پاکستان

کویتی دینار کے مقابلے میں پاکستانی روپیہ مستحکم! جانیں مہنگی ترین کرنسی کے ریٹس

کراچی (پاکستان امیج)پاکستان کی اوپن مارکیٹ میں آج کرنسی مارکیٹ نسبتاً مستحکم رہی جہاں کویتی دینار کے مقابلے میں پاکستانی روپے کی قدر میں کوئی نمایاں اتار چڑھاؤ دیکھنے میں نہیں آیا۔ تفصیلات کے مطابق کویتی دینار کی خریداری قیمت 884 روپے جبکہ فروخت کی قیمت 896.25 روپے ریکارڈ کی گئی جو گزشتہ سطح کے قریب برقرار رہی۔ ماہرین کے …

Read More »

خوردنی تیل اور گھی کی قیمتوں میں 150روپے فی کلو تک اضافےکا خدشہ

لاہور(پاکستان امیج)ملک کے مختلف شہروں میں خوردنی تیل اور گھی کی قیمتوں میں 150روپے فی کلو تک اضافے کا خدشہ ظاہر کیا گیا ہے، جس کی وجہ پیٹرولیم مصنوعات کی بڑھتی ہوئی قیمتیں قرار دی گئی ہیں۔ تفصیلات کے مطابق بناسپتی مینوفیکچررز ایسوسی ایشن کی جانب سے میڈیا کو بتایا گیا کہ گھی اور تیل کی قیمتوں میں 100سے 150روپےفی …

Read More »

مریم نواز کا پنجاب کے طلبہ کیلئے بڑا تحفہ! الیکٹرک بائیک اسکیم 2026 کی مکمل رہنمائی یہاں

لاہور(پاکستان امیج)پنجاب حکومت نے طلبہ کی روزانہ ٹرانسپورٹ کی مشکلات کو ختم کرنے کیلئے سی ایم پنجاب الیکٹرک بائیکس اسکیم 2026 کا آغاز کردیا ہے اس اسکیم سے نہ صرف آپ وقت اور پیسے بچائیں گے بلکہ اپنی تعلیم پر بھی پوری توجہ دے سکیں گے۔ ہم آپ کو بتائیں گے کہ کیسے درخواست دیں، کون اہل ہے اور کس …

Read More »

مہنگے پیٹرول سے پریشان ہیں؟ جانیے کیسے پنجاب پیٹرول سبسڈی کے لیے اپلائی کریں

لاہور(پاکستان امیج)پنجاب حکومت نے رجسٹرڈ موٹر سائیکل سواروں کے لیے پیٹرول ریلیف اسکیم کا اعلان کیا ہے جو 4 اپریل سے نافذ العمل ہے۔ اس پروگرام کے تحت ہر رجسٹرڈ بائیک مالک کو 20 لیٹر ایندھن پر فی لیٹر 100 روپے کی سبسڈی دی جائے گی جس کا مقصد روزانہ سفر کرنے والوں کے مالی بوجھ کو کم کرنا اور …

Read More »

سندھ میں بارش کا امکان، تمام متعلقہ اداروں کو الرٹ رہنے کی ہدایت

کراچی(پاکستان امیج)سینئر صوبائی وزیر شرجیل انعام میمن نے کہا ہے کہ کراچی، سکھر، کشمور، گھوٹکی، جامشورو، شکارپور اور لاڑکانہ میں بارش کا امکان ہے، حکومت نے تمام متعلقہ اداروں کو الرٹ کر دیا ہے۔ روزنامہ جنگ کے مطابق کراچی میں ایک بیان میں انہوں نے کہا کہ محکمۂ موسمیات کے مطابق بارشوں کا سلسلہ 6 اپریل کو شدت اختیار کر …

Read More »

مری: لینڈ سلائیڈنگ کے باعث صورتحال سنگین، عوام کی ہنگامی نقل مکانی شروع

مری(پاکستان امیج) لینڈ سلائیڈنگ کے باعث صورتحال سنگین، درجنوں درخت گر گئے جبکہ گزشتہ کئی روز سے مٹی کے تودے گرنے کا سلسلہ جاری ہے۔ مختلف علاقوں میں متعدد گھروں کی دیواروں، چھتوں اور برآمدوں میں بڑے شگاف پڑ گئے ہیں جس سے مکینوں میں خوف و ہراس پھیل گیا۔ انتظامیہ کے مطابق متاثرہ علاقوں سے رہائشیوں کی ساز و …

Read More »

معروف انفلوئینسر سد ریپر کے گھر چوری کی واردات، قیمتی اشیاء سے محروم

لاہور(پاکستان امیج)لاہور کے علاقے فیز 9 حیات آباد میں سوشل میڈیا انفلوئنسر اسد اسحاق (سد ریپر) کے گھر نامعلوم چور نے بڑی واردات کر ڈالی۔ پولیس کے مطابق ملزم گھر سے نقدی، زیورات اور دیگر قیمتی اشیاء چوری کر کے فرار ہو گیا۔ واقعے کی اطلاع ملتے ہی پنجاب پولیس فوری طور پر موقع پر پہنچ گئی اور جائے وقوعہ …

Read More »

پاکستانی ایتھلیٹ ثمر خان نے اہم سنگِ میل عبور کر کے نئی تاریخ رقم کر دی

اسلام آباد(پاکستان امیج)پاکستان کی ایڈونچر ایتھلیٹ ثمر خان نے ایک اوراہم سنگِ میل عبور کرتے ہوئے نئی تاریخ رقم کردی۔ ثمر خان نے انتہائی سخت موسمی حالات میں 300 کلومیٹر طویل فیل راؤن پولر چیلنج کامیابی سے مکمل کرلیا، جو سوئیڈن سے شروع ہو کر ناروے میں اختتام پذیر ہوا۔ یہ دشوار گزار مہم ڈاگ سلیج کے ذریعے مکمل کی …

Read More »

موجودہ صورتحال میں پوری قوم کو سادگی اپنانا ہوگی، وزیر اعلیٰ سندھ

کراچی (پاکستان امیج)وزیر اعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ کی زیر صدارت سبسڈی اور عوامی ریلیف سے متعلق اہم اجلاس وزیراعلیٰ ہاؤس میں منعقد ہوا جس میں صوبائی وزراء اور اعلیٰ حکام نے شرکت کی۔ اجلاس میں شرجیل میمن، ناصر حسین شاہ، مکیش کمار چاولہ، چیف سیکریٹری آصف حیدر شاہ، پرنسپل سیکریٹری آغا واصف، مرتضیٰ وہاب، کمشنر کراچی حسن نقوی …

Read More »

کراچی میں ایک بار پھر گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان، الرٹ جاری

کراچی(پاکستان امیج)شہر قائد میں مغربی ہواؤں کے نئے سلسلے کے تحت گرج چمک کے ساتھ ہلکی تا درمیانی شدت کی بارش کا امکان ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق آج مغربی ہواؤں کا سلسلہ بلوچستان کے راستے ملک میں داخل ہونے کا امکان ہے۔ سسٹم کے زیر اثر کراچی میں رات کے وقت مطلع ابرآلود رہنے کے ساتھ ہلکی بارش، پھوار …

Read More »