پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں شدید مندی سے کاروبار کا آغاز

کراچی(پاکستان امیج)پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں آج شدید مندی کے ساتھ کاروبار کا آغاز ہوا۔

منگل کے روز بازارِ حصص میں 1534 پوائنٹس کی گراوٹ کے ساتھ کاروبار شروع ہوا، جس کے نتیجے میں کے ایس ای 100 انڈیکس گھٹ کر ایک لاکھ 49 ہزار 673 پوائنٹس کی سطح پر آ گیا۔

بعد ازاں مارکیٹ میں مندی کا رجحان جاری رہا اور انڈیکس بتدریج 1726، 1856 اور 2032 پوائنٹس کی مندی کے ساتھ مجموعی طور پر گھٹ کر ایک لاکھ 49 ہزار 175 پوائنٹس کی سطح پر آ گیا۔

Please follow and like us:
Pin Share

Check Also

رواں مالی سال ترسیلاتِ زر 44 ارب ڈالر سے تجاوز کرنے کی توقع ہے، وزیر خزانہ

اسلام آباد(پاکستان امیج) وفاقی وزیر برائے خزانہ محمد اورنگزیب نے کہا ہے کہ پاکستان اپنے …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *