لاہور(پاکستان امیج)احتساب عدالت نے وزیر اعلیٰ مریم نواز اور نواز شریف کے خلاف چوہدری شوگر ملز ریفرنس بند کرنے کے کیس میں ڈی جی نیب کو فوری ذاتی حیثیت میں طلب کرلیا۔ احتساب عدالت کے جج رانا عارف نے نیب کی ریفرنس بند کرنے کی درخواست پر سماعت کی۔ مریم نواز کی جانب سے جاوید ارشد بھٹی ایڈووکیٹ پیش ہوئے۔ …
Read More »پاکستان
ڈی آئی خان؛ فورسز اور امن کمیٹی کے مشترکہ آپریشن میں 2 دہشتگرد ہلاک، 4 گرفتار
ڈی آئی خان(پاکستان امیج)لکی مروت پولیس، سی ٹی ڈی اور امن کمیٹی نے تختی خیل کے علاقے میں دہشتگردوں کے خلاف مشترکہ آپریشن کیا۔ پولیس کے مطابق یہ کارروائی ڈی آئی جی بنوں ریجن سجاد خان کی ہدایت پر کی گئی جس کے لیے بکتر بند گاڑیوں کے ہمراہ پولیس اور سی ٹی ڈی کی اضافی نفری روانہ کی گئی۔ …
Read More »شیخ رشید کی عمرہ روانگی سے متعلق کیس میں عدالت نے فیصلہ محفوظ کرلیا
راولپنڈی(پاکستان امیج)سابق وزیر داخلہ شیخ رشید احمد کی عمرہ روانگی سے متعلق انٹرا کورٹ اپیل پر لاہور ہائیکورٹ راولپنڈی بینچ نے سماعت مکمل کرنے کے بعد فیصلہ محفوظ کر لیا۔ لاہور ہائیکورٹ کے راولپنڈی بینچ میں اپیل کی سماعت ڈویژن بینچ جسٹس جواد حسن اور جسٹس طارق محمود باجوہ نے کی۔ سماعت کے دوران ایڈیشنل اٹارنی جنرل نے مؤقف اختیار …
Read More »عمران خان کی شفا اسپتال منتقلی کی درخواست پر سماعت ، پی ٹی آئی وکلا کے دلائل جاری
اسلام آباد(پاکستان امیج)اسلام آباد ہائیکورٹ میں بانی پی ٹی آئی کی شفا اسپتال منتقلی کی درخواست پر سماعت جاری ہے۔ جسٹس ارباب محمد طاہر اور جسٹس خادم حسین سومرو سماعت کر رہے ہیں۔ بانی کی جانب سے سردار لطیف کھوسہ عدالت کے سامنے پیش جبکہ ایڈوکیٹ جنرل اسلام آباد ایاز شوکت اور ایڈیشنل اٹارنی جنرل راشد حفیظ بھی عدالت میں …
Read More »آزاد کشمیر میں بارش اور برفباری کا سلسلہ تھم گیا، سردی کی شدت برقرار
مظفرآباد (پاکستان امیج) آزاد جموں و کشمیر کے بیشتر علاقوں میں جاری بارش اور برفباری کا سلسلہ رک گیا، تاہم موسم سرد ہونے کے باعث سردی کی شدت میں اضافہ ہوگیا ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق حالیہ بارش اور برفباری نے دسمبر کے موسم کی یاد تازہ کردی جبکہ سرد ہواؤں کے باعث درجہ حرارت مزید کم محسوس کیا جا …
Read More »پاکستان اور آئی ایم ایف مذاکرات میں مثبت پیشرفت، اصلاحاتی اقدامات قابلِ تعریف قرار
اسلام آباد(پاکستان امیج)بین الاقوامی مالیاتی فنڈ کا کہنا ہے کہ پاکستان کے ساتھ جاری مذاکرات میں مثبت پیش رفت سامنے آئی ہے جبکہ آئی ایم ایف نے پاکستان کے اصلاحاتی اقدامات کی تعریف بھی کی ہے۔ آئی ایم ایف نے پاکستان کے ساتھ ہونے والے حالیہ مذاکرات کے بعد جاری کردہ اعلامیے میں کہا ہے کہ دونوں فریقوں کے درمیان …
Read More »نہال ہاشمی کو گورنر سندھ تعینات کرنے کا فیصلہ، سمری صدرِ مملکت کو ارسال
اسلام آباد(پاکستان امیج)پاکستان مسلم لیگ ن کے رہنما نہال ہاشمی کو گورنر سندھ تعینات کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے، جس کی سمری صدرِ مملکت کو ارسال کردی گئی ہے۔ وزیراعظم آفس کے میڈیا ونگ سے جاری بیان کے مطابق نہال ہاشمی کو گورنر سندھ تعینات کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ اس حوالے سے وزیراعظم شہباز شریف نے سمری …
Read More »جنگی صورتحال کے بعد سرکاری اخراجات میں کمی کا مشن، وفاق اور صوبے کیا اقدامات کررہے ہیں؟
اسلام آباد(پاکستان امیج)ایران پر اسرائیل اور امریکا کے حملے کے بعد پاکستان میں ممکنہ تیل کی قلت پر قابو پانے کے لیے وفاق اور صوبائی حکومتوں نے بچت اور کفایت شعاری کی پالیسی کا اعلان کرتے ہوئے مختلف اقدامات اٹھائے ہیں۔ وزیراعظم شہباز شریف نے پیر کی رات قوم سے خطاب کرتے ہوئے کفایت شعاری اقدامات کا اعلان کیا۔ انہوں …
Read More »جمعرات، جمعہ یا ہفتہ؟ عید الفطر کس دن ہوگی؟ ماہرین نے بتا دیا
اسلام آباد(پاکستان امیج)بین الاقوامی فلکیاتی مرکز نے شوال (عیدالفطر) کے چاند کے حوالے سے نئی پیش گوئی کر دی۔ مرکز فلکیات کے مطابق جن ممالک نے بدھ 18 فروری کو پہلا روزہ رکھا تھا، ان ممالک میں بدھ 18 مارچ کو رویت ہو گی جبکہ جمعرات 19 فروری کو جن ممالک میں پہلا روزہ تھا، وہاں 19 مارچ کو چاند …
Read More »طلاق کی پیش گوئی کرنے والی نجومی نے رجب بٹ کے متعلق نئی خطرناک پیش گوئی کردی
لاہور(پاکستان امیج)متنازع یوٹیوبر رجب بٹ کی طلاق کی کامیاب پیش گوئی کرنے والی نجومی خاتون لالہ رخ نے ایک اور خطرناک پیش گوئی کر دی ہے۔ آسٹرلوجسٹ لالہ رخ نے اپنے تازہ انٹرویو میں بتایا کہ جب انہوں نے رجب بٹ کی ویڈیوز دیکھیں تو ان سے بدکرداری جھلک رہی تھی، دوسری چیز رجب بٹ میں غرور اور تکبر بہت …
Read More »
Pakistan Image