ڈی آئی خان(پاکستان امیج)ہنگو کے تھانہ ٹل کے علاقے چھپری وزیرہ میں پولیس موبائل پر فائرنگ کے دوران پولیو ڈیوٹی پر اہلکار شہید ہوگیا اور 4 زخمی ہوگئے جبکہ دو دہشت گرد ہلاک ہوگئے۔ ڈی پی او ہنگو کے مطابق پولیس کی بھرپور جوابی فائرنگ کے بعد مزید نفری روانہ کی گئی، پولیس اور حـمـلہ آوروں کے درمیان فائرنگ کا …
Read More »پاکستان
اسلام آباد مذاکرات میں رہنماؤں کی ٹائیوں کے رنگ بھی خبروں کا مرکز بن گئے
اسلام آباد(پاکستان امیج)پاکستان میں جاری امریکا اور ایران جنگ بندی مذاکرات نے عالمی رہنماؤں اور میڈیا کی توجہ اپنی جانب حاصل کر لی ہے۔ اسی تناظر میں انڈپینڈنٹ اردو نے اسلام آباد میں امریکا اور ایران کے درمیان جنگ کے خاتمے کے لیے جاری مذاکرات کے دوران تین اہم شخصیات کی جانب سے ٹائی کے رنگوں کے انتخاب کا جائزہ …
Read More »اسلام آباد مذاکرات ناکام، امریکہ اور ایران کے حتمی معاہدے میں ناکامی کی وجہ بننے والے 5 بڑے اختلافات
اسلام آباد (پاکستان امیج) امریکہ اور ایران کے اسلام آباد مذاکرات میں حتمی معاہدے میں ناکامی کی وجہ بننے والے 5 بڑے اختلافات کی نشاندہی ہوگئی۔ بی بی سی کے مطابق دونوں ممالک کے درمیان سب سے بڑا اور سب سے پرانا اختلاف ایران کے جوہری پروگرام کا ہے، ایران کا مؤقف ہے کہ جوہری عدم پھیلاؤ کے معاہدے کے …
Read More »امریکا ایران مذکرات میں معاملہ کس بات پر رکاہوا ہے؟ تجزیہ کار ابصار عالم نے بڑا دعویٰ کردیا
اسلام آباد(پاکستان امیج)امریکا ایران مذکرات میں معاملہ کس بات پر رکاہوا ہے؟ سینئر صحافی اور تجزیہ کار ابصار عالم نے بڑا دعویٰ کردیا۔ سینئر صحافی اور تجزیہ کار ابصار عالم نے یوٹیوب پر کہنا ہے کہ جس ایشو پر معاملہ اڑا ہوا ہے،وہ یہ ہے کہ ایران نے کہا ہے کہ ان پر پابندیاں ختم اورجو نقصان ہوا ہے اس …
Read More »سونے کی قیمت کم، چاندی مہنگی، 12اپریل 2026 کو فی تولہ قیمت کہاں پہنچ گئی؟
کراچی (پاکستان امیج)ملک بھر میں سونے کی قیمت کم ہوئی تاہم چاندی مہنگی ہوگئی، ہفتے کے روز جاری کیے گئے یہ نرخ آج بھی برقرار رہیں گے۔ پیر کے روز نرخوں میں کمی بیشی کا سلسلہ ایک بار پھر شروع ہوجائے گا۔ آل پاکستان صرافہ جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے جاری کردہ نرخ کے مطابق 24 قیراط سونے کی …
Read More »امریکی ڈالر 280 روپے کا ہوگیا! جانیے 12 اپریل کے غیر ملکی کرنسی کے تازہ ریٹس
اسلام آباد(پاکستان امیج)پاکستان میں مقامی اوپن مارکیٹ اور انٹر بینک میں امریکی ڈالر سمیت دیگر بڑی کرنسیوں میں معمولی اتار چڑھاؤ دیکھا جا رہا ہے۔ اوپن مارکیٹ میں امریکی ڈالر کی قیمت خرید 279 روپے جبکہ فروخت 280.10 روپے ریکارڈ کی گئی۔ یورو 327.06 روپے میں خریدا اور 331.05 روپے میں فروخت ہوا جبکہ برطانوی پاؤنڈ اسٹرلنگ کی قیمت خرید …
Read More »پاکستان نے ثابت کیا امن کے پیامبر ہیں، جنگوں سے دنیا قائم نہیں رہ سکتی، حنیف عباسی
راولپنڈی(پاکستان امیج)وفاقی وزیر ریلوے حنیف عباسی کا کہنا ہے کہ پاکستان نے ایران امریکا کے مابین امن مذاکرات کے لیے کردار ادا کرکے ثابت کیا کہ امن کے پیامبر ہیں، پیش رفت کو اس طرح لیا جائے کہ ان شاء اللّٰہ امن تک پہنچیں گے، جنگوں سے دنیا قائم نہیں رہ سکتی، امن کا راستہ ہی واحد حل ہے۔ راولپنڈی …
Read More »ملک بھر میں گرج چمک کے ساتھ مزید بارشوں اور برفباری کا الرٹ جاری
اسلام آباد(پاکستان امیج) نیشنل ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی (این ڈی ایم اے) نے ملک بھر میں گرج چمک کے ساتھ مزید بارشوں اور برفباری کا الرٹ جاری کر دیا۔ نجی ٹی وی چینل دنیا نیوز کے مطابق این ڈی ایم اے کا کہنا ہے کہ اگلے 24 گھنٹوں کے دوران ملک کے بیشتر علاقوں میں تیز ہواؤں، آندھی جھکڑ کے ساتھ …
Read More »حکومت اور فیلڈ مارشل کی امن کی کوششیں ہمیشہ یاد رکھی جائیں گی: فیصل کریم
کوہاٹ(پاکستان امیج) گورنر خیبر پختونخوا فیصل کریم کنڈی نے کہا ہے کہ حکومت اور فیلڈ مارشل سید عاصم منیر کی امن کی کوششیں ہمیشہ یاد رکھی جائیں گی۔ عظیم باغ کوہاٹ میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے گورنر خیبر پختونخوا فیصل کریم کنڈی نے کہا کہ اس وقت دنیا کی نظریں امریکا اور ایران کے درمیان ہونے والے مذاکرات پر …
Read More »مریم نواز کا نکاسی آب کے پراجیکٹس جون سے قبل مکمل کرنے کا ہدف
لاہور(پاکستان امیج) وزیراعلیٰ مریم نواز شریف نے نکاسی آب کے پراجیکٹس جون سے پہلے مکمل کرنے کا ہدف دے دیا۔ وزیراعلیٰ مریم نوازشریف کی زیر صدارت خصوصی اجلاس ہوا جس میں 15 شہروں میں واسا کمپلیکس ڈیزائن کی منظوری دی گئی اور جاری نکاسی آب کے پراجیکٹس پر 24 گھنٹے کام کرنے کا حکم دیا گیا۔ مون سون سے قبل …
Read More »
Pakistan Image