اسلام آباد (پاکستان امیج) وفاقی وزیر اطلاعات عطاء اللہ تارڑ نے کہا ہے کہ پاکستان نے افغانستان میں کسی شہری علاقے کو نشانہ نہیں بنایا۔ عرب نیوز سے گفتگو کرتے ہوئے وزیر اطلاعات عطاء اللہ تارڑ کا کہنا تھا کہ پاکستان، افغانستان کے اندر عسکریت پسندوں کے ٹھکانوں کے خلاف درست انٹیلی جنس معلومات کی بنیاد پر کارروائیاں کر رہا …
Read More »پاکستان
حکومت کی جانب سے سینکڑوں خواتین میں مفت پنک اسکوٹیز تقسیم، لاکھوں مزید دینے کا اعلان
کراچی (پاکستان امیج)محکمہ ٹرانسپورٹ حکومت سندھ اور سندھ ماس ٹرانزٹ اتھارٹی کی جانب سے عالمی یومِ خواتین کے موقع پر 300 پنک الیکٹرک اسکوٹیز تقسیم کی گئیں۔ پنک الیکٹرک اسکوٹیز کی تقسیم کی تقریب کراچی کے ایک مقامی ہوٹل میں منعقد ہوئی۔ تقریب سے خطاب کرتے ہوئے سندھ کے سینئر وزیر اور صوبائی وزیر برائے اطلاعات، ٹرانسپورٹ و ماس ٹرانزٹ …
Read More »پاکستان میں کتنی خواتین شادی کی منتظر، کتنی بیوہ، کتنی طلاق یافتہ ہیں؟ مکمل اعدادوشمار
لاہور(پاکستان امیج)ایک سروے کے مطابق پاکستان کی 117.1 ملین خواتین میں سے تقریباً 80 ملین شادی شدہ ہیں، جبکہ 30 ملین خواتین غیر شادی شدہ ہیں۔ اس مطالعے سے یہ بھی ظاہر ہوا ہے کہ 6.7 ملین خواتین بیوہ ہیں اور 750,000 خواتین طلاق یافتہ ہیں، جو پاکستان میں شادی اور ازدواجی صورتحال میں تبدیلی کی عکاسی کرتا ہے۔ ماہرین …
Read More »سونے کی قیمت پھر بڑھ گئی؟ 9 مارچ 2026 کو فی تولہ کتنے میں دستیاب؟
کراچی (پاکستان امیج)ملک بھر میں سونے کی قیمت میں نمایاں اضافہ ہوا ہے۔ فی تولہ سونا ایک ہی روز میں 6 ہزار روپے سے بھی زائد تک مہنگا ہوگیا جبکہ ہفتے کے روز جاری کردہ یہ نرخ آج دوپہر تک برقرار رہیں گے۔ آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق 24قیراط کے حامل سونے کی فی تولہ قیمت …
Read More »ڈالر، ریال اور دینار کی قیمت کتنی؟ 9مارچ2026 کے غیرملکی کرنسی ریٹس
کراچی (پاکستان امیج)پاکستان سمیت دنیا بھر میں غیر ملکی کرنسیوں کی شرحِ مبادلہ کو غیر معمولی اہمیت حاصل ہے، کیونکہ درآمدات، برآمدات، بیرونی ادائیگیوں، ترسیلاتِ زر اور سرمایہ کاری کا بڑا دارومدار انہی نرخوں پر ہوتا ہے۔ پاکستان جیسی درآمدی ضروریات پر انحصار کرنے والی معیشت میں امریکی ڈالر اور دیگر بڑی کرنسیوں میں معمولی اتار چڑھاؤ بھی وسیع معاشی …
Read More »رواں سال 5شہروں میں فائیو جی سروس یقینی بنائیں گے، شزا فاطمہ
اسلام آباد(پاکستان امیج)وفاقی وزیر آئی ٹی شزا فاطمہ نے کہا ہے کہ رواں سال 5شہروں میں فائیو جی سروس یقینی بنائیں گے، فائیو جی پہلے مرحلے میں اسلام آباد، لاہور، کراچی، پشاور اور کوئٹہ میں دستیاب ہوگا۔ نجی ٹی وی چینل دنیا نیوز کے مطابق شزا فاطمہ کاکہناتھا کہ فور جی کی بہتری پہلی ترجیح ہے،پاکستان میں 95فیصد مقامی سطح …
Read More »وزیراعظم کا ورلڈ کپ کیلئے کوالیفائی کرنیوالی قومی ہاکی ٹیم کیلئے انعام کا اعلان
اسلام آباد(پاکستان امیج)وزیراعظم شہباز شریف نے قومی ہاکی ٹیم کے لئے انعام کا اعلان کر دیا۔ نجی ٹی وی چینل دنیا نیوز کے مطابق وزیراعظم شہباز شریف نے ورلڈ کپ کوالیفائر میں شرکت کرنے والی قومی ہاکی کھلاڑیوں کی شاندار کارکردگی کے اعتراف میں ٹیم کے ہر کھلاڑی کیلئے 15 لاکھ روپے انعام کا اعلان کیا ہے۔ یہ اقدام نہ …
Read More »عالمی مارکیٹ میں سونے کی قیمت میں 3 فیصد کمی
نیویارک(پاکستان امیج) عالمی مارکیٹ میں سونے کی قیمت میں 3 فیصد کمی دیکھنے میں آئی ہے۔ عالمی بازار میں سونے کا بھاؤ 157 ڈالرز کی کمی سے 5023 ڈالرز فی اونس ہو گیا ہے۔ دوسری جانب مشرقِ وسطیٰ جنگ کے باعث عالمی منڈی میں تیل کی قیمتوں میں نمایاں اور غیر معمولی اضافہ دیکھنے میں آیا ہے۔ بین الاقوامی سطح …
Read More »وزیراعلیٰ مریم نواز نے پنجاب اکنامک ٹرانسفارمیشن کمیٹی تشکیل دے دی
لاہور (پاکستان امیج) وزیراعلیٰ مریم نواز شریف نے پنجاب اکنامک ٹرانسفارمیشن کمیٹی تشکیل دے دی۔ 11 رکنی کمیٹی کی سربراہی سینئر منسٹر مریم اورنگزیب کریں گئی جبکہ سیکرٹری فنانس کمیٹی کے سیکرٹری ہوں گے۔ ذرائع کے مطابق پنجاب اکنامک ٹرانسفارمیشن کمیٹی ڈسٹرکٹ لیول، اکنامک میپنگ کے ذریعے پوٹینشل کی نشاندہی کرے گی اور اکنامک ٹرانسفارمیشن کمیٹی اضلاع میں انڈسٹری کلسٹر …
Read More »کراچی اور لاہور میں امریکی قونصلیٹ سروسز بدستور معطل، ویزا اپائنٹمنٹس منسوخ
کراچی (پاکستان امیج)کراچی اور لاہور میں امریکی قونصلیٹ سروسز بدستور معطل ہیں۔ امریکی سفارتخانے کے مطابق آج سے 13مارچ کی امیگرینٹ اور نان امیگرینٹ ویزا اپائنٹمنٹس منسوخ کردی گئی ہیں۔ امریکی سفارتخانےکا کہنا ہے کہ درخواست دہندگان کو نئی اپائنٹمنٹ کے لیے ہدایات ای میل کے ذریعے دی جائیں گی۔ واضح رہے کہ ایران کے سپریم لیڈر آیت اللہ خامنہ …
Read More »
Pakistan Image