پاکستان

14 سال بعد کرنٹ اکاؤنٹ سرپلس؛ آئی ایم ایف کا پاکستانی معیشت بہتر ہونے کااعترا ف

اسلام آباد(پاکستان امیج)آئی ایم ایف نے پاکستان کی معاشی صورتحال میں بہتری کو تسلیم کرتے ہوئے کہا ہے کہ ملکی معیشت میں استحکام کی سمت پیش رفت دیکھنے میں آئی ہے۔ واشنگٹن میں میڈیا سے گفتگو کے دوران بین الاقوامی مالیاتی ادارے (آئی ایم ایف) کی ڈائریکٹر کمیونیکیشن جولی کوزیک نے واضح کیا کہ آئی ایم ایف کا ایک وفد …

Read More »

عمران خان کی جانب سے ڈیل مسترد کرنے کے بیان پر سیاسی ہلچل، رانا ثنا کی وضاحت

اسلام آباد(پاکستان امیج)بانی پی ٹی آئی عمران خان کی جانب سے ڈیل مسترد کیے جانے کے بیان پر سیاسی ہلچل کے بعد رانا ثنا اللہ نے وضاحت کردی۔ وزیراعظم کے مشیر برائے سیاسی امور رانا ثنا اللہ نے بانی پی ٹی آئی عمران خان کی جانب سے مبینہ طور پر ڈیل مسترد کرنے سے متعلق اپنے بیان کی وضاحت کرتے …

Read More »

پنجاب حکومت کی 10 ہزار روپے کی امداد، 10 ہزار میں کتنے دن کیا کھایا جا سکتا ہے؟

لاہور(پاکستان امیج)وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے ضرورت مند خاندانوں کی مالی مدد کے لیے پروگرام ’مریم کو بتائیں ہیلپ لائن 1000‘ یکم رمضان المبارک سے فعال کرنے کا اعلان کیا ہے جس کے تحت مالی مشکلات میں مبتلا افراد 1000 پر کال کرکے آئندہ 24 گھنٹے کے اندر 10 ہزار روپے تک کی امداد حاصل کر سکیں گے۔ 10 ہزار …

Read More »

رمضان المبارک 2026: دنیا کے کس ملک میں کتنے گھنٹے کا روزہ ہوگا؟ دلچسپ معلومات

اسلام آباد(پاکستان امیج)رمضان 2026 پاکستان میں جمعرات سے شروع ہوگا، جبکہ کچھ ممالک میں پہلے ہی پہلا روزہ بدھ کے دن رکھا جا چکا ہے۔ روزے کے اوقات مقام اور موسم کے مطابق مختلف ہوتے ہیں، لیکن اس سال رمضان کا دورانیہ نسبتاً سہل اور manageable رہنے کی توقع ہے۔ فلکیاتی اندازوں کے مطابق مقدس مہینے کے آغاز میں زیادہ …

Read More »

رمضان کا تحفہ، بے نظیر سپورٹ پروگرام کی رقم میں اضافہ

اسلام آباد(پاکستان امیج)چیئرپرسن بے نظیر انکم سپورٹ پروگرام سینیٹر روبینہ خالد نے رمضان المبارک کی آمد پر مستحق خواتین کے لیے بڑی خوشخبری کا اعلان کردیا، سہ ماہی قسط اب بڑھا کر 14 ہزار 500 روپے کر دی گئی۔ بی آئی ایس پی ہیڈ کوارٹرز اسلام آباد میں منعقدہ لائیو ای کچہری کے دوران روبینہ خالد نے بتایا کہ بینظیر …

Read More »

ڈالر، پاؤنڈ اور دینار کی قیمت کتنی؟ 19 فروری 2026 کے غیرملکی کرنسی ریٹس

کراچی (پاکستان امیج)جمعرات 19 فروری 2026 کی صبح کو دستیاب تازہ ترین اعداد و شمار کے مطابق اوپن اور انٹر بینک فاریکس مارکیٹ میں چند بڑی کرنسیوں کے نرخوں میں معمولی اتار چڑھاؤ ریکارڈ کیا گیا، جبکہ مجموعی رجحان محدود دائرے میں حرکت کرتا دکھائی دیا۔ گزشتہ روز کے مقابلے میں بعض کرنسیوں میں ہلکا اضافہ اور چند میں معمولی …

Read More »

سونے کی قیمت میں ریکارڈ اضافہ، اسٹاک مارکیٹ 7000 پوائنٹس گر گئی

کراچی (پاکستان امیج)ملک بھر میں سونے کی قیمت میں ریکارڈ اضافہ ہوا ہے، گزشتہ روز کی کمی کے بعد سونے کی قیمت میں فی تولہ ہوش ربا اضافے نے عوام کو پریشان کردیا جبکہ پاکستان اسٹاک مارکیٹ 7000 پوائنٹس تک گر گئی۔ تفصیلات کے مطابق ملک بھر میں سونے کی فی تولہ قیمت میں 7 ہزار 900روپے کا اضافہ ہوا۔ …

Read More »

رمضان شروع ہوتے ہی ملکی اور غیر ملکی ایئر لائنز کے کرائے میں اضافہ

لاہور(پاکستان امیج)رمضان المبارک شروع ہوتے ہی ملکی اور غیر ملکی ایئر لائنز نے اپنے کرائے میں اضافہ کر دیا، بزنس کلاس کا کرایہ پانچ لاکھ تک پہنچ گیا جبکہ اکانومی کلاس اور اکانومی پلس کا کرایہ ایک لاکھ 80 ہزار سے دو لاکھ تک پہنچ گیا۔ رمضان المبارک کا پہلا عشرہ شروع ہوتے ہی عمرہ زائرین کی تعداد میں معمول …

Read More »

ایف بی آر نے کاروبار کو ٹیکس نظام سے منسلک کرنے کیلیے ایک ہفتے کی مہلت دیدی

اسلام آباد(پاکستان امیج )ایف بی آر نے ٹیکس نیٹ کو وسیع کرنے کے لیے اہم قدم اٹھاتے ہوئے تمام رجسٹرڈ کاروباروں کو ایک ہفتے کے اندر اپنے نظام کو ایف بی آر کے ساتھ منسلک کرنے کی ہدایت جاری کر دی ہے۔ اس حوالے سے باضابطہ نوٹیفکیشن بھی جاری کردیا گیا ہے جس میں مقررہ مدت کے اندر تعمیل لازمی …

Read More »

جناح انٹرنیشنل ایئرپورٹ جدید اور سب سے بڑے ایئربس طیاروں کو خوش آمدید کہنے کیلیے تیار

کراچی(پاکستان امیج)شہر قائد کے جناح انٹرنیشنل ایئرپورٹ کو ایک اور اہم اعزاز حاصل ہوا ہے، جس پر اسے روایتی واٹر سلیوٹ بھی دیا گیا۔ کراچی ایئرپورٹ پر تعمیر نو کے بعد مرکزی رن وے جدید ترین اور سب سے بڑے ایئربس 380 طیاروں کو خوش آمدید کہنے کے لیے تیار ہو گیا ہے۔ رن وے نمبر 25R کی اپ گریڈیشن …

Read More »