اسلام آباد(پاکستان امیج)اقتصادی امور ڈویژن نے پاکستان کو رواں سال کے ابتدائی سات ماہ میں ملنے والے غیر ملکی قرضوں کے اعداد و شمار جاری کر دیے۔ سرکاری دستاویزات کے مطابق پاکستان نے رواں مالی سال کے ابتدائی سات ماہ (جولائی سے جنوری) کے دوران بیرونی ذرائع سے 5.17 ارب ڈالر کے قرضے حاصل کیے ہیں۔ گزشتہ مالی سال 2025 …
Read More »پاکستان
پاکستان، چین کا امن و استحکام یقینی بنانے کیلئے مشترکہ کوششوں کی ضرورت پر اتفاق
اسلام آباد(پاکستان امیج)پاکستان اور چین کے افغانستان کے لیے خصوصی نمائندوں نے ٹی ٹی پی اور ایسٹ ترکستان موومنٹ جیسی دہشت گرد گروپس کو دونوں ممالک کے خطرات قرار دیتے ہوئے پائیداد امن یقینی بنانے کے لیے مشترکہ کوششوں کی ضرورت پر اتفاق کیا۔ افغانستان کے نمائندہ خصوصی محمد صادق نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ پر بیان میں کہا …
Read More »عمران خان کی شفا انٹرنیشنل اسپتال منتقلی کی درخواست مسترد، عدالت کا میڈیکل بورڈ کی تشکیل کا حکم
اسلام آباد(پاکستان امیج)اسلام آباد ہائیکورٹ نے بانی پی ٹی آئی عمران خان کی شفا اسپتال منتقلی کی درخواست پر فیصلہ سناتے ہوئے میڈیل بورڈ تشکیل دینے کا حکم دے دیا۔ جسٹس ارباب محمد طاہر اور جسٹس خادم حسین سومرو نے سماعت کی۔ بانی کی جانب سے سردار لطیف کھوسہ عدالت کے سامنے پیش جبکہ ایڈوکیٹ جنرل اسلام آباد ایاز شوکت …
Read More »4سال جواب جمع نہ کرانے پر کچھ نہیں ہوا اور 2ماہ میں حق دفاع ختم کردیا، جسٹس ہاشم کاکڑ
اسلام آباد(پاکستان امیج)بانی پی ٹی آئی ہرجانہ کیس میں حق دفاع ختم کرنے پرنظرثانی کیس جسٹس ہاشم کاکڑ نے ریمارکس دیتے ہوئے کہا کہ 4سال جواب جمع نہ کرانے پر کچھ نہیں ہوا اور 2ماہ میں حق دفاع ختم کردیا۔ نجی ٹی وی چینل دنیا نیوز کے مطابق سپریم کورٹ میں بانی پی ٹی آئی ہرجانہ کیس میں حق دفاع …
Read More »پٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں بڑھانے کیخلاف درخواست پر وفاق سے جواب طلب
لاہور (پاکستان امیج) لاہور ہائی کورٹ نے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں بڑھانے کے خلاف درخواست پر وفاقی حکومت کو نوٹس جاری کرتے ہوئے جواب طلب کر لیا۔ لاہور ہائیکورٹ میں جسٹس عابد عزیز شیخ نے ایک وکیل کی درخواست پر سماعت کی۔ وفاقی حکومت کے وکیل نے کہا کہ اوگرا کی سمری کی روشنی میں قیمتوں کا تعین کیا جاتا …
Read More »پشاور ہائیکورٹ میں توانائی بچت کیلئے ہفتے میں 4 دن کام کرنے کا فیصلہ
پشاور (پاکستان امیج) پشاور ہائیکورٹ میں توانائی بچت کے اقدامات کے تحت ہفتے میں چار دن کام کرنے کا فیصلہ کر لیا گیا۔ اعلامیے کے مطابق پیر سے جمعرات تک باقاعدہ عدالتی کارروائی ہوگی جبکہ جمعہ اور ہفتہ کو عدالت بند رہے گی۔ چیف جسٹس پشاور ہائیکورٹ کی منظوری سے نیا انتظامی حکم نامہ جاری کردیا گیا ہے جس کے …
Read More »سونے کی قیمت میں کمی ریکارڈ، فی تولہ کتنے کا ہوگیا؟
کراچی (پاکستان امیج)عالمی ومقامی مارکیٹوں میں دو روزہ وقفے کے بعد سونے اور چاندی کی قیمتوں میں کمی ہوئی ہے۔ بین الاقوامی بلین مارکیٹ میں فی اونس سونے کی قیمت 29ڈالر کی کمی سے 5ہزار 176ڈالر کی سطح پر آگئی۔ ملک میں فی تولہ سونے کی قیمت بھی 2ہزار 900روپے کی کمی سے 5لاکھ 40ہزار 362روپے کی سطح پر آگئی، …
Read More »پی ٹی آئی کے رکن پنجاب اسمبلی کلیم اللہ خان 9 مئی کیس میں گرفتار
لاہور(پاکستان امیج)پی ٹی آئی کے رکن پنجاب اسمبلی کلیم اللہ خان کو 9 مئی کیس میں گرفتار کر لیا گیا۔ پنجاب پولیس کے مطابق کلیم اللہ خان 9 مئی کے مقدمے میں مرکزی ملزم ہیں اور انہیں انسداد دہشت گردی عدالت کی جانب سے اشتہاری قرار دیا جا چکا تھا۔ پولیس کا کہنا ہے کہ اسپیشل ٹیم نے ایم پی …
Read More »وزیر خزانہ نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں مزید اضافے کا عندیہ دیدیا
اسلام آباد (پاکستان امیج ) وزیر خزانہ محمد اورنگزیب نے پٹرولیم مصنوعات میں مزید اضافے کا عندیہ دے دیا۔ سینیٹ قائمہ کمیٹی برائے خزانہ کے اجلاس میں وزیر خزانہ محمد اورنگزیب نے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں مزید اضافے کا عندیہ دیتے ہوئے کہا کہ وزیر اعظم کی ہدایات پر ہم بچت اور کفایت شعاری کر رہے ہیں، مگر آنے …
Read More »عمان پر حالیہ حملوں کے بعد پاکستان کا اظہارِ یکجہتی، سفارت کاری کی بحالی پر زور
اسلام آباد (پاکستان امیج) نائب وزیر اعظم و وزیر خارجہ سینیٹر محمد اسحاق ڈار نے عمان کے وزیر خارجہ بدر بن حمد البوسعیدی سے ٹیلی فون پر رابطہ کر کے مشرق وسطیٰ اور وسیع تر خطے میں تیزی سے بدلتی اور سنگین صورتحال پر تبادلہ خیال کیا۔ دفترِ ترجمان دفتر خارجہ کے مطابق گفتگو کے دوران اسحاق ڈار نے خطے …
Read More »
Pakistan Image