لاہور(پاکستان امیج)ملک بھر میں سردی کے موسم کے باعث چکن سوپ کی مانگ بڑھ گئی، اس دوران پولٹری فارمرز نے موقعے کا فائدہ اٹھاتے ہوئے مرغی کے گوشت کی قیمت میں فی کلو 200روپے کا اضافہ کردیا۔ تفصیلات کے مطابق کراچی میں گزشتہ 2روز کے دوران گوشت کی فی کلو قیمت میں 200روپے کا اضافہ ہوا۔ شہر بھر میں 500روپے …
Read More »پاکستان
ڈالر اور ریال کی قیمت کہاں پہنچ گئی؟ 22 دسمبر 2025 کے غیرملکی کرنسی ریٹس
کراچی (پاکستان امیج)پاکستان کی اوپن مارکیٹ اور انٹر بینک میں غیر ملکی کرنسیوں کے تازہ ترین نرخ جاری کر دیے گئے ہیں۔ پیر 22 دسمبر 2025 کو سامنے آنے والی تازہ پیشرفت کے مطابق مختلف غیر ملکی کرنسیوں کی قیمتوں میں مجموعی طور پر محدود اتار چڑھاؤ دیکھا گیا، جبکہ بیشتر اہم کرنسیاں استحکام کا مظاہرہ کرتی نظر آئیں۔ معاشی …
Read More »دہشتگردی کیخلاف جنگ میں پوری قوم فورسز کے شانہ بشانہ کھڑی ہے: ایاز صادق
اسلام آباد: (پاکستان امیج) سپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق نے کہا کہ دہشتگردی کے خلاف جنگ میں پوری قوم سکیورٹی فورسز کے شانہ بشانہ کھڑی ہے اور کسی صورت دہشتگردوں یا ان کے سہولت کاروں کو معاف نہیں کیا جائے گا۔ سپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق نے خیبرپختونخوا کے اضلاع ڈیرہ اسماعیل خان اور بنوں میں فتنہ الہندوستان …
Read More »پاکستان کی خدمت کرنا ہم سب کی اولین ترجیح ہے، بلاول بھٹو زرداری
جامشورو ( پاکستان امیج ) چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ پاکستان عالمی سطح پر اپنا منفرد مقام بنا چکا ہے، پاکستان اپنی خود مختاری کی حفاظت کرنا جانتا ہے۔ پاکستان کی خدمت کرنا ہم سب کی اولین ترجیح ہے۔ کیڈٹ کالج پٹارو میں یوم والدین کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ …
Read More »پاسپورٹ بنوانے کے خواہشمند شہریوں کیلئے بڑی خوشخبری
اسلام آباد(پاکستان امیج)پاسپورٹ بنوانے کے خواہشمند شہریوں کے لیے بڑی خوشخبری آگئی۔ نجی ٹی وی ’’سما ءنیوز ‘‘کے مطابق محکمہ پاسپورٹس کی جانب سے درخواستوں، پرنٹنگ اور کارکردگی مانیٹرنگ کا نیا نظام متعارف کرادیا گیا۔ اب پاکستان اوردنیا بھر میں پاسپورٹ درخواستوں اور ڈیلیوری کی رئیل ٹائم مانیٹرنگ کی جا سکے گی۔ ڈی جی پاسپورٹس کی ہدایت پرہیڈ کوارٹرز میں …
Read More »لاہور ہائی کورٹ کا بڑا فیصلہ، حکومت کو پنجاب پروپرٹی آنرشپ آرڈیننس پر عملدرآمد سے روک دیا
لاہور(پاکستان امیج)لاہور ہائی کورٹ نے حکومت کو پنجاب پروپرٹی آنرشپ آرڈیننس پر عملدرآمد سے روک دیا۔ لاہور ہائی کورٹ میں پنجاب پراپرٹی آنر شپ آرڈیننس کے خلاف دائر درخواستوں پر سماعت ہوئی، چیف جسٹس لاہور ہائی کورٹ جسٹس عالیہ نیلم نے عابدہ پروین سمیت سمیت دیگر کی درخواستوں پر سماعت کی۔ عدالت نے پنجاب پروپرٹی آنرشپ آرڈیننس پر عملدرآمد روک …
Read More »بالائی علاقوں میں بارش اور برفباری سے موسم شدید سرد، رابطہ سڑکیں بند
پشاور،اسلام اآباد،بلوچستان ،(پاکستان امیج)خیبر پختونخوا اور گلگت بلتستان کے بالائی علاقوں میں بارش و برفباری سے موسم شدید سرد ہوگیا جبکہ رابطہ سڑکیں برف سے ڈھک گئیں، محکمہ موسمیات نے مزید بارشوں اور برفباری کی پیشگوئی کر دی۔ پشاور شہر اور گردونواح میں بارش سے موسم سرد ہوگیا جبکہ درجہ حرارت 11 سینٹی گریڈ تک پہنچ گیا۔ محکمہ موسمیات کے …
Read More »ملکی معیشت میں ایک اور سنگ میل، زرمبادلہ کے ذخائر مارچ 2022ء کے بعد بلند ترین سطح پر
کراچی(پاکستان امیج)پاکستان کی معیشت نے ایک اور اہم سنگِ میل عبور کر لیا ہے، جس کے مطابق ملکی زرمبادلہ کے ذخائر مارچ 2022ء کے بعد بلند ترین سطح پر پہنچ گئے ہیں۔ تازہ اعداد و شمار کے مطابق مارچ 2022ء کے بعد پاکستان کے مجموعی زرمبادلہ ذخائر 21.1 ارب ڈالر تک پہنچ چکے ہیں۔ اس پیش رفت کے بعد تاریخی …
Read More »عدالتی سپرمیسی ختم کردی، بس چلتا تو آئین بھی معطل کردیتے، چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ کے سخت ریمارکس
لاہور(پاکستان امیج)چیف جسٹس لاہور ہائی کورٹ عالیہ نیلم نے ایک کیس کی سماعت کے دوران چیف سیکرٹری پنجاب کو مخاطب کرتے ہوئے ریمارکس دیے ہیں کہ آپ نے عدالتی سپرمیسی کو ختم کردیا، آپ کا بس چلتا تو آئین کو بھی معطل کر دیتے۔ لاہور ہائی کورٹ میں پنجاب پراپرٹی آنر شپ آرڈیننس کے خلاف دائر درخواستوں پر سماعت ہوئی، …
Read More »پیپلز پارٹی کے مقامی رہنما سمیت 4 افراد کا قتل، 12 ملزمان کو عمر قید کی سزا
اسلام آباد(پاکستان امیج)ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹس اسلام آباد نے پیپلزپارٹی کے مقامی رہنما راجا ناصر حنیف سمیت 4 افراد کے قتل کیس میں 12 ملزمان کو عمر قید کی سزا سنا دی۔ عدالت نے قتل کیس کا فیصلہ جاری کر دیا گیا، ایڈیشنل ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج عصمت اللہ نے کیس کا فیصلہ سنایا۔ عدالت نے ملزمان کو دیگر مختلف …
Read More »
Pakistan Image