پاکستان

پاکستان کی سعودیہ سے 10 سال کیلیے 5 ارب ڈالر ڈپازٹ اور تیل کی سہولت کی درخواست

اسلام آباد(پاکستان امیج)مشرق وسطیٰ میں جنگ سے پیدا ہونے والی صورتحال کے تناظر میں پاکستان نے اہم اقدامات کرتے ہوئے سعودی عرب سے طویل المعیاد اقتصادی تعاون کے لیے رجوع کر لیا۔ ذرائع کے مطابق پاکستان نے سعودی عرب کو طویل مدتی اقتصادی تعاون کی 8 درخواستیں کر دیں جن میں موجودہ 5ارب ڈالر کے ذخائر کو 10 سالہ طویل …

Read More »

بنوں: پولیس چوکی پر فتنۃ الخوارج کے حملہ ناکام، دہشت گرد زخمی حالت میں فرار

پشاور(پاکستان امیج)بنوں کے علاقے میں واقع تھانہ ہوید کی حدود میں پولیس چوکی مزنگہ پر فتنۃ الخوارج کے دہشت گردوں کا حملہ پولیس، سیکیورٹی فورسز اور مقامی عوام کی بروقت کارروائی سے ناکام بنا دیا گیا۔ شدید فائرنگ کے تبادلے کے بعد دہشت گرد اپنے زخمی ساتھیوں کو لے کر فرار ہونے پر مجبور ہوگئے جبکہ پولیس کا کوئی جانی …

Read More »

طلاق کا معاملہ سوشل میڈیا پر لانے پر عمر بٹ کی رجب بٹ پر تنقید

لاہور(پاکستان امیج)معروف ڈیجیٹل کریئیٹر اور ٹک ٹاکر عمر بٹ نے رجب بٹ کی جانب سے اپنی اہلیہ کے طلاق کے معاملے کو سوشل میڈیا پر لانے پر انہیں شدید تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے کہا کہ آن لائن تماشا کیوں لگارکھا ہے۔ رجب بٹ ایک معروف پاکستانی یوٹیوبر ہیں جو اس وقت اپنی اہلیہ ایمان رجب سے علیحدگی اور ٹوٹتی …

Read More »

پی ایس ایکس بدترین مندی کے بعد کریش کرگئی، کاروبار معطل، سرمایہ کاروں کا انخلا

کراچی (پاکستان امیج)پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں کاروبار کے آغاز پر شدید مندی ریکارڈ کی گئی جس میں ہنڈریڈ انڈیکس 9453 پوائنٹس کی کمی سے 148042کی سطح پر آگیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق اسٹاک ایکسچینج میں بدترین مندی کی وجہ سے مارکیٹ کو ہولڈ کردیا گیا ہے۔پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں بدترین مندی کی وجہ سے کاروبار بھی عارضی طور پر معطل …

Read More »

اسٹیٹ بینک آج مانیٹری پالیسی کا اعلان کرے گا، شرح سود 10.5 فیصد پر برقرار رہنے کا امکان

کراچی(پاکستان امیج)اسٹیٹ بینک آف پاکستان آج نئی مانیٹری پالیسی کا اعلان کرے گا، جس میں پالیسی ریٹ کو موجودہ سطح پر برقرار رکھنے کا امکان ظاہر کیا جا رہا ہے۔ اسٹیٹ بینک کے گورنر جمیل احمد کی زیر صدارت مانیٹری پالیسی کمیٹی کا اجلاس ہوگا جس میں ملک کی معاشی صورتحال، مہنگائی کے رجحانات اور عالمی معاشی حالات کا جائزہ …

Read More »

قومی کفایت شعاری پالیسی کی منظوری کیلئے وزیراعظم ہاؤس میں اہم اجلاس آج ہوگا

اسلام آباد(پاکستان امیج)وزیراعظم شہباز شریف نے علاقائی و عالمی صورتحال کے تناظر میں اہم اجلاس آج طلب کر لیا۔ ذرائع کے مطابق وزیراعظم کی زیر صدارت قومی کفایت شعاری پالیسی کی منظوری کے لیے اجلاس دوپہر وزیراعظم ہاؤس میں طلب کیا گیا ہے، اجلاس میں چاروں صوبوں اور گلگت بلتستان کے وزرائے اعلیٰ، وزیراعظم آزاد جموں و کشمیر کو بھی …

Read More »

مشرق وسطیٰ فلائٹ شیڈول میں بہتری کے آثار، پاکستان سے 63 فلائٹس کی روانگی متوقع

کراچی(پاکستان امیج)مشرق وسطیٰ فلائٹ شیڈول میں بہتری کے آثار کے بعد پاکستان سے آج 63 فلائٹس کی روانگی متوقع ہے۔ پاکستان بھر سے مزید 76 پروازیں منسوخ ہوگئیں، کراچی اور لاہور سے دبئی، شارجہ، ابوظہبی، دوحہ کی 21، 21 پروازیں منسوخ ہوئیں۔ اسلام آباد سے 11، پشاور سے 13، فیصل اباد سے 3 اور سیالکوٹ سے 7 پروازیں منسوخ کی …

Read More »

وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے چھوٹی صنعتوں کے فروغ کا بڑا پلان دے دیا

لاہور(پاکستان امیج)وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے چھوٹی صنعتوں کے فروغ کا بڑا پلان دے دیا جس میں مختلف اضلاع کو مقامی پیداوار، مہارت اور ضروریات کے مطابق انڈسٹریل ہب بنانے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ وزیراعلیٰ مریم نواز شریف نے پنجاب اکنامک ٹرانسفارمیشن کمیٹی تشکیل دے دی جو 11 ارکان پر مشتمل ہوگی۔ کمیٹی کی سربراہی سینیئر منسٹر مریم …

Read More »

وزیراعظم کا دبئی میں میزائل کا ملبہ گرنے سے 2 پاکستانی جاں بحق ہونے پراظہار افسوس

اسلام آباد(پاکستان امیج)وزیراعظم شہباز شریف نےدبئی میں میزائل کا ملبہ گرنے سے دو پاکستانیوں کے جاں بحق ہونے پر افسوس کا اظہار کیا ہے۔ وزیراعظم نےدبئی میں میزائل کا ملبہ گرنے سے دو پاکستانی جاں بحق ہونے پر اظہار افسوس کیا،کہا متحدہ عرب امارات میں پاکستانی سفارتی مشن متعلقہ حکام سے مسلسل رابطے میں ہے۔ وزیراعظم نےمتاثرہ خاندانوں کی ہر …

Read More »

پیٹرول کے 3 جہاز کل تک پاکستان پہنچنے کی توقع

کراچی (پاکستان امیج)کراچی میں وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ سے وفاقی وزیر خزانہ محمد اورنگزیب اور وزیر پیٹرولیم علی پرویز ملک نے ملاقات کی، جس میں عالمی تیل قیمتوں میں اضافے، ایندھن کے ذخائر اور ممکنہ توانائی بحران سے نمٹنے کے اقدامات پر تفصیلی غور کیا گیا۔ اتوار کو وزیراعلیٰ ہاؤس میں ہونے والی اس ملاقات میں صوبائی وزیر داخلہ …

Read More »