پاکستان

ملک سے دہشت گردی کے مکمل خاتمے تک جنگ جاری رکھیں گے: وزیراعظم

اسلام آباد (پاکستان امیج) وزیراعظم شہباز شریف نے بلوچستان میں مادرِ وطن پر قربان ہونے والے 10 جوانوں کو خراج عقیدت پیش کرتے ہوئے کہا کہ دہشت گردی کے عفریت کے مکمل خاتمے تک جنگ جاری رکھیں گے۔ وزیراعظم شہباز شریف نے فتنہ الہندوستان کی جانب سے بلوچستان کے امن کو نشانہ بنانے کی مزموم کوشش کو بری طرح ناکام …

Read More »

ڈی جی آئی ایس پی آر کا جامعہ دارالعلوم کراچی کا دورہ, پرتپاک استقبال کیا گیا

کراچی ( پاکستان امیج ) ڈی جی آئی ایس پی آر لیفٹیننٹ جنرل چوہدری احمد شریف نے جامعہ دارالعلوم کراچی کا دورہ کیا ۔ ڈی جی آئی ایس پی آر کی آمد پر مفتی تقی عثمانی اور تمام علماء کرام کی جانب سے پرتپاک استقبال کیا گیا ۔ ملاقات میں علماء کرام کی جانب سے ملکی سلامتی اور دہشتگردی کے …

Read More »

لاہور: ماں بیٹی کی ہلاکت: شوہر پر تشدد کی انکوائری مکمل،ایس پی سٹی اور ایس ایچ او قصور وار قرار

لاہور(پاکستان امیج)وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کے حکم پر بھاٹی کے علاقےمیں جاں بحق ہونے والی خاتون کے شوہر پر تشدد کے معاملے کی انٹرنل کاؤنٹیبلٹی برانچ نےانکوائری مکمل کر لی۔ پولیس نے کہا کہ انکوائری ایڈیشنل آئی جی عمران محمود، ڈی آئی جی ناصر عزیز ورک اور ڈی آئی جی عمران کشور نے کی، رہورٹ کے مطابق ایس پی اور …

Read More »

ڈی جی آئی ایس پی آر کی گوادر یونیورسٹی کے اساتذہ اور طلباء کے ساتھ نشست

راولپنڈی (پاکستان امیج) ڈی جی آئی ایس پی آر لیفٹیننٹ جنرل احمد شریف چودھری کی گوادر یونیورسٹی میں اساتذہ اور طلباء کیساتھ خصوصی نشست ہوئی جس میں حالات حاضرہ پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ ‏ ڈی جی آئی ایس پی آر کی یونیورسٹی آف گوادر آمد پر اساتذہ، فیکلٹی ممبران اور طلباء کی جانب سے شاندار استقبال کیا گیا جبکہ …

Read More »

سونے کی قیمتوں میں آج بھی بہت بڑی کمی، عالمی اور مقامی مارکیٹوں میں سستا ہوگیا

کراچی(پاکستان امیج)سونے کی قیمتوں میں آج مزید کمی ہوئی ہے، جس کے نتیجے میں عالمی اور مقامی مارکیٹوں میں سونا سستا ہوگیا۔ بین الاقوامی بلین مارکیٹ میں آج ہفتے کے روز فی اونس سونے کی قیمت میں 255ڈالر کی بڑی نوعیت کی کمی کے نتیجے میں نئی عالمی قیمت 4ہزار 895ڈالر فی اونس کی سطح پر آگئی ہے۔ اسی طرح …

Read More »

فیلڈ مارشل سے ترک چیف آف اسٹاف کی ملاقات، دفاعی تعلقات مزید مضبوط بنانے پر اتفاق

راولپنڈی(پاکستان امیج)آرمی چیف و چیف آف ڈیفنس فورسز فیلڈ مارشل عاصم منیر سے ترک چیف آف جنرل اسٹاف جنرل سلجوق بیرقدار اوغلو نے ملاقات کی۔ فیلڈ مارشل نے ترک مسلح افواج کی جانب سے پاکستان کے لیے مسلسل تعاون اور حمایت کو سراہتے ہوئے دفاعی اور عسکری سطح پر تعلقات مزید مضبوط بنانے کے عزم کا اعادہ کیا۔ آئی ایس …

Read More »

چیف جسٹس پاکستان سے ملاقات نہ ہونے پر پی ٹی آئی نے سپریم کورٹ کے باہر دھرنا دے دیا

اسلام آباد(پاکستان امیج)وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا سہیل آفریدی اور دیگر پی ٹی آئی رہنماوں نے سپریم کورٹ کے باہر دھرنا دے دیا، رہنماوں نے نعرے بازی شروع کر دی۔ تحریک انصاف کی قیادت چیف جسٹس یحییٰ آفریدی سے ملاقات کے لیے سپریم کورٹ پہنچے تھی تاہم سلمان اکرم راجا اور لطیف کھوسہ کی رجسٹرار سپریم کورٹ سے ملاقات ہوئی جو …

Read More »

شوہر حق مہر میں لکھی چیزیں اہلیہ کو ادا کرنے کا پابند ہے، چیف جسٹس پاکستان

اسلام آباد(پاکستان امیج) چیف جسٹس پاکستان یحییٰ آفریدی نے کہا ہےکہ شوہر حق مہر میں لکھی چیزیں ادا کرنے کا پابند ہے۔ چیف جسٹس پاکستان کی سربراہی میں 2 رکنی بینچ نے جہیز اور حق مہر سے متعلق کیسز کی سماعت کی۔ دوران سماعت وکیل درخواست گزار نے کہا کہ حق مہر میں 40 تولہ سونا بہت زیادہ ہے، میرا …

Read More »

سخت شرائط کے باوجود اسٹینڈ بائی پروگرام حاصل کیا اور پاکستان کو اقتصادی بحران سے نکالا، شہباز شریف

اسلام آباد(پاکستان امیج)ملک کے بڑے ایکسپورٹرز اور نمایاں کاروباری شخصیات کے اعزاز میں منعقدہ پروقار تقریب میں وزیراعظم پاکستان شہباز شریف نے نہ صرف قومی معیشت میں اہم خدمات انجام دینے والے ایکسپورٹرز کو ایوارڈز سے نوازا، اور اس موقع پر خطاب میں کہا کہ پاکستان کو ڈیفالٹ سے بچانے کے لیے عالمی مالیاتی اداروں، خاص طور پر آئی ایم …

Read More »

ڈالر اور دینار کے مقابلے میں روپیہ کتنا مستحکم؟ 30 جنوری 2026 کے غیرملکی کرنسی ریٹس

کراچی (پاکستان امیج)جمعہ 30 جنوری 2026 کی صبح سامنے آنے والی صورتحال کے مطابق فاریکس مارکیٹ میں غیرملکی کرنسیوں کی قیمتوں میں محدود مگر واضح اتار چڑھاؤ ریکارڈ کیا گیا ہے، جبکہ امریکی ڈالر اور بڑی عالمی کرنسیوں میں مجموعی طور پر مستحکم مگر ملا جلا رجحان غالب رہا۔ تفصیلات کے مطابق عالمی مالیاتی منڈیوں میں محتاط سرمایہ کاری ماحول، …

Read More »