کراچی (پاکستان امیج)ملک میں غیر ملکی کرنسیوں کی قدر میں مسلسل اتار چڑھاؤ نے مالیاتی منڈیوں میں غیر یقینی کی فضا برقرار رکھی ہوئی ہے۔ روپے کی معمولی کمزوری یا مضبوطی نہ صرف درآمدی اشیاء کی قیمتوں کو متاثر کرتی ہے بلکہ ایندھن، خام مال اور صنعتی پیداواری لاگت پر بھی فوری اثر ڈالتی ہے۔ اوپن مارکیٹ اور انٹر بینک …
Read More »پاکستان
بجلی لوڈشیڈنگ سے پریشان شہریوں کیلئے مفت سولر پینل! اپلائی کرنے کا مکمل طریقہ جانیں
لاہور(پاکستان امیج)شدید گرمی اور بجلی کی مسلسل لوڈشیڈنگ سے پریشان عوام کے لیے بالآخر ایک بڑی اور امید افزا خبر سامنے آ گئی ہے جو نہ صرف ریلیف فراہم کر سکتی ہے بلکہ متبادل توانائی کے حصول کا راستہ بھی ہموار کرتی ہے۔ وزیراعلیٰ پنجاب کی مفت سولر پینل اسکیم 2026 کی آخری تاریخ میں توسیع کر دی گئی ہے …
Read More »سونے کی قیمت میں ہزاروں روپے کا اضافہ، فی تولہ کہاں تک پہنچ گیا؟
کراچی (پاکستان امیج)ملک بھر میں سونے کی قیمتوں میں نمایاں اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے جس کے بعد فی تولہ سونا نئی بلند ترین سطح پر پہنچ گیا ہے۔ سونے کی قیمت میں اتار چڑھاؤ کا سلسلہ جاری ہے۔ عالمی سطح پر قیمتوں میں اتار چڑھاؤ کے باعث مقامی مارکیٹ پر بھی براہِ راست اثر پڑ رہا ہے، جس کے …
Read More »اسحاق ڈار کا کینیڈین ہم منصب سے رابطہ، امریکا ایران مذاکرات پر تبادلہ خیال
اسلام آباد(پاکستان امیج)نائب وزیراعظم و وزیر خارجہ اسحاق ڈار نے گزشتہ رات کینیڈا کی وزیر خارجہ انیتا آنند سے ٹیلیفونک رابطہ کیا، جس میں حالیہ علاقائی اور سفارتی پیش رفت پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ دفتر خارجہ کے مطابق گفتگو کے دوران خاص طور پر اسلام آباد میں ہونے والے امریکا اور ایران مذاکرات سے متعلق امور زیر بحث آئے۔ …
Read More »حکومت کا 3 جی پی اے لینے والے طلبا کیلئے انٹرن شپ پروگرام کا اعلان
پشاور(پاکستان امیج)خیبرپختونخوا حکومت نے طلبہ کو مارکیٹ کی ضروریات کے مطابق ہنر مند بنانے کے لیے احساس انٹرن شپ پروگرام کے آغاز کا فیصلہ کر لیا ہے۔ اس حوالے سے منعقدہ اعلیٰ سطح اجلاس میں مجوزہ پروگرام پر وزیر برائے اعلیٰ تعلیم مینا خان آفریدی کو تفصیلی بریفنگ دی گئی۔ بریفنگ میں بتایا گیا کہ پروگرام کے تحت خیبرپختونخوا کے …
Read More »ولی عہد کی دعوت پر وزیراعظم کل سعودی عرب کا اہم دورہ کریں گے
اسلام آباد(پاکستان امیج)وزیراعظم شہباز شریف کل سعودی عرب کا اہم دورہ کریں گے۔ ذرائع کے مطابق وزیراعظم شہباز شریف کو سعودی ولی عہد کی جانب سے دورے کی دعوت دی گئی ہے، جس کے بعد اُن کے دورے کی تاریخ اور وقت کا تعین کیا جا رہا ہے۔ اس اہم دورے کے دوران ایران امریکا مذاکرات اور مشرق وسطیٰ کی …
Read More »لاہور: وزیراعلیٰ پنجاب کی زیرصدارت خصوصی اجلاس، بڑے روڈ پراجیکٹس کی منظوری
لاہور(پاکستان امیج)لاہور میں وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کی زیرصدارت خصوصی اجلاس میں بڑے روڈ پراجیکٹس کی منظوری دے دی گئی۔ اجلاس میں ملتان وہاڑی روڈ کو صوبے کی پہلی ڈسٹ فری سڑک قرار دیتے ہوئے اس کی بروقت اور معیاری تکمیل کی ہدایت کی گئی جبکہ لاہور رنگ روڈ ایس ایل فور، سیالکوٹ رنگ روڈ فیز اور تھل ایکسپریس …
Read More »پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں تیزی کا رجحان
کراچی (پاکستان امیج)پاکستان اسٹاک ایکس چینج میں تیزی کا رجحان دیکھا جا رہا ہے۔ ہنڈریڈ انڈیکس بڑھ کر 1لاکھ 64ہزار 322پوائنٹس کی سطح پر آگیا، پاکستان اسٹاک ایکس چینج میں 3903پوائنٹس کی بڑی تیزی دیکھی گئی۔ ہنڈریڈ انڈیکس بڑھ کر 1لاکھ 64ہزار 494پوائنٹس کی سطح پر آگیا، بعد ازاں ہنڈریڈ انڈیکس بڑھ کر 1لاکھ 64ہزار 663پوائنٹس کی سطح پر آگیا۔ …
Read More »فچ کی جانب سے پاکستان کی ریٹنگ برقرار، معاشی استحکام اور پالیسی تسلسل کی توثیق
اسلام آباد(پاکستان امیج)پاکستانی معیشت اصلاحات، استحکام اور پائیدار ترقی سے بہتری کی جانب گامزن ہے جس کا واضح ثبوت فچ کی جانب سے پاکستان کی ریٹنگ برقرار رکھنا ہے۔ مشیر وزیر خزانہ خرم شہزاد کے مطابق عالمی ریٹنگ ایجنسی فچ نے پاکستان کی کریڈٹ ریٹنگ برقرار رکھتے ہوئے آؤٹ لک کو مستحکم قرار دے دیا۔ انہوں نے کہا کہ فچ …
Read More »ڈالر اور ریال کتنے مہنگے؟ 13 اپریل 2026 کے غیرملکی کرنسی ریٹس
کراچی (پاکستان امیج)ملک میں غیر ملکی کرنسیوں کی قدر میں روزانہ کی بنیاد پر اتار چڑھاؤ کا سلسلہ جاری ہے، جس کے اثرات براہِ راست مہنگائی، درآمدی لاگت اور کاروباری سرگرمیوں پر پڑتے ہیں۔ کرنسی مارکیٹ میں معمولی تبدیلی بھی اشیائے ضروریہ کی قیمتوں اور تجارتی معاہدوں کو متاثر کر سکتی ہے، اسی لیے شرح مبادلہ پر سرمایہ کاروں اور …
Read More »
Pakistan Image