی استعمال کیلئے گاڑیاں منگوانے کی اسکیم باضابطہ طور پر ختم کردی۔ ساتھ ہی تحفے یا رہائش کی تبدیلی کی صورت میں گاڑیوں کی درآمد کی اسکیمز کے قواعد بھی مزید سخت کردیے۔ سمندر پار پاکستانیوں کیلئے پرسنل بیگج اسکیم ختم کرنے کی منظوری اقتصادی رابطہ کمیٹی نے دی۔ تاہم ٹرانسفر آف ریزیڈنس …
Read More »آئی ایم ایف کو پیٹرولیم مصنوعات پر 5 روپے اضافی کاربن لیوی عائد کرنے کی یقین دہانی
اسلام آباد(پاکستان امیج)حکومت نے عالمی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) کو کلائمیٹ فنانسنگ کے تحت 13 نکاتی اصلاحاتی ایجنڈے پرعملدرآمد کی یقین دہانی کرا دی۔ پیٹرول اور ڈیزل پر 5 روپے اضافی کاربن لیوی کا نفاذ بھی شرائط میں شامل ہے۔ دستاویز کے مطابق 1.3 ارب ڈالر کے آر ایس ایف پروگرام کے تحت 2027 تک کے اہم اہداف مقرر …
Read More »ایل پی جی گھریلو سلنڈر پر 50 فیصد سے زائد ٹیکس وصولی کا انکشاف
اسلام ااباد(پاکستان امیج)ایل پی جی گھریلو سلنڈر پر 50 فیصد سے زائد ٹیکس وصولی کا انکشاف ہوا ہے۔ گھریلو سلنڈر کی سرکاری قیمت 2 ہزار 466 روپے مقرر ہے تاہم 11.8 کلو کے ایل پی جی گھریلو سلنڈر کی اصل قیمت 1621.82 روپے ہے۔ گھریلو سلنڈر پر 844 روپے ٹیکسز کی مد میں وصول کیے جا رہے ہیں، فی کلو …
Read More »پنجاب میں بلیو ریولیوشن کا آغاز! جانیں کیسے جدید ٹیکنالوجی سے بنجر زمینیں خزانے میں بدلیں جائیں گی
لاہور(پاکستان امیج)وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے اعلان کیا ہے کہ پنجاب کی بلیو اکانومی میں ایک نئے دور کا آغاز ہو چکا ہے۔ گزشتہ سال کامیابی سے مکمل ہونے والے 100 ایکڑ کے سائنسی بنیادوں پر تیار کردہ پائلٹ اور ریسرچ پروجیکٹ کے بعد اب صوبے نے ٹیکنالوجی پر مبنی جھینگا اور ایکو کلچر ویلیو چین ڈویلپمنٹ کا …
Read More »ایف بی آر نے ڈاکٹروں کیخلاف شکنجہ تیار کرلیا، وجہ جانئے
اسلام آباد(پاکستان امیج)فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) نے ایسے افراد کے خلاف کارروائی تیز کرنے کا فیصلہ کیا ہے جن کی آمدنی تو اچھی خاصی ہے لیکن وہ ابھی تک ٹیکس نیٹ سے باہر ہیں۔ اس دوران تقریباً 73 ہزار ایسے ڈاکٹرز اور دیگر افراد کی نشاندہی کی گئی ہے جو بھاری آمدن کے باوجود ٹیکس گوشوارے جمع …
Read More »ڈالر اور سعودی ریال کی قیمتیں کہاں پہنچ گئیں؟ 15 دسمبر 2025 کے غیرملکی کرنسی ریٹس
کراچی (پاکستان امیج)پاکستان کی اوپن مارکیٹ اور انٹر بینک میں غیر ملکی کرنسیوں کے تازہ ترین نرخ سامنے آگئے۔ ہفتہ 13 دسمبر 2025 کو سامنے آنے والی پیشرفت کے مطابق مختلف کرنسیوں کی قیمتوں میں اتار چڑھاؤ دیکھنے میں آیا، جبکہ یہی نرخ آج پیر کی صبح کو بھی برقرار ہیں جن میں کسی بھی وقت تبدیلی ہوسکتی ہے۔ معاشی …
Read More »معاشی استحکام ناپید، قرضوں کا سیلاب آگیا، پاکستان 20 ماہ میں کتنا مقروض؟ جان کر ہوش اڑجائیں گے
اسلام آباد)(پاکستان امیج) ملک میں معاشی استحکام ناپید ہے جبکہ کئی سال سے مقروض پاکستان پر قرضوں کا سیلاب آگیا، پاکستان کے گزشتہ 20ماہ میں لیے گئے قرضوں کے ہوشربا اعدادوشمار سامنے آگئے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق موجودہ حکومت کے ابتدائی 20ماہ میں قرضوں میں 12 ہزار 169ارب روپے کا اضافہ ہوا، مارچ 2024 سے اکتوبر 2025 کے اعدادوشمار پر …
Read More »
Pakistan Image