پاکستان

مذاکرات میں بعض امور پر پیش رفت ضرور ہوئی، تین اہم نکات پر اختلافات برقرار رہے، ایران

اسلام آباد(پاکستان امیج) ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان اسماعیل بقائی نے کہا ہے کہ حالیہ مذاکرات میں بعض امور پر پیش رفت ضرور ہوئی، تاہم چند اہم نکات پر اختلافات برقرار رہنے کے باعث کوئی حتمی معاہدہ نہیں ہو سکا۔ اپنے بیان میں اسماعیل بقائی نے مذاکرات کی میزبانی پر پاکستان کی حکومت اور عوام کا شکریہ ادا کرتے …

Read More »

فریقین جنگ بندی برقرار رکھیں، پاکستان سفارتی کوششیں جاری رکھے گا، اسحاق ڈار

اسلام آباد(پاکستان امیج)نائب وزیر اعظم اور وزیر خارجہ اسحاق ڈار نے کہا ہے کہ فریقین جنگ بندی کو برقرار رکھیں، پاکستان، ایران اور امریکا کے درمیان مکالمے اور رابطے کو فروغ دینے کے لیے اپنا کردار ادا کرتا رہے گا۔ دفتر خارجہ کے مطابق اسلام آباد میں ایران اور امریکا مذاکرات کے حوالے سے میڈیا بریفنگ میں نائب وزیر اعظم …

Read More »

ایرانی حکام کو ایک بہترین پیشکش دی ہے اور اپنی ریڈ لائنز واضح کردیں، امریکی نائب صدر

اسلام آباد(پاکستان امیج)اسلام آباد میں ایران اور امریکا کے درمیان جاری طویل اور اہم مذاکرات کسی حتمی معاہدے کے بغیر ختم ہوتے دکھائی دے رہے ہیں، جہاں امریکی نائب صدر جے ڈی وینس نے واضح طور پر اعلان کیا ہے کہ وہ بغیر کسی ڈیل کے واپس جا رہے ہیں۔ اسلام آباد میں ایک مختصر پریس بریفنگ دیتے ہوئے جے …

Read More »

امریکا ایران مذاکرات ! ‘بھارت سے کوئی صحافی کوریج کے لیے پاکستان نہیں آیا’

اسلام آباد (پاکستان امیج) وفاقی وزیراطلاعات عطاتارڑ کا کہنا ہے کہ عالمی میڈیا کے لیے ویزہ آن آرائیول کی سہولت دی گئی ہے تاہم بھارت سے کوئی صحافی نہیں آ رہا۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات عطا اللہ تارڑ نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ “اسلام آباد ٹاکس” کی عالمی میڈیا کوریج کے لیے …

Read More »

سعودی وزیرخزانہ پاکستان کا دورہ مکمل کرکے واپس روانہ

اسلام آباد (پاکستان امیج) سعودی وزیر خزانہ محمد بن عبداللہ الجدعان دورہ پاکستان مکمل کر کے روانہ ہوگئے، وزیر خزانہ محمد اورنگزیب نے کہا کہ یہ دورہ دونوں ممالک کے درمیان موجود مضبوط اقتصادی شراکت داری کا منہ بولتا ثبوت ہے۔ تفصیلات کے مطابق سعودی عرب کے وزیر خزانہ محمد بن عبداللہ الجدعان اپنا مختصر مگر اہم دورہ پاکستان مکمل …

Read More »

سفارتی محاذ پر پاکستان کی بڑی جیت، دنیا بھر سے ملنے والی پذیرائی سمیٹنا مشکل ہو گیا ہے، شیری رحمان

اسلام آباد(پاکستان امیج)پیپلز پارٹی کی مرکزی رہنما اور سینیٹر شیری رحمان کا کہنا ہے کہ دنیا کے اہم ترین مذاکرات اسلام آباد میں ہو رہے ہیں، جو سفارتی محاذ پر بڑی جیت ہے، پاکستان کو ملنے والی پذیرائی سمیٹنا مشکل ہوگیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق پیپلز پارٹی کی مرکزی رہنما اور سینیٹر شیری رحمان نے “اسلام آباد ٹاکس” کو پاکستان …

Read More »

جے ڈی وینس کے طیارے نے کن روٹس کو نظر انداز کیا اور تاخیر سے کیوں پہنچا؟

اسلام آباد(پاکستان امیج)ایران سے جنگ بندی مذاکرات کیلئے پاکستان آنیوالے امریکی نائب صدر کا خصوصی طیارہ اعلان کردہ وقت سے ساڑھے 3 گھنٹے تاخیر سے اسلام آباد پہنچا۔ امریکی وفد نے آج صبح 7 بجے اسلام آباد پہنچنا تھا مگر پرواز کی آمد میں ساڑھے 3 گھنٹے تاخیر ہوئی۔ ایوی ایشن ماہرین کے مطابق طیارے کو ایک اسٹاپ اوور کرتے …

Read More »

امریکی وفد کو پاکستان لانے والا سی 32 اے طیارہ خاص کیوں؟

اسلام آباد(پہاکستان امیج)ایران سے جنگ بندی مذاکرات کیلئے پاکستان آنیوالے امریکی وفد نے جس بوئنگ سی 32 اے طیارے میں سفر کیا وہ امریکی نائب صدر کے سفر کیلئے مخصوص ہے۔ طیارے سے خاتون اول، سیکرٹری آف اسٹیٹ، صدر کی کابینہ اور کانگریس ارکان بھی سفر کرتے ہیں۔ طیارہ اسپیشل آپریشنز، وی آئی پی ٹرانسپورٹ کیلئے 1998 میں متعارف کرایا …

Read More »

امریکی ڈالر کتنے کا ہوگیا؟ غیر ملکی کرنسی کے ریٹس جان کر حیران رہ جائیں گے

کراچی (پاکستان امیج)پاکستان میں غیر ملکی کرنسی کے تازہ ترین نرخ جاری کر دیے گئے ہیں جن کے مطابق اوپن مارکیٹ میں امریکی ڈالر کی قیمت 279 روپے خرید اور 280.10 روپے فروخت ریکارڈ کی گئی ہے۔ اوپن مارکیٹ امریکی ڈالر: خریداری 279 روپے، فروخت 280.10 روپے یورو: خریداری 327.06 روپے، فروخت 331.05 روپے برطانوی پاؤنڈ: خریداری 375.65 روپے، فروخت …

Read More »

ملک بھر میں گرج چمک کے ساتھ مزید بارشوں اور برفباری کا الرٹ جاری

اسلام آباد(پاکستان امیج) نیشنل ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی (این ڈی ایم اے) نے ملک بھر میں گرج چمک کے ساتھ مزید بارشوں اور برفباری کا الرٹ جاری کر دیا۔ این ڈی ایم اے کے مطابق اگلے 24 گھنٹوں کے دوران ملک کے بیشتر علاقوں میں تیز ہواؤں، آندھی جھکڑ کے ساتھ مزید بارش اور متعدد مقامات پر ژالہ باری کا امکان …

Read More »