کراچی (پاکستان امیج)مارچ 2026 کے اسٹیٹ بنک آف پاکستان کے اعداد و شمار کے مطابق، پاکستانی روپے (PKR) نے بھارتی روپے (INR) کے مقابلے میں گزشتہ 3 برس کی بلند ترین سطح حاصل کرلی ہے۔ معاشی ماہرین کے مطابق یہ پیشرفت پاکستانی معیشت میں استحکام اور زرمبادلہ کے ذخائر میں بہتری کی علامت ہے۔ اعداد و شمار ظاہر کرتے ہیں …
Read More »پاکستان
مسلمان مرد شرعی طور پر اہل کتاب خواتین کے ساتھ نکاح کر سکتے ہیں، وفاقی آئینی عدالت
اسلام آباد(پاکستان امیج)وفاقی آئینی عدالت نے کم عمری میں شادی کے نکاح کے حوالے سے اہم فیصلہ جاری کردیا۔ وفاقی آئینی عدالت نے 18 سال سے کم مسیحی لڑکیوں کی مسلمان لڑکوں سے شادی پر اہم فیصلہ جاری کرتے ہوئے قرار دیا ہے کہ مسلمان مرد شرعی طور پر اہل کتاب خواتین کے ساتھ نکاح کر سکتے ہیں۔ لاہور کی …
Read More »سونے کی قیمت میں بھاری بھرکم اضافہ، 26 مارچ 2026 کو فی تولہ کتنے کا ہوگیا؟
کراچی (پاکستان امیج)ملک بھر میں سونے اور چاندی کی قیمتوں میں ایک بار پھر اضافہ ہوا ہے۔ 24 قیراط کا حامل فی تولہ سونا 15 ہزار 200 روپے مہنگا ہوگیا جبکہ چاندی کی قیمت بھی بڑھ گئی۔ آل پاکستان صرافہ جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے جاری کردہ نرخ کے مطابق آج 24 قیراط کے حامل فی تولہ سونے کی …
Read More »ڈالر اور ریال کے مقابلے میں روپیہ کتنا مستحکم؟ 26مارچ 2026 کے غیرملکی کرنسی ریٹس
کراچی (پاکستان امیج)پاکستان سمیت دنیا بھر میں غیر ملکی کرنسیوں کی شرحِ مبادلہ کو غیر معمولی اہمیت حاصل ہے، کیونکہ درآمدات، برآمدات، بیرونی ادائیگیوں، ترسیلاتِ زر اور سرمایہ کاری کا بڑا دارومدار انہی نرخوں پر ہوتا ہے۔ پاکستان جیسی درآمدی ضروریات پر انحصار کرنے والی معیشت میں امریکی ڈالر اور دیگر بڑی کرنسیوں میں معمولی اتار چڑھاؤ بھی وسیع معاشی …
Read More »سونے کی قیمت میں ہزاروں روپے کی کمی، فی تولہ کتنا سستا ہوگیا؟
لاہور(پاکستان امیج)ملک بھر میں سونے کی فی تولہ قیمت میں ہزاروں روپے کی کمی ہوئی ہے، جس سے فی تولہ سونے کی قیمت 4لاکھ 68 ہزار روپے کی سطح پر آگئی۔ آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کا کہنا ہے کہ 24قیراط کے حامل سونے کی قیمت میں 11 ہزار روپے کی کمی ہوئی ہے جس سے فی تولہ …
Read More »کیا کم عمری میں شادی کا نکاح ختم ہو سکتا ہے؟ عدالت کا بڑا فیصلہ
اسلام آباد(پاکستان امیج)وفاقی آئینی عدالت نے کم عمری میں شادی کے نکاح کے حوالے سے اہم فیصلہ جاری کردیا۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق وفاقی آئینی عدالت نے 18 سال سے کم مسیحی لڑکیوں کی مسلمان لڑکوں سے شادی پر اہم فیصلہ جاری کرتے ہوئے قرار دیا ہے کہ مسلمان مرد شرعی طور پر اہل کتاب خواتین کے ساتھ نکاح کر …
Read More »اپنا گھر ہر شہری کا حق ہے، آسان شرائط پر قرضوں کی فراہمی حکومت کی اولین ترجیح ہے، وزیرِ اعظم
اسلام آباد(پاکستان امیج)وزیرِ اعظم شہباز شریف کی زیر صدارت رہائشی شعبے میں سرمایہ کاری کے فروغ، کم لاگت گھروں کی فراہمی اور روزگار میں اضافے سے متعلق جائزہ اجلاس ہوا۔ وزیرِ اعظم نے کہا کہ اپنا گھر ہر شہری کا حق ہے اور آسان شرائط پر قرضوں کی فراہمی حکومت کی اولین ترجیح ہے، رہائشی شعبے میں سرمایہ کاری کی …
Read More »جیٹ فیول کی قیمتوں میں بڑے اضافے کے بعد فضائی سفر مزید مہنگا ہوگیا
اسلام آباد(پاکستان امیج)جیٹ فیول کی قیمتوں میں بڑے اضافے کے بعد فضائی سفر مزید مہنگا ہوگیا جب کہ ایئرلائن ٹکٹس مہنگے ہونے سے مسافروں پر بوجھ بڑھنے لگا۔ ایئر لائن کرایوں میں فیول سرچارج کی مد میں 10 سے 100 ڈالر تک اضافہ کردیا گیا جبکہ جٹ فیول 176 روپے سے بڑھ کر 417 روپے فی لیٹر تک جاپہنچا۔ فیول …
Read More »کفایت شعاری؛ رواں مالی سال کے ترقیاتی بجٹ سے 100 ارب روپے کی بڑی کٹوتی
اسلام آباد(پاکستان امیج)وفاقی حکومت نے ملکی مالیاتی ضروریات کے پیشِ نظر وفاقی ترقیاتی بجٹ میں سے 100 ارب روپے کی بڑی کٹوتی کا فیصلہ کیا ہے۔ نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق وفاقی وزیر برائے منصوبہ بندی احسن اقبال نے اس کٹوتی کی باضابطہ تصدیق کر دی ہے۔ انہوں نے بتایا کہ وزارت خزانہ کی جانب سے پی ایس …
Read More »’آپ مر جائیں گے تو آپ کی جائیداد بیچ کر پیسے واپس لے سکتے ہیں‘ سابق ڈی جی سے عدالت کا مکالمہ
اسلام آباد(پاکستان امیج)جسٹس محسن اختر کیانی نے کیس کی سماعت کے دوران ریمارکس دیے ہیں کہ آپ مر جائیں گے تو آپ کی جائیداد بیچ کر پیسے واپس لے سکتے ہیں۔ پی ایم ڈی سی کے سابق ڈائریکٹر جنرل کے ادارے سے غیر قانونی مالی فائدہ لینے کے کیس کی سماعت اسلام آباد ہائیکورٹ میں ہوئی، جس میں جسٹس محسن …
Read More »
Pakistan Image