اسلام آباد(پاکستان امیج)وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی نے فیڈرل انویسٹی گیشن ایجنسی (ایف آئی اے) ہیڈ کوارٹر کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے جاری انفراسٹرکچر کی بہتری کے پراجیکٹ کا معائنہ کیا اور پیش رفت کا جائزہ لیا۔ وزیر داخلہ نے جاری تعمیراتی سرگرمیوں کو جلد مکمل کرنے کی ہدایت دیتے ہوئے کہا کہ وزیراعظم کے وژن کے مطابق سرکاری …
Read More »پاکستان
اسلام آباد میں اہم سفارتی اجلاس، سعودی عرب، ترکیہ اور مصرکے وزرائے خارجہ شرکت کریں گے
اسلام آباد(پاکستان امیج)وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں 30 مارچ کو ایک اہم سفارتی اجلاس منعقد ہونے جا رہا ہے جس میں ترکیہ، سعودی عرب اور مصر کے وزرائے خارجہ شرکت کریں گے۔ ذرائع کے مطابق اجلاس کی صدارت نائب وزیر اعظم و وزیر خارجہ اسحاق ڈار کریں گے جبکہ اس اہم اجلاس میں علاقائی اور عالمی امور پر تفصیلی مشاورت …
Read More »زمین کا تحفظ ہم سب کی مشترکہ اور کلیدی ذمہ داری ہے، وزیراعظم
اسلام آباد(پاکستان امیج)وزیراعظم محمد شہباز شریف نے کہا ہے کہ ماحولیاتی چیلنجز سے بھرپور اس دور میں ارتھ آور (Earth Hour) یاد دہانی کراتا ہے کہ زمین کا تحفظ ہم سب کی مشترکہ اور کلیدی ذمہ داری ہے۔ ارتھ آور (Earth Hour) منانے کے دن 28 مارچ 2026 کے موقع پر اپنے پیغام میں وزیر اعظم شہباز شریف نے کہا …
Read More »حکومت نے مٹی کا تیل مزید مہنگا کردیا
اسلام آباد(پاکستان امیج)عالمی مارکیٹ میں تیل کی قیمتوں میں اضافے کے اثرات پاکستان میں بھی سامنے آ رہے ہیں، مٹی کا تیل مزید 4 روپے 66 پیسے فی لیٹر مہنگا کر دیا گیا۔ جاری کردہ نوٹیفکیشن کے مطابق مٹی کے تیل کی نئی قیمت بڑھ کر 433 روپے 40 پیسے فی لیٹر ہوگئی ہے اور اس اضافے کا اطلاق فوری …
Read More »سونے کی قیمت میں دوسرے روز بھی کمی ، فی تولہ قیمت کتنی ہو گئی؟
کراچی (پاکستان امیج)عالمی اور مقامی مارکیٹ میں سونے کی قیمت میں مسلسل دوسرے روز کمی ریکارڈ کی گئی۔ بین الاقوامی مارکیٹ میں 10 ڈالر کی کمی سے فی اونس سونا 4 ہزار 445 ڈالر پر آ گیا۔ آل پاکستان صرافہ ایسوسی ایشن کے مطابق مقامی مارکیٹ میں سونا ایک ہزار روپے مزید سستا ہو گیا۔ جس کے بعد فی تولہ …
Read More »پیٹرول بحران: ایپ بیسڈ کوٹہ اور واؤچر سسٹم کے تحت کس کو کتنا پیٹرول ملے گا؟
اسلام آباد(پاکستان امیج)حکومت نے ملک میں پیٹرول کی منصفانہ تقسیم کے لیے ایپ بیسڈ کوٹہ اور واؤچر سسٹم متعارف کرانے کا اعلان کیا ہے، جس میں ہر گاڑی کے لیے مخصوص کوٹہ مقرر کیا جائے گا۔ ذرائع کے مطابق صارفین اپنی گاڑی کے رجسٹریشن نمبر اور شناختی کارڈ کے ذریعے ایپ میں رجسٹر ہوں گے اور ایپ سے ڈیجیٹل واؤچر …
Read More »پاکستان میں پولیو کے خلاف جاری مہم کے مثبت نتائج، رواں سال صرف ایک کیس رپورٹ ہوا
اسلام آباد(پاکستان امیج)پاکستان میں پولیو کے خلاف جاری مہم کے مثبت نتائج سامنے آنے لگے ہیں اور رواں سال اب تک ملک میں پولیو کا صرف ایک کیس رپورٹ ہوا ہے، جسے حکام بڑی پیش رفت قرار دے رہے ہیں۔ قومی انسداد پولیو پروگرام کے قومی رابطہ کار کیپٹن ریٹائرڈ انوارالحق نے بتایا کہ مؤثر حفاظتی مہم کے باعث ملک …
Read More »کامران ٹیسوری کو کیوں ہٹایا؟ وزیراعظم سے ملاقات میں ایم کیو ایم کا سوال
اسلام آباد(پاکستان امیج)پاکستان کی سیاست میں انتظامی امور اور آئینی ترامیم کے حوالے سے ایک نئی بحث چھڑ گئی ہے۔ گزشتہ روز وزیراعظم شہباز شریف اور ایم کیو ایم پاکستان کے اعلیٰ سطحی وفد کے درمیان کراچی میں ہونے والی ملاقات کی اندرونی کہانی سامنے آگئی ہے۔ ملاقات میں کون کون شریک تھا؟ وزیراعظم شہباز شریف سے ملاقات کرنے والے …
Read More »اسلام آباد ہائیکورٹ کا پولیس سمیت وفاقی اداروں میں بھرتیوں پر پابندی کا حکم امتناع ختم، نیا تحریری حکم نامہ جاری
اسلام آباد (پاکستان امیج) اسلام آباد ہائیکورٹ نے پولیس سمیت دیگر وفاقی اداروں میں بھرتیوں پر عائد پابندی کا حکم امتناع ختم کرتے ہوئے نیا تحریری حکم نامہ جاری کر دیا ہے۔ چیف جسٹس سرفراز ڈوگر، جسٹس خادم حسین سومرو اور جسٹس انعام امین منہاس پر مشتمل لارجر بینچ کی جانب سے جاری کردہ اس حکم نامے میں یکم اگست …
Read More »مشرق وسطیٰ کی کشیدگی نے پاکستانی ایوی ایشن کو 20 ارب کا جھٹکا دے دیا
کراچی (پاکستان امیج) پاکستان ایئرپورٹس اتھارٹی (پی اے اے) کی جانب سے جاری کردہ ابتدائی رپورٹس کے مطابق ایران جنگ اور مشرق وسطیٰ کی کشیدہ صورتحال کے باعث مقامی اور غیرملکی پروازوں کی منسوخی سے اب تک پاکستان کے فضائی شعبے کو 7 کروڑ 20 لاکھ ڈالر (تقریباً 20 ارب روپے) کا بھاری نقصان ہو چکا ہے۔ پی اے اے …
Read More »
Pakistan Image