پشاور (پاکستان امیج ) سوات ، شانگلہ اور بونیر سمیت خیبر پختونخوا کے مختلف شہروں میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے ہیں۔ ’’جیو نیوز ‘‘ کے مطابق شانگلہ ، بونیر ، مالاکنڈ ، دیربالا، دیر شہر اور گردونواح میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے۔ زلزلہ پیما مرکز کے مطابق زلزلے کی شدت 5.3 ریکارڈ کی گئی جبکہ مرکز …
Read More »پاکستان
خیبر پختونخوا کے مختلف علاقوں میں سیکیورٹی فورسز کا آپریشن، بھارتی حمایت یافتہ 13دہشت گرد ہلاک
خیبرپختونخوا(پاکستان امیج)سیکیورٹی فورسز نے 6 اور 7 مارچ کو دہشت گردی کے خلاف جاری بھرپور کارروائیوں کے دوران خیبرپختونخوا کے مختلف علاقوں میں انٹیلی جنس کی بنیاد پر متعدد آپریشنز کیے ہیں۔ آئی ایس پی آر کے مطابق آپریشن میں بھارتی حمایت یافتہ تنظیم فتنۃ الخوارج سے تعلق رکھنے والے 13 دہشت گرد ہلاک کر دیے گئے۔ ضلع باجوڑ میں …
Read More »سپرٹیکس ختم، تنخواہ دار طبقے کا ٹیکس کم کرنے پرغور
اسلام آباد(پاکستان امیج)وزیر اعظم شہبازشریف نے سپرٹیکس ختم کرنے اور تنخواہ دار طبقے کے انکم ٹیکس کی شرح میں 5 فیصدکمی کی تجویزکی منظوری دیدی ہے۔ اس حوالے سے حتمی منظوری کیلیے حکومت آئندہ ہفتے آئی ایم ایف سے مشاورت کرے گی، وزیراعظم کی زیرصدارت اجلاس میں ان تجاویزکاجائزہ لیاگیا،جو آئی ایم ایف کے سامنے پیش کی جائیں گی۔ ذرائع …
Read More »پٹرول کی قیمت میں 55 روپے اضافہ، شفاعت علی کا حکومت کو اہم مشورہ
لاہور(پاکستان امیج)پاکستان میں پٹرول کی قیمت میں حالیہ اضافے پر ردعمل دیتے ہوئے معروف میزبان اور کامیڈین شفاعت علی نے حکومت کی پالیسیوں پر تنقید کرتے ہوئے ایک متبادل تجویز بھی پیش کردی۔ شفاعت علی نے بڑھتی مہنگائی اور ایندھن کی قیمتوں کے اثرات پر گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ موجودہ حالات میں حکومت کو دفاتر کے نظام پر نظرِ …
Read More »پچیس ہزار روپے کے پرائز بانڈ کا ڈرا، انعامی رقم چیک کریں
ملتان(پاکستان امیج)نیشنل سیونگز سینٹر ملتان میں 25ہزار روپے کے پرائز بانڈ کا سال 2026 کا پہلا ڈرا منعقد کیا جائے گا۔ پریمیم پرائز بانڈ رکھنے والے سرمایہ کاروں کو اپنی سرمایہ کاری پر ہر چھ ماہ بعد منافع ملتا ہے جو حکومتِ پاکستان کی جانب سے مقرر کردہ شرح کے مطابق ادا کیا جاتا ہے۔ یہ منافع یا تو بانڈ …
Read More »ملک میں پیٹرول کی قلت نہیں، عوام قیمت کی وجہ سے زیادہ خرید چاہتے تھے: ترجمان اوگرا
لاہور(پاکستان امیج) ترجمان اوگرا نے ملک میں پیٹرولیم مصنوعات کی قلت کی خبروں کو مسترد کردیا۔ جیونیوز سے ٹیلیفونک گفتگو کرتے ہوئے ترجمان اوگرا عمران غزنوی نے کہا کہ ملک میں اس وقت پیٹرول اور ڈیزل وافر مقدار میں موجود ہے اور کوئی قلت نہیں ہے، لوگ قیمت بڑھنے سے پہلے زیادہ سے زیادہ تیل خریدنا چاہتے تھے۔ ترجمان اوگرا …
Read More »حضرت علیؓ کے یومِ شہادت پر سندھ کے تعلیمی اداروں میں عام تعطیل کا اعلان
کراچی (پاکستان امیج)آج سے 4روز بعد حضرت علی کرم اللہ وجہہ کے یومِ شہادت کے موقعے پر سندھ بھر کے تعلیمی اداروں میں عام تعطیل ہوگی۔ سندھ حکومت نے 11 مارچ کو چھٹی کا اعلان کردیا۔ تفصیلات کے مطابق اکابر صحابہ اور اہل بیت میں اعلیٰ درجہ رکھنے والے حضرت علی کرم اللہ وجہہ کی شہادت عالم اسلام کیلئے ایک …
Read More »ڈالر اور ریال کے مقابلے میں روپیہ کتنا تگڑا؟ 7 مارچ 2026 کے غیرملکی کرنسی ریٹس
کراچی (پاکستان امیج)پاکستان سمیت دنیا بھر میں غیر ملکی کرنسیوں کی شرحِ مبادلہ کو غیر معمولی اہمیت حاصل ہے، کیونکہ درآمدات، برآمدات، بیرونی ادائیگیوں، ترسیلاتِ زر اور سرمایہ کاری کا بڑا دارومدار انہی نرخوں پر ہوتا ہے۔ پاکستان جیسی درآمدی ضروریات پر انحصار کرنے والی معیشت میں امریکی ڈالر اور دیگر بڑی کرنسیوں میں معمولی اتار چڑھاؤ بھی وسیع معاشی …
Read More »پاکستان خطے میں سب سے مہنگا پیٹرول فروخت کرنے والا ملک بن گیا
لاہور(پاکستان امیج)ایران پر اسرائیل اور امریکا کے حملوں کے باعث مشرقِ وسطیٰ میں چھڑی ہوئی جنگ کے اثرات سب سے پہلے پاکستان پر پڑنا شروع ہوگئے ہیں۔ پاکستان 321روپے فی لیٹر کے ساتھ خطے میں سب سے مہنگا پیٹرول فروخت کرنے والا ملک بن گیا۔ تفصیلات کے مطابق پاکستانی کرنسی میں تقابلی جائزہ لیا جائے تو سعودی عرب میں پیٹرول …
Read More »پیٹرول اور ڈیزل کے بعد مٹی کا تیل بھی مزید مہنگا، شہری سراپا احتجاج
اسلام آباد(پاکستان امیج)وفاقی حکومت نے مشرق وسطیٰ میں جاری بحران کے باعث پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں بھاری بھرکم اضافے کے بعد مٹی کا تیل بھی عوام کی پہنچ سے مزید دور کردیا ہے جس پر شہری سراپا احتجاج ہیں۔ تفصیلات کے مطابق پیٹرول اور ڈیزل کے بعد مٹی کے تیل کی قیمت میں 130روپے 8پیسے کا اضافہ کیا …
Read More »
Pakistan Image