اسلام آباد(پاکستان امیج)وفاقی آئینی عدالت نے متوفی کوٹہ سسٹم ختم ہونے سے متعلق اہم فیصلہ جاری کر دیا ہے۔ عدالت نے سندھ ہائی کورٹ لاڑکانہ سرکٹ بینچ کے فیصلے کو درست قرار دیتے ہوئے تمام 10 درخواست گزاروں کی تعیناتیوں کو جائز قرار دے دیا۔ عدالت نے اس معاملے میں سندھ حکومت کی اپیلیں بھی خارج کر دی ہیں۔ یہ …
Read More »پاکستان
وزارت داخلہ کی درخواست پر الیکشن کمیشن کا بلدیاتی انتخابات سے متعلق اہم فیصلہ
اسلام آباد(پاکستان امیج )وزارت داخلہ کی درخواست پر الیکشن کمیشن نے بلدیاتی انتخابات سے متعلق اہم فیصلہ کیا ہے۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق الیکشن کمیشن نے بلدیاتی انتخابات کے معاملات طے کرنے کے لیے کمیٹی قائم کر دی ہے اور اس حوالے سے نوٹیفکیشن بھی جاری کر دیا گیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق اسلام آباد میں بلدیاتی انتخابات سے متعلق …
Read More »کراچی میں ٹینکر اور ٹریلر بے لگام، 2 جوان بھائیوں سمیت 3 افراد جاں بحق
کراچی(پاکستان امیج)بلوچ کالونی پل اور کریم آباد فرنیچر مارکیٹ کے قریب ٹینکر اور ٹریلر کی ٹکر سے دو سگے بھائیوں سمیت 3 افراد جاں بحق جبکہ ایک زخمی ہوگیا۔ تفصیلات کے مطابق عزیز آباد کے علاقے عائشہ منزل سے کریم آباد کی جانب آتے ہوئے فرنیچر مارکیٹ کے قریب ٹریلر کی ٹکر سے موٹر سائیکل سوار ایک شخص جاں بحق …
Read More »عیدالفطر کب ہوگی؟ بین الاقوامی مرکز برائے فلکیات کا بڑا انکشاف
سعودی عرب (پاکستان امیج)رمضان کا آخری عشرہ شروع ہو چکا ہے اور اب عید کا انتظار ہے عیدالفطر کب ہو گئی بین الاقوامی فلکیاتی مرکز نے انکشاف کر دیا۔ دنیا بھر میں رمضان المبارک کا آخری عشرہ شروع ہو چکا ہے۔ اہل اسلام جہاں رمضان کو افسردہ دل کے ساتھ الوداع کہنے کی تیاریاں کر رہے ہیں وہیں روزہ داروں …
Read More »تعلیمی ادارے بند کرنے کے بجائے ۔۔۔۔۔۔۔ پرائیوٹ اسکولز نے نئی تجویز حکومت کے سامنے رکھ دی
کراچی (پاکستان امیج) حکومت کی جانب سے اسکولوں کی بندش کے فیصلے پر پرائیوٹ اسکولز ایسوسی ایشن کا ردعمل سامنے آگیا اور تجویز دی 4 دن تعلیمی ہفتہ کرے۔ تفصیلات کے مطابق آل پاکستان پرائیویٹ اسکولز مینجمنٹ ایسوسی ایشن سندھ کے چیئرمین سید طارق شاہ نے حکومت کی جانب سے اسکولوں کی بندش کی تجویز کو مسترد کرتے ہوئے متبادل …
Read More »پنجاب لیپ ٹاپ اسکیم فیز 2 کی درخواستوں کی آخری تاریخ میں توسیع
لاہور(پاکستان امیج)حکومتِ پنجاب نے وزیراعلیٰ پنجاب لیپ ٹاپ اسکیم فیز 2 کے تحت درخواستیں جمع کرانے کی آخری تاریخ میں توسیع کا اعلان کر دیا ہے۔ سرکاری اعلامیے کے مطابق اب اہل طلبہ 20 مارچ 2026 تک مقررہ آن لائن پورٹل کے ذریعے اپنی درخواستیں جمع کرا سکتے ہیں۔ حکام کا کہنا ہے کہ آخری تاریخ میں توسیع کا مقصد …
Read More »پٹرول مہنگا، وزیراعلیٰ پنجاب کا لگژری طیارہ یورپ روانہ، بڑا سوال کھڑا ہو گیا
لاہور(پاکستان امیج)پاکستان میں پٹرول کی قیمت میں ہولناک اضافے کے اگلے ہی دن وزیراعلیٰ پنجاب کے نئے لگژری طیارے کے یورپی ملک آسٹریا روانگی کا انکشاف ہوا ہے۔ ایکس پر صحافی احمد وڑائچ نے وزیراعلیٰ پنجاب کے مبینہ نئے لگژری طیارے “گلف اسٹریم” کے حوالے سے انکشاف کیا ہے کہ جہاں 7 مارچ کو حکومت نے پیٹرول کی قیمتوں میں …
Read More »سونے کی قیمت میں نمایاں کمی، 10 مارچ 2026 کو فی تولہ کتنے میں دستیاب؟
لاہور(پاکستان امیج)ملک بھر میں سونے کی قیمت میں نمایاں کمی ہوئی ہے۔ پیر کے روز ایک تولہ سونے کی قیمت میں 6 ہزار روپے سے بھی زائد کی کمی ہوئی جبکہ سونے کے یہ نرخ آج دوپہر تک برقرار رہیں گے۔ آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے جاری کردہ تازہ ریٹس کے مطابق 24 قیراط کا حامل فی …
Read More »دینار، پاؤنڈ اور ڈالر کتنا مہنگا؟ 10مارچ2026 کے غیرملکی کرنسی ریٹس
کراچی (پاکستان امیج )دنیا بھر کی مالیاتی منڈیوں میں غیر ملکی کرنسیوں کی شرحِ مبادلہ کو بنیادی حیثیت حاصل ہے، کیونکہ عالمی تجارت، سرمایہ کاری، توانائی کی قیمتوں اور مالیاتی استحکام پر ان نرخوں کے براہِ راست اثرات مرتب ہوتے ہیں۔ کسی بھی بڑی کرنسی کے نرخوں میں معمولی تبدیلی بھی عالمی منڈیوں میں اشیاء کی قیمتوں، درآمدی لاگت اور …
Read More »لیلۃ القدر کی تلاش! سعودیہ میں ہزاروں افراد اعتکاف میں؛ پاکستان میں آج آغاز ہوگا
اسلام آباد(پاکستان امیج)رمضان کے بابرکت آخری عشرے کے آغاز کے ساتھ ہی حرمین شریفین میں اعتکاف کا سلسلہ شروع ہوگیا ہے۔ سعودی عرب میں ماہ رمضان کے 20 ویں روزے کے بعد تقریباً 15 ہزار سے زائد افراد نے خود کو اعتکاف کیلئے رجسٹرڈ کروایا ہے۔ مسجد الحرام اور مسجد نبوی ﷺ میں خصوصی عبادات کا آغاز ہو چکا ہے …
Read More »
Pakistan Image