پاکستان

اماراتی درہم، سعودی ریال اور ڈالر کتنے مہنگے؟ 14مارچ2026 کے غیرملکی کرنسی ریٹس

کراچی (پاکستان امیج)پاکستان سمیت دنیا بھر میں غیر ملکی کرنسیوں کی شرحِ مبادلہ کو غیر معمولی اہمیت حاصل ہے، کیونکہ درآمدات، برآمدات، بیرونی ادائیگیوں، ترسیلاتِ زر اور سرمایہ کاری کا بڑا دارومدار انہی نرخوں پر ہوتا ہے۔ پاکستان جیسی درآمدی ضروریات پر انحصار کرنے والی معیشت میں امریکی ڈالر اور دیگر بڑی کرنسیوں میں معمولی اتار چڑھاؤ بھی وسیع معاشی …

Read More »

سی ٹی ڈی کا لکی مروت میں انٹیلیجنس بیسڈ آپریشن ،6 دہشتگرد ہلاک

لکی مروت(پاکستان امیج)کاؤنٹر ٹیررازم ڈپارٹمنٹ (سی ٹی ڈی) بنوں ریجن نے لکی مروت کے علاقے شاگئی میں انٹیلی جنس بیسڈ آپریشن کے دوران 6 دہشتگردوں کو ہلاک کر دیا۔ سی ٹی ڈی ذرائع کے مطابق شاگئی میں کارروائی کے دوران فائرنگ کے تبادلے 6 دہشتگردوں کو ہلاک کیاگیا، تقریباً 40 منٹ تک جاری رہنے والی کارروائی میں دہشتگردوں کے مزید …

Read More »

کراچی کے مختلف علاقوں میں زلزلے کے جھٹکے، شہریوں میں خوف و ہراس

کراچی (پاکستان امیج) شہر قائد میں لانڈھی خرم آباد، ملیر اور کورنگی کے مختلف علاقوں میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے ہیں۔ زلزلہ پیما مرکز کے مطابق زلزلے کی شدت 4 اور زیر زمین گہرائی 10 کلومیٹر ریکارڈ کی گئی، زلزلے کا مرکز کراچی کے جنوب میں 100 کلو میٹر دور تھا۔ زلزلے کے زور دار جھٹکوں کے بعد …

Read More »

سہولت اکاؤنٹ کے ذریعے اسٹاک مارکیٹ میں سرمایہ کاری کی حد میں اضافہ

اسلام آباد(پاکستان امیج)سہولت اکاؤنٹ کے ذریعے اسٹاک مارکیٹ میں سرمایہ کاری کی حد میں اضافہ کردیا گیا۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق سیکیورٹیز اینڈ ایکسچینج کمیشن آف پاکستان (ایس ای سی پی) نے سہولت اکاؤنٹ کے ذریعے سرمایہ کاری کی حد 10 لاکھ روپے سے بڑھا کر 30 لاکھ روپے کرنے کا اعلان کیا ہے۔ ایس ای سی پی کے مطابق …

Read More »

کراچی میں موسم گرم رہے گا یا ہوائیں چلیں گی؟ آئندہ 3 دن کی پیشگوئی جاری

کراچی(پاکستان امیج)محکمہ موسمیات کی جانب سے کراچی میں آئندہ تین دن کے موسم سے متعلق پیش گوئی جاری کردی گئی ہے۔ ارلی وارننگ سینٹر کے مطابق آنے والے 3 روز کے دوران بیشتر مقامات پر موسم گرم اور خشک رہنے کا امکان ہے، جبکہ زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت 38 ڈگری تک پہنچ سکتا ہے اور کم سے کم درجہ …

Read More »

افغان حکومت نے پاکستانی شہریوں کو نشانہ بنا کر سرخ لکیر پار کردی ہے، صدر مملکت

اسلام آباد(پاکستان امیج)صدر مملکت آصف علی زرداری نے کہا ہے کہ افغان حکومت نے پاکستانی شہریوں کو نشانہ بنا کر سرخ لکیر پار کردی ہے۔ پاکستان کے شہری علاقوں کو نشانہ بنانے کے لیے افغان طالبان کے ڈرون حملوں کی شدید مذمت کرتے ہوئے صدر آصف زرداری نے کہا کہ دہشت کے ذریعے افغانستان میں قائم غیر قانونی حکومت مسلسل …

Read More »

کراچی؛ ڈمپر کی ٹکر سے خاتون سمیت 2 افراد زخمی، بے قابو ٹرالر بینک میں جا گھسا

کراچی(پاکستان امیج)شہر قائد میں بے لگام ٹینکرز، ٹرالرز سے ہونے والے حادثات تھمنے کا نام نہیں لے رہے۔ تازہ واقعات میں ڈمپر کی ٹکر سے خاتون سمیت 2 افراد زخمی ہوگئے جبکہ بے قابو ٹرالر بینک میں جا گھسا۔ تفصیلات کے مطابق جوہر موڑ راشد منہاس روڈ پر ڈمپر کی ٹکر سے خاتون سمیت 2 افراد زخمی ہوگئے۔ واقعے کے …

Read More »

دانیہ شاہ کے شوہر حکیم شہزاد نے نویں جماعت کی طالبہ سے پانچویں شادی کرلی

ملتان (پاکستان امیج)ملتان کے معروف حکیم شہزاد المعروف لوہا پاڑ ایک بار پھر خبروں کی زینت بن گئے۔ اطلاعات کے مطابق معروف میزبان ڈاکٹر عامر لیاقت حسین مرحوم کی سابقہ اہلیہ دانیہ شاہ سے شادی کرکے توجہ حاصل کرنے والے حکیم شہزاد نے مبینہ طور پر نویں جماعت کی طالبہ سے اپنی پانچویں شادی کرکے ایک بار پھر سب کی …

Read More »

آپریشن غضب للحق، پاک فوج کی کارروائی میں قندھار ایئر فیلڈ آئل اسٹوریج سائٹس تباہ

راولپنڈی (پاکستان امیج)آپریشن غضب للحق کے تحت پاک فوج کی کارروائی میں قندھار ایئر فیلڈ آئل اسٹوریج سائٹس تباہ کردی گئیں۔ سیکیورٹی ذرائع کے مطابق پاک فوج نے آپریشن غضب للحق کے تحت 12 اور 13 مارچ کی شب قندھار ایئر فیلڈ کی آئل سٹوریج سائٹس کو مؤثر حملوں کے ذریعے تباہ کر دیا ہے۔ اس حوالے سے دستیاب ویڈیو …

Read More »

سیکیورٹی فورسز نے افغان طالبان کے ڈرون حملوں کی کوشش ناکام بنا دی

راولپنڈی (پاکستان امیج)سیکیورٹی فورسز نے افغان طالبان کے ڈرونز حملوں کی کوشش کو ناکام بنا دیا جبکہ ڈرونز کا ملبے گرنے سے چند شہری زخمی ہو گئے۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) سے جاری بیان کے مطابق 13 مارچ 2026 کو افغان طالبان نے پاکستان میں خوف و ہراس پھیلانے کی غرض سے چند ابتدائی …

Read More »