کراچی (پاکستان امیج)پاکستان کی مقامی صرافہ مارکیٹس میں آج 11 مارچ 2026 کو 24 قیراط کا حامل فی تولہ سونا 5 لاکھ 39 ہزار 562 روپے میں خریدا اور فروخت کیا جا رہا ہے اور یہ نرخ سہ پہر 3 بجت تک کار آمد رہے گے جس کے بعد آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کی جانب سے نئے …
Read More »پاکستان
ایک امریکی ڈالر کتنے کا ہوگیا؟ کرنسی مارکیٹ کے تازہ ریٹس آپ کو حیران کر دیں گے
کراچی (پاکستان امیج)ملکی کرنسی مارکیٹ میں بدھ کی صبح روپے کے مقابلے میں مختلف غیر ملکی کرنسیوں کی قیمتوں میں معمولی اتار چڑھاؤ دیکھنے میں آیا۔ اوپن مارکیٹ میں امریکی ڈالر سمیت اہم عالمی کرنسیاں مختلف سطحوں پر ٹریڈ ہوتی رہیں۔ اوپن مارکیٹ کے تازہ اعداد و شمار کے مطابق امریکی ڈالر کی خریداری قیمت 279 روپے جبکہ فروخت 280 …
Read More »سونے کی قیمتوں نے پھر سب کو چونکا دیا! جانیں آج فی تولہ ریٹس کتنا بڑھا
لاہور(پاکستان امیج)پاکستان کی مقامی صرافہ مارکیٹس میں آج 11 مارچ 2026 کو ایک بار پھر سے سونے کی قیمتوں میں نمایاں اضافہ ریکارڈ کیا جا رہا ہے تاہم چاندی کی قیمتیں مستحکم ہیں۔ آل پاکستان صرافہ جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق بدھ 11 مارچ 2026 کو 24 قیراط فی تولہ سونے کی قیمت میں 3 ہزار 700 روپے …
Read More »حکومت نے جمعتہ الوداع کے موقع پر عام تعطیل کا اعلان کر دیا
کراچی (پاکستان امیج)کراچی میں انتظامیہ نے جمعتہ الوداع کے موقع پر سکیورٹی اور ٹریفک انتظامات کو مدنظر رکھتے ہوئے اہم فیصلوں کا اعلان کیا ہے۔ وزیر بلدیات سندھ ناصر حسین شاہ کے مطابق صوبے بھر میں اس دن عام تعطیل ہوگی تاکہ مذہبی سرگرمیوں کے دوران شہریوں کو سہولت فراہم کی جا سکے۔ انہوں نے بتایا کہ شہر کی ایک …
Read More »190 ملین پاؤنڈ کیس میں سزا معطلی کی درخواست: عدالت نے نیب پر ایک لاکھ روپے جرمانہ کردیا
اسلام آباد(پاکستان امیج)اسلام آباد ہائیکورٹ میں 190 ملین پاؤنڈ کیس میں بانی پی ٹی آئی اور بشری بی بی کی سزا معطلی کی درخواستوں پر سماعت چیف جسٹس سردار سرفراز ڈوگر اور جسٹس محمد آصف نے کی، بیرسٹر سلمان صفدر اور اعتزاز احسن عدالت میں پیش ہوئے۔ بیرسٹر اعتزاز احسن نے کہا کہ انہوں نے پاور آف اٹارنی بانی پی …
Read More »کیا اعتکاف کے دوران سگریٹ نوشی کرسکتے ہیں؟
لاہور(پاکستان امیج)سوال: اعتکاف میں سگریٹ نوشی کرنا کیسا ہے ؟ جواب: معتکف کا مسجد میں سگریٹ، بیڑی وحقہ پینا جائز نہیں ہے۔ رسول اللہ ﷺ نے تو کچی پیاز ، لہسن یا کوئی بدبو دار چیز کھاکر مسجد میں آنے سے منع فرمایا: ترجمہ: ’’ حضرت ابن عمر رضی اللہ عنہما بیان کرتے ہیں: رسول اللہ ﷺ نے فرمایا: جو …
Read More »شانگلہ: آسمانی بجلی گرنے سے میاں، بیوی اور بچے سمیت 3 افراد جاں بحق
شانگلہ (پاکستان امیج) گھر میں آسمانی بجلی گرنے سے میاں بیوی اور بچے سمیت 3 افراد جاں بحق ہوگئے جبکہ 2 بچے محفوظ رہے۔ تفصیلات کے مطابق خیبر پختونخوا کے ضلع شانگلہ کی تحصیل الپوری میں ایک افسوسناک واقعہ پیش آیا، جہاں گھر پر آسمانی بجلی گرنے کے نتیجے میں ایک ہی خاندان کے تین افراد جاں بحق ہو گئے۔ …
Read More »ایل پی جی کی قیمت میں اضافے سے متعلق خبروں پر اوگرا کا بیان سامنے آگیا
اسلام آباد(پاکستان امیج)اوگرا نے ایل پی جی قیمتوں میں اضافے سے متعلق گردش کرنے والی خبریں اور افواہیں بے بنیاد قرار دے دیں۔ ترجمان اوگرا کی جانب سے ایل پی جی کی قیمتوں سے متعلق وضاحتی بیان جاری کردیا گیا۔ اوگرا نے کہا کہ ایل پی جی کی قیمتیں صرف ہر ماہ کی یکم تاریخ سے مقرر کی جاتی ہیں، …
Read More »آپریشن غضب للحق؛ پاک فوج کی جوابی کارروائی، افغان طالبان ژوب سیکٹر میں پوسٹیں چھوڑ کر فرار
راولپنڈی (پاکستان امیج)افغان طالبان اور فتنۃ الخوارج کے خلاف پاک افواج کی مؤثر جوابی کارروائیاں جاری ہیں۔ سیکیورٹی ذرائع کے مطابق پاک فوج نے پاک افغان سرحد پر ژوب سیکٹر میں افغان طالبان کی پوسٹ نمبر 2 اور 3 کو نشانہ بنایا۔ پاک فوج کی بروقت اور بھرپور کارروائی سے بزدل افغان طالبان پوسٹیں اور اسلحہ چھوڑ کر فرار ہوگئے۔ …
Read More »کفایت شعاری؛ قومی اسمبلی سیکرٹریٹ میں بڑے اقدامات، گاڑیاں بند اور تنخواہوں میں کٹوتی
اسلام آباد(پاکستان امیج)اسپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق کی ہدایت پر قومی اسمبلی سیکرٹریٹ میں وسیع پیمانے پر کفایت شعاری اقدامات نافذ کر دیے گئے ہیں۔ قومی اسمبلی سیکرٹریٹ نے اس حوالے سے باضابطہ نوٹیفکیشن جاری کر دیا ہے، جس کے مطابق یہ اقدامات وزیر اعظم میاں محمد شہباز شریف کی کفایت شعاری مہم کے تحت کیے گئے ہیں۔ نوٹیفکیشن …
Read More »
Pakistan Image