پاکستان

سونے کی قیمت میں نمایاں کمی، 27 مارچ 2026 کو فی تولہ کتنے میں دستیاب؟

کراچی (پاکستان امیج)ملک بھر میں سونے کی فی تولہ قیمت میں نمایاں کمی ہوئی ہے، جبکہ ملکی و بین الاقوامی مارکیٹ میں چاندی بھی سستی ہوگئی۔ آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کا کہنا ہے کہ 24قیراط کے حامل سونے کی قیمت میں 11 ہزار روپے کی کمی ہوئی ہے جس سے فی تولہ سونے کی نئی قیمت 4 …

Read More »

ڈالر، ریال اور دینار کتنے مہنگے؟ 27مارچ 2026 کے غیرملکی کرنسی ریٹس

کراچی (پاکستان امیج)پاکستان سمیت عالمی سطح پر غیر ملکی کرنسیوں کی شرحِ مبادلہ کو بنیادی اہمیت حاصل ہے، کیونکہ درآمدات، برآمدات، بیرونی ادائیگیوں، ترسیلاتِ زر اور سرمایہ کاری کا انحصار بڑی حد تک انہی نرخوں پر ہوتا ہے۔ پاکستان جیسی معیشت، جو درآمدات پر زیادہ انحصار کرتی ہے، وہاں امریکی ڈالر اور دیگر بڑی کرنسیوں میں معمولی سی تبدیلی بھی …

Read More »

کراچی میں ہفتے کو تیز ہواؤں اور گرج چمک کے ساتھ بارش کی پیشگوئی

کراچی(پاکستان امیج)مغربی سسٹم کے زیر اثر شہر قائد میں ہفتہ 28 مارچ کو تیز ہواؤں اور گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے۔ محکمہ موسمیات کی ارلی وارننگ سیںٹر پیش گوئی کے مطابق شہر کے مختلف علاقوں میں ہلکی تا درمیانی اور کہیں قدرے تیز بارشیں ہو سکتی ہیں۔ دیہی سندھ کے اضلاع جامشورو، جیکب آباد اور کشمور سمیت …

Read More »

وزیراعلیٰ پنجاب کا صوبے میں 28 مارچ کو “ارتھ آور” منانے کا اعلان

لاہور(پاکستان امیج)وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے صوبے میں 28 مارچ کو “ارتھ آور” منانے کا اعلان کردیا۔ مریم نواز نے صوبہ بھر کے عوام سے اپیل کی ہے کہ وہ اس عالمی مہم میں بڑھ چڑھ کر حصہ لیں۔ اعلامیے کے مطابق 28 مارچ کو پنجاب بھر میں رات ساڑھے آٹھ سے ساڑھے نو بجے تک روشنیاں بند رکھی …

Read More »

شہباز شریف کا بانی پی ٹی آئی کیخلاف ہتک آمیز کا معاملہ، عمران خان کی اپیل سماعت کیلیے مقرر

اسلام آباد(پاکستان امیج)شہباز شریف کا بانی پی ٹی آئی کے خلاف ہتک آمیز کے معاملے پر سپریم کورٹ نے عمران خان کی اپیل سماعت کے لیے مقرر کر دی۔ جسٹس ہاشم خان کاکڑ کی سربراہی میں تین رکنی بینچ 31 مارچ کو سماعت کرے گا۔ بینچ میں جسٹس اشتیاق ابراہیم اور جسٹس میاں گل حسن اورنگزیب بھی شامل ہیں۔ بانی …

Read More »

گرین ٹورزم پاکستان کی بہترین حکمتِ عملی، قومی سیاحت کے شعبے میں نمایاں پیش رفت

اسلام آباد(پاکستان امیج)گرین پاکستان انیشیٹیو کی سرپرستی میں گرین ٹورزم پرائیویٹ لمیٹڈ سیاحتی ترقی اور سرمایہ کاری کے فروغ میں کلیدی کردار ادا کر رہا ہے۔ گرین ٹورزم کے تحت پاکستان میں سیاحت کے فروغ کے لیے مضبوط حکمتِ عملی اور مؤثر پالیسی فریم ورک تشکیل دیا گیا، 2025 میں پاکستان میں 10 لاکھ سے زائد بین الاقوامی سیاح آئے، …

Read More »

گلگت بلتستان اور خیبر پختونخوا میں 5.3 شدت کا زلزلہ

پشاور/ گلگت(پاکستان امیج)گلگت بلتستان اور خیبر پختونخوا کے مختلف علاقوں میں 5.3 شدت کے زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے۔ محکمہ موسمیات پاکستان کے مطابق زلزلے کے جھٹکے گلگت، اسکردو، پتن، بالاکوٹ اور قرب و جوار میں محسوس کیے گئے۔ ریکٹر اسکیل پر زلزلے کے جھٹکوں کی شدت 5.3 جبکہ زیر زمین گہرائی 12 کلو میٹر ریکارڈ کی گئی۔ زلزلے …

Read More »

او جی ڈی سی ایل کا خیرپور سے گیس کی اہم دریافت کا اعلان

خیرپور(پاکستان امیج)تیل و گیس کے حالیہ بحران میں او جی ڈی سی مسلسل کامیابیوں کی راہ پر گامزن ہے۔ ترجمان او جی ڈی سی ایل کے مطابق او جی ڈی سی نے صوبہ سندھ کے ضلع خیرپور میں واقع سہتو-1 کنویں سے گیس کی اہم دریافت کا اعلان کیا ہے۔ کنویں سے یومیہ 17.2 ملین مکعب فٹ گیس حاصل ہو …

Read More »

دہم کے سالانہ امتحانات کا اعلان کر دیا، رول نمبر سلپس بھی جاری

کشمیر (پاکستان امیج)آزاد جموں و کشمیر بورڈ آف انٹرمیڈیٹ اینڈ سیکنڈری ایجوکیشن میرپور نے جماعت دہم کے سالانہ امتحانات 2026 کے آغاز کا اعلان کر دیا ہے، جو 7 اپریل بروز منگل سے شروع ہوں گے۔ کنٹرولر امتحانات کے مطابق امیدواران کی رول نمبر سلپس 26 مارچ بروز جمعرات دوپہر 12 بجے سے بورڈ کی ویب سائٹ پر دستیاب ہوں …

Read More »

عدالت کا پی ٹی آئی رہنماؤں کو 21 مئی تک گرفتار نہ کرنے کا حکم

اسلام آباد(پاکستان امیج) وفاقی دارالحکومت کی انسداد دہشت گردی عدالت نے پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) رہنماؤں کو 21 مئی تک گرفتار نہ کرنے کا حکم دے دیا۔ انسداد دہشت گردی عدالت اسلام آباد کے جج ابوالحسنات محمد ذوالقرنین نے پی ٹی آئی رہنماؤں کے خلاف 26 نومبر کے احتجاج، سنگجانی جلسہ اور سپریم کورٹ پاکستان کے باہر مظاہرے …

Read More »