پاکستان

سونے کے نرخ پھر بڑھ گئے، چاندی کی قیمت میں کمی

کراچی(پاکستان امیج)عالمی اور مقامی مارکیٹوں میں کاروباری ہفتے کے پہلے روز سونے کی قیمتوں میں اضافہ ہوگیا جبکہ چاندی کی قیمتوں میں کمی ہوگئی۔ بین الاقوامی بلین مارکیٹ میں فی اونس سونے کی قیمت 11ڈالر کے اضافے سے 4ہزار 687ڈالر کی سطح پر آگئی۔ عالمی مارکیٹ میں اضافے کے سبب مقامی صرافہ مارکیٹ میں فی تولہ سونے کی قیمت بھی …

Read More »

مریم نواز کا این ایس آئی سی ٹی اینڈ آر کا ڈیجیٹل ٹور، تعمیراتی پیش رفت پر اظہارِ اطمینان

لاہور(ٌپاکستان امیج)پنجاب میں کینسر کے مریضوں کے لیے بڑی پیش رفت سامنے آ گئی، وزیراعلیٰ مریم نواز کی ہدایت پر نواز شریف انسٹیٹیوٹ آف کینسر ٹریٹمنٹ اینڈ ریسرچ کی تعمیر تیزی سے جاری ہے اور منصوبہ تکمیل کے قریب پہنچ گیا ہے۔ وزیراعلیٰ نے این ایس آئی سی ٹی اینڈ آر کے مختلف شعبوں کا ڈیجیٹل ٹور کیا اور تعمیراتی …

Read More »

سینیٹ انتخابات، پی ٹی آئی نے امیدواروں کو کاغذات نامزدگی جمع کرانے سے روک دیا

پشاور(پاکستان امیج)پاکستان تحریک انصاف کی پارلیمانی کمیٹی کا پہلا اہم اجلاس منعقد ہوا جس میں سینیٹ انتخابات کے حوالے سے چونکا دینے والے فیصلے کیے گئے۔ پارٹی نے غیر متوقع طور پر اپنے تمام امیدواروں کو فوری طور پر کاغذات نامزدگی جمع کرانے سے روک دیا ہے۔ اس حوالے سے رہنما جنید اکبر نے واضح ہدایات جاری کرتے ہوئے کہا …

Read More »

تمام اداروں کی کارکردگی بہتر بنا کر ملک کو ترقی کی راہ پر گامزن کیا جائے گا،شہباز شریف

اسلام آباد (پاکستان امیج) اسلام آباد میں وزیراعظم محمد شہباز شریف سے وفاقی وزیر برائے ریلویز حنیف عباسی نے ملاقات کی، جس میں پاکستان ریلویز کی مجموعی کارکردگی، جاری اصلاحات اور مستقبل کے منصوبوں پر تفصیلی تبادلہ خیال کیا گیا۔ ملاقات کے دوران وزیر ریلویز نے وزیراعظم کو پاکستان ریلویز کے آپریشنل امور پر بریفنگ دیتے ہوئے بتایا کہ خلیج …

Read More »

پاکستان متحدہ عرب امارات کے عوام کے ساتھ یکجہتی کے ساتھ کھڑا ہے،وزیراعظم

اسلام آباد(پاکستان امیج)وزیراعظم شہبازشریف نے متحدہ عرب امارات کی بندرگاہ پر میزائل ملبہ گرنے پر تشویش کا اظہار کیا ہے۔ سوشل میڈیا پلیٹ فارم ایکس پر پیغام میں وزیراعظم نے کہا کہ یو اے ای کی خورفکان بندرگاہ پر میزائل ملبہ گرنے پر گہری تشویش ہے، اس واقعے میں پاکستانی شہریوں سمیت کئی عام افراد زخمی ہوئے۔ یقینی بنایا جارہا …

Read More »

شہر کے مختلف علاقوں میں صبح اور شام کے اوقات میں گیس بندش کا شیڈول نافذ کردیا گیا

کراچی(پاکستان امیج) شہر کے مختلف علاقوں میں صبح اور شام کے اوقات میں گیس بندش کا شیڈول نافذ کردیا گیا۔ ذرائع کے مطابق شہر کے مختلف علاقوں میں صبح 10 تا 12 بجے تک گیس بند کیے جانے کا شیڈول نافذ کردیا گیا ہے اور دن 3 تا 6 بجے بھی گیس بند رہے گی۔ سوئی سدرن ذرائع کا کہنا …

Read More »

یو اے ای کو ادائیگی کا معاملہ؛ دوست ممالک نے پاکستان کو 5 ارب ڈالر سے زائد فراہمی کی یقین دہانی کرادی

اسلام آباد(پاکستان امیج)پاکستان کے دوست ممالک نے اسے 5 ارب ڈالر سے زائد کی فراہمی کی یقین دہانی کرادی۔ ذرائع نے کہا کہ متبادل ذرائع سے رقم کا بندوبست ہونےکو بعد پاکستان نے متحدہ عرب امارات کو 2 ارب ڈالر ادائیگی کا فیصلہ کیا، پاکستان کو جون تک مجموعی طور پر4.8 ارب ڈالر کی ادائیگیاں کرنا ہیں۔ ذرائع کے مطابق …

Read More »

گوادر پورٹ پر کارگو جہازوں کی آمد میں اضافہ، عالمی اعتماد بحال ہونے لگا

اسلام آباد()گوادر پورٹ پر ایک اور بحری جہاز ایم وی ریوا گلوری 11 ہزار 629 میٹرک ٹن کارگو لے کر پہنچ گیا۔ وزیر بحری امور محمد جنید انوار چودھری نے اعلان کرتے ہوئے بتایا کہ گوادر پورٹ پر تجارتی سرگرمیاں تیز ہوگئیں، جس سے عالمی شپنگ کمپنیوں کا اعتماد بحال ہونا شروع ہوگیا۔ جنید انوار چودھری نے کہا کہ پورٹ …

Read More »

سونے کی قیمت میں کتنی کمی بیشی؟ 5 اپریل 2026 کو فی تولہ کتنے میں دستیاب؟

لاہور(پاکستان امیج)ملک بھر میں سونے کی قیمت میں 7 ہزار روپے سے زائد کی کمی کے بعد جمعہ کے روز ایک بار پھر اضافہ ہوا تاہم ہفتے کو سونے اور چاندی کی قیمتوں میں کوئی اتار چڑھاؤ دیکھنے میں نہیں آیا۔ سونے اور چاندی کے یہ نرخ آج بھی برقرار رہیں گے۔ آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کا …

Read More »

مبارک سفر پر روانگی کا پروگرام ہے؟ جانیں سعودی ریال سے متعلق حیران کن اپڈیٹ

کراچی (پاکستان امیج)پاکستان کی اوپن مارکیٹ میں آج سعودی ریال کے مقابلے میں پاکستانی روپے کی قدر مستحکم رہی جس سے کرنسی مارکیٹ میں وقتی سکون کا تاثر ملا ہے۔ تفصیلات کے مطابق سعودی ریال کی خریداری قیمت 74.40 روپے جبکہ فروخت کی قیمت 75.55 روپے پر برقرار رہی اور دن بھر اس میں کوئی نمایاں تبدیلی دیکھنے میں نہیں …

Read More »