پاکستان

حکومت نے حج پروازوں کی منسوخی کی خبروں کو مسترد کردیا

اسلام آباد(پاکستان امیج)عالمی سطح پر کشیدہ صورتحال کے باوجود حج 2026 کے انتظامات کا شیڈول جاری کردیا گیا ہے۔ نجی ٹی وی چینل ایکسپریس نیوز کے مطابق ترجمان مذہبی امور کا کہنا ہے کہ عازمین حج کے ویزوں کے اجرا کا عمل تیزی سے جاری ہے۔ حج پروازوں کا شیڈول عیدالفطر کے بعد جاری کیا جائے گا۔ ترجمان کا مزید …

Read More »

ڈی آئی خان؛ رات گئے پولیس چیک پوسٹ پر دہشتگردوں کا بھاری ہتھیاروں سے حملہ، اہلکار زخمی

ڈی آئی خان (پاکستان امیج)ڈیرہ اسماعیل خان میں نامعلوم مسلح دہشت گردوں کی جانب سے رات کی تاریکی میں پولیس چیک پوسٹ کھتی پر بھاری ہتھیاروں سے حملہ کیا گیا، جس میں ایک اہلکار زخمی ہوگیا۔ پولیس نے کوئیک رسپانس دیتے ہوئے بھرپور جواب دیا اور دہشت گردوں کے عزائم کو خاک میں ملاتے ہوئے حملہ کے پسپا کر دیا۔ …

Read More »

دنیا میں مسلمانوں کے خلاف نفرت و تعصب کا رویہ اپنایا جا رہا ہے، حافظ نعیم

لاہور(پاکستان امیج)امیر جماعت اسلامی حافظ نعیم الرحمٰن نے کہا ہے کہ دنیا میں مسلمانوں کے خلاف نفرت و تعصب کا رویہ اپنایا جا رہا ہے، اقوام متحدہ اسلاموفوبیا کے تدارک کیلئے اپنا کردار ادا کرے۔ اسلامو فوبیا کے تدارک کے عالمی دن پر اپنے پیغام میں حافظ نعیم الرحمٰن نے کہا کہ اسلاموفوبیا کے نام پر مسلمانوں کو ظلم وتشدد …

Read More »

حکومت سندھ کا 23 مارچ کو عام تعطیل کا اعلان، نوٹیفکیشن جاری

کراچی(پاکستان امیج)حکومت سندھ نے 23 مارچ کو عام تعطیل کا اعلان کردیا اور اس حوالے سے نوٹیفکیشن بھی جاری کردیا۔ حکومت سندھ کی جانب سے جاری نوٹیفکیشن میں کہا گیا کہ صوبائی حکومت یوم پاکستان کے سلسلے میں 23 مارچ 2026 کو صوبے بھر میں عام تعطیل ہوگی۔ نوٹیفکیشن میں کہا گیا کہ صوبائی حکومت کے تمام دفاتر، اداروں، حکومت …

Read More »

کوہاٹ: سی ٹی ڈی اور پولیس کے آپریشن میں 6 دہشتگرد ہلاک

کوہاٹ(پاکستان امیج)تھانہ لاچی کی حدود میں سی ٹی ڈی اور کوہاٹ پولیس نے مشترکہ کارروائی کرتے ہوئے دہشتگردوں کے خلاف بڑا آپریشن کیا، اس دوران فائرنگ کے تبادلے میں 6 دہشتگرد ہلاک ہو گئے۔ ڈی پی او کوہاٹ شہباز الہٰی کے مطابق سی ٹی ڈی اور کوہاٹ پولیس کو خفیہ اطلاع ملی تھی کہ تھانہ لاچی کے مختلف علاقوں میں …

Read More »

عید الفطر کے موقع پر 4 اسپیشل ٹرینیں چلانے کا فیصلہ

لاہور(پاکستان امیج)وزیر ریلوے کی ہدایت پر پاکستان ریلویز نے عید کے موقع پر 4 اسپیشل ٹرینیں چلانے کا فیصلہ کیا ہے۔ ریلوے حکام کی جانب سے شیڈول بھی جاری کر دیا گیا۔ پہلی عید اسپیشل ٹرین 16 مارچ کو لاہور سے کراچی کے لیے روانہ ہوگی اور دوسری عید اسپیشل ٹرین 17 مارچ کو کوئٹہ سے راولپنڈی کے لیے روانہ …

Read More »

پیٹرولیم قیمتیں حلال یا حرام ایڈجسٹمنٹ؟ مزمل اسلم کا دلچسپ اور سخت ردعمل

پشاور(پاکستان امیج)خیبرپختونخوا کے وزیر خزانہ مزمل اسلم نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں حالیہ ایڈجسٹمنٹ پر سخت ردعمل دیتے ہوئے کہا ہے کہ ماضی میں اسی نوعیت کے فیصلے کو حرام اور آئی ایم ایف مخالف ایڈجسٹمنٹ قرار دیا گیا تھا، جبکہ آج اسی اقدام کو حلال ایڈجسٹمنٹ کہا جا رہا ہے۔ اپنے بیان میں انہوں نے کہا کہ عمران …

Read More »

پاکستانی خاتون کی سوئی دھاگے سے تیار کردہ قرآنِ مجید،مدینہ کی لائبریری کوبطور تحفہ پیش کرنےکی خواہش

گوجرانوالہ(پاکستان امیج)پاکستانی خاتون کی سوئی دھاگے سے تیار کردہ قرآنِ مجید،مدینہ کی لائبریری کوبطور تحفہ پیش کرنےکی خواہش گوجرانوالہ کی خاتون کی قرآن پاک سے محبت بے مثال ہے۔ اس خاتون نے اپنے ہاتھوں سے کڑھائی کرکے قرآن مجید کو کپڑوں پر نقش کردیا۔ محنت اور لگن کی یہ نادر مثال ہر دیکھنے والے کے دل کو چھو جائے گی۔ …

Read More »

پاکستان مسلمان ممالک سے رابطے میں ہے، امید ہے خطے میں تناؤ میں کمی آئے گی، رانا ثنا اللہ نے بتا دیا

اسلام آباد(پاکستان امیج)وزیراعظم شہباز شریف کے مشیر برائے سیاسی امور رانا ثنا اللہ نے بتایا ہے کہ وزیراعظم کی ایرانی صدر سے گزشتہ روز گفتگو ہوئی اور اسی سلسلے میں وہ سعودی عرب بھی گئے۔ مشیر کا کہنا تھا کہ توقع ہے کہ سعودی عرب اور ایرانی صدر سے ہونے والی بات چیت کے بعد معاملات میں بہتری آئے گی …

Read More »

سونے کی قیمت میں کمی کا رجحان جاری، 14 مارچ 2026 کو فی تولہ کتنے میں دستیاب؟

کراچی (پاکستان امیج)سونے کی قیمت میں کمی کا رجحان جاری ہے۔ مسلسل دوسرے روز سونے کی قیمت نمایاں کمی کے بعد 5 لاکھ 40 ہزار 362روپے سے کم ہو کر 5لاکھ 33 ہزار کی سطح پر آگئی۔ سونے کے یہ نرخ آج دوپہر تک برقرار رہیں گے۔ آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق 24قیراط کے حامل سونے …

Read More »