لاہور (پاکستان امیج) وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے کہا ہے کہ پنجاب کی بیٹیاں میری ’’ریڈ لائن‘‘ ہیں ان کے تقدس پر کوئی سمجھوتہ نہیں ہوگا۔ یومِ خواتین پر اپنے خصوصی پیغام میں وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے پنجاب سمیت دنیا بھر کی خواتین کو خراج تحسین پیش کرتے ہوئے کہا کہ میں صرف پنجاب کی پہلی خاتون وزیراعلیٰ …
Read More »پاکستان
لیاقت بلوچ سے محمود اچکزئی اور اسد قیصر کا رابطہ، سیاسی و سکیورٹی صورتحال پر گفتگو
لاہور (پاکستان امیج) نائب امیر جماعت اسلامی پاکستان لیاقت بلوچ سے اپوزیشن لیڈر محمود خان اچکزئی اور سابق سپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر کا ٹیلیفونک رابطہ ہوا ہے۔ رہنماؤں کے درمیان ملکی اور خطہ میں موجودہ سیاسی و سکیورٹی صورتحال پر تفصیلی تبادلہ خیال کیا گیا۔ نائب امیر جماعت اسلامی لیاقت بلوچ کا کہنا تھا کہ پاکستان کے تحفظ اور …
Read More »سونے کی قیمت میں نمایاں اضافہ، 8 مارچ 2026 کو فی تولہ کتنے میں دستیاب؟
کراچی (پاکستان امیج)ملک بھر میں سونے کی قیمت میں نمایاں اضافہ ہوا ہے۔ فی تولہ سونا ایک ہی روز میں 6 ہزار روپے سے بھی زائد تک مہنگا ہوگیا جبکہ ہفتے کے روز جاری کردہ یہ نرخ آج بھی برقرار رہیں گے۔ آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق 24قیراط کے حامل سونے کی فی تولہ قیمت 6ہزار100روپے …
Read More »متنازع ولاگر رجب بٹ کا خاتون ولاگر کے ساتھ ناجائز تعلق کا اعتراف، سنیں کیا کہا؟
لاہور(پاکستان امیج)متنازع فیملی وی لاگر رجب بٹ ایک بار پھر تنازع کی زد میں آگئے ہیں۔ حال ہی میں انہوں نے اپنی اہلیہ ایمان فاطمہ کو دھوکا دینے کا اعتراف کیا جس کے بعد سوشل میڈیا پر شدید ردعمل سامنے آ رہا ہے۔ میڈیا رپورٹس اور سوشل میڈیا پر اس وقت ہلچل مچ گئی تھی جب یہ خبریں سامنے آئیں …
Read More »سندھ میں گاڑیوں کی انشورنس لازمی، حادثات میں جاں بحق افراد کے ورثا کو 7 لاکھ دینے کا فیصلہ
کراچی (پاکستان امیج)وزیر اعلیٰ سیّد مراد علی شاہ کی ہدایت پر سندھ حکومت نے کراچی سمیت صوبے بھر میں گاڑیوں کی انشورنس لازمی قرار دے دی ہے، جس کے بغیر گاڑی رجسٹر نہیں ہوسکے گی۔حادثات میں جاں بحق افراد کے ورثا کو 7لاکھ فی کس دینے کا فیصلہ کرلیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق حکومت نے ہر گاڑی کی تھرڈ پارٹی …
Read More »میں اب سیاست کا حصہ نہیں، اس فیصلے کے پیچھے کی حقیقت سب جانتے ہیں، ابرار الحق
لاہور(پاکستان امیج)پاکستان کے معروف گلوکار اور سماجی کارکن ابرار الحق نے کہا ہے کہ میں اب سیاست کا حصہ نہیں اور اس فیصلے کے پیچھے کی حقیقت سب جانتے ہیں۔ ابرار الحق حال ہی میں جیو ٹی وی کے پروگرام میں شریک ہوئے جہاں حاضرین نے ان سے سوال کیا کہ انہوں نے تحریک انصاف کیوں چھوڑ دی۔ اس سوال …
Read More »یوٹیوبر رجب بٹ نے شادی ختم کرنے کا اعلان کر دیا
لاہور(پاکستان امیج)پاکستانی یوٹیوبر اور فیملی وی لاگر رجب بٹ نے اپنی اہلیہ ایمان فاطمہ سے شادی ختم کرنے کا باضابطہ اعلان کر دیا۔ روزنامہ جنگ کے مطابق رجب بٹ نے 2024ء میں ایمان فاطمہ سے شادی کی تھی جس کی تقریبات سوشل میڈیا پر خوب وائرل ہوئی تھیں اور مداحوں کی جانب سے اس جوڑے کو کافی پذیرائی بھی ملی …
Read More »ٹرانسپورٹ کرایوں میں اضافہ ؛لاہور سے کراچی سمیت دیگر شہروں کا کرایہ کتنا ہوگیا؟جانیے
لاہور(پاکستان امیج)پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کے بعد انٹر سٹی ٹرانسپورٹ کے کرایوں میں اضافہ ہو گیا۔ نجی ٹی وی چینل جیو نیوز کے مطابق لاہور سے راولپنڈی کیلئے ایگزیکٹو کا کرایہ 2250سے بڑھ کر 2480روپے ہو گیا۔ لاہور سے راولپنڈی کیلئے ایگزیکٹو پلس کا کرایہ 3350سے بڑھ کر 3680روپے ہو گیا۔ لاہورسے کراچی کا کرایہ 3ہزار روپے اضافے …
Read More »پشاور میں عمران خان کرکٹ سٹیڈیم کا افتتاح، سہیل آفریدی نے ٹی ٹوئنٹی میچز ٹکٹ فری کردیئے
پشاور(پاکستان امیج)پشاور میں واقع عمران خان کرکٹ سٹیڈیم کا باقاعدہ افتتاح کردیا گیا، اس موقع پر وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا سہیل آفریدی نے ٹی ٹوئنٹی میچز ٹکٹ فری دینے کا اعلان کر دیا۔ وزیراعلیٰ سہیل آفریدی سٹیڈیم پہنچے تو انہوں نے تماشائیوں سے ملاقات کی اور بعد ازاں خطاب کرتے ہوئے کھلاڑیوں کو پشاور آمد پر خوش آمدید کہا۔ ان کا کہنا …
Read More »خواتین کی شمولیت کے بغیر کوئی قوم ترقی نہیں کر سکتی: صدر، وزیراعظم
اسلام آباد (پاکستان امیج) صدر آصف علی زرداری اور وزیراعظم شہباز شریف نے پاکستانی خواتین کو خراج تحسین پیش کرتے ہوئے کہا ہے کہ خواتین کی شمولیت کے بغیر کوئی قوم ترقی نہیں کر سکتی۔ اس سال خواتین کا عالمی دن ’’حقوق، انصاف اور عمل : تمام خواتین اور بچیوں کے لیے‘‘ کے عنوان کے تحت منایا جارہا ہے، یہ …
Read More »
Pakistan Image