اسلام آباد(پاکستان امیج)نیشنل ڈیٹا بیس اینڈ رجسٹریشن اتھارٹی (نادرا) نے شہریوں کو مزید سہولت اور شفافیت فراہم کرنے کے لیے پاک آئی ڈی ایپ کے نئے ورژن میں ایک اہم فیچر شامل کر دیا ہے جس کے تحت اب صارفین اپنی شناختی معلومات کی ویریفیکیشن ہسٹری دیکھ سکیں گے۔ نادرا کے ترجمان کے مطابق پاک آئی ڈی ایپ کا نیا …
Read More »پاکستان
سانحہ گل پلازہ، ملبے سے مزید باقیات برآمد، جاں بحق افراد کی تعداد 71 ہوگئی
کراچی(پاکستان امیج)ایم اے جناح روڈ پر واقع گل پلازہ پر آتشزدگی کے ساتویں روز بھی ریکوری اینڈ سرچ آپریشن جاری ہے اور اس دوران مزید باقیات برآمد کر لی گئی ہیں جس کے بعد جاں بحق افراد کی تعداد 71 ہوگئی۔ سول اسپتال ذرائع کے مطابق پوسٹ مارٹم کے دوران 4 مزید افراد کے باقیات کے شواہد ملے، گزشتہ روز …
Read More »پارلیمنٹ کا مشترکہ اجلاس؛ صدر مملکت کے اعتراضات اور اپوزیشن کے احتجاج کے باوجود بلز منظور
اسلام آباد(پاکستان امیج)پارلیمنٹ کے مشرکہ اجلاس میں اپوزیشن کے شدید احتجاج اور صدر مملکت کی جانب سے اعتراضات کے باوجود بلز منظور کرلیے گئے۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق پارلیمنٹ کا مشترکہ اجلاس اسپیکر ایاز صادق کی صدارت میں مقررہ وقت سے 35 منٹ تاخیر سے شروع ہوا، جس میں قانون سازی کے متعدد اہم نکات زیر بحث آئے ۔ اس …
Read More »پی ٹی اے کی موبائل ٹیکسز میں کمی کے نوٹیفکیشن کی تردید
اسلام آباد(پاکستان امیج)پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن اتھارٹی (پی ٹی اے) نے موبائل فونز پر عائد ٹیکس میں کمی سے متعلق زیر گردش نوٹیفکیشن کو جعلی قرار دے دیا۔ نجی ٹی وی چینل دنیا نیوز کے مطابق گزشتہ کچھ دنوں سے مختلف سوشل میڈیا پلیٹ فارمز پر ایک مبینہ نوٹیفکیشن زیر گردش تھا، جس میں موبائل ٹیکس میں کمی اور موبائل فون …
Read More »وزیر اطلاعات پنجاب عظمیٰ بخاری نے معین قریشی کے خلاف ہتکِ عزت کا کیس دائر کر دیا
لاہور(پاکستان امیج)وزیر اطلاعات پنجاب عظمیٰ بخاری نے اپوزیشن لیڈر پنجاب اسمبلی معین قریشی کے خلاف پہلا ہتکِ عزت کا کیس دائر کردیا۔ نجی ٹی وی چینل دنیا نیوز کے مطابق معین قریشی کے خلاف ہتک عزت کا کیس پنجاب ڈیفیمیشن ایکٹ 2024 کے تحت درخواست دائر کیا گیا، عظمیٰ بخاری کی جانب سے معین ریاض قریشی کے خلاف 8 کروڑ …
Read More »پاکستان میں آن لائن ویزا اور ویزا آن ارائیول کی سہولت متعارف
اسلام آباد(پاکستان امیج)پاکستان نے 192 ممالک کے شہریوں کے لیے آن لائن ویزا، جبکہ 120 ممالک کے شہریوں کے لیے ویزا آن ارائیول کی سہولت بھی متعارف کرادی ہے۔ نجی ٹی وی چینل ہم نیوز کے مطابق یہ اعلان وفاقی وزیر سرمایہ کاری بورڈ قیصر احمد شیخ نے سسٹین ایبل ٹورزم فورم اینڈ ایکسپو میں خطاب کے دوران کیا، جو …
Read More »خیبر پختونخوا میں خاتون کے ہاں 5 بچوں کی پیدائش
صوابی(پاکستان امیج)خیبر پختونخوا کے شہر صوابی میں ایک خاتون نے بیک وقت پانچ بچوں کو جنم دیا ہے۔ نجی ٹی وی چینل ہم نیوز کے مطابق بچوں کی پیدائش صوابی کے باچا خان میڈیکل کمپلیکس میں ہوئی، جہاں خاتون کے ہاں ایک بیٹا اور چار بیٹیاں پیدا ہوئیں۔ ہسپتال انتظامیہ کے مطابق تمام بچے قبل از وقت پیدا ہوئے ہیں …
Read More »سلمان اقبال کا گل پلازہ متاثرین کیلئے قرض کا اعلان، صارفین کی شدید تنقید
کراچی (پاکستان امیج)پاکستان کی معروف کاروباری شخصیت اور کراچی کنگز کے مالک سلمان اقبال نے سانحہ گل پلازہ کے متاثرین کے لیے امداد کا اعلان کیا جس پر صارفین کی جانب سے شدید تنقید کی گئی ہے۔ تفصیلات کے مطابق گزشتہ ہفتے کراچی کے معروف تجارتی مرکز گل پلازہ میں رات تقریباً 10:30 بجے آگ بھڑک اٹھی، جس نے دیکھتے …
Read More »بالائی علاقوں میں شدید برفباری سے نظام زندگی مفلوج، سڑکیں بند، سیاح محصور، 2 افراد جاں بحق
اسلام آباد(پاکستان امیج)ملک کے بالائی علاقوں میں شدید برفباری سے نظام زندگی مفلوج ہوگیا اور سڑکیں بند ہونے کی وجہ سے سیاح محصور ہوکر رہ گئے ہیں۔ مختلف واقعات میں 2 افراد کے جاں بحق بحق ہونے کی بھی اطلاعات ہیں۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق ملک کے بالائی علاقوں میں شدید برفباری کی وجہ سے معمولاتِ زندگی بری طرح متاثر …
Read More »اہلِ پنجاب کے لیے بڑا انقلابی منصوبہ؛ اپنی چھت اپنا گھر پروگرام مزید وسیع
لاہور(پاکستان امیج)اہل پنجاب کے لیے خوش خبری ہے کہ صوبائی حکومت نے اپنے انقلابی منصوبے اپنی چھت اپنا گھر کو مزید توسیع دینے کا فیصلہ کرلیا۔ وزیر اعلیٰ مریم نواز نے پنجاب کو ایک سنہرا تحفہ دیتے ہوئے صدیوں پرانی روایت جوائنٹ فیملی سسٹم کو برقرار رکھنے اور سماجی ترقی و ہم آہنگی کے فروغ کے لیے ایک انقلابی پیکیج …
Read More »
Pakistan Image