پاکستان

ملک بھر میں بدترین لوڈشیڈنگ، پاور ڈویژن کا رات میں بجلی کم استعمال کرنے کا مشورہ

اسلام آباد(پاکستان امیج)ملک بھر میں بجلی کی بدترین لوڈشیڈنگ کے معاملے پر پاور ڈویژن کی جانب سے وضاحت سامنے آ گئی۔ ترجمان پاور ڈویژن نے بجلی کی صورتحال پر بیان جاری کرتے ہوئے بتایا ہے کہ گزشتہ رات کے اوقات میں پن بجلی کی پیداوار میں 1991 میگاواٹ کی کمی ریکارڈ کی گئی۔ پن بجلی کی کم پیداوار کے باعث …

Read More »

’’ پاکستان امت مسلمہ کا محافظ اور امن کا سفیر ‘‘۔۔۔مصر نے پاکستان کےاعزاز میں خصوصی ملی نغمہ جاری کر دیا ، سوشل میڈیا پر وائرل

لاہور (پاکستان امیج ) مصر نے پاکستان کے لیے خوبصورت خصوصی ملی نغمہ جاری کر دیا ۔ تفصیلات کے مطابق حالیہ عالمی صورتحال میں پاکستان کی امن کی کوششوں اور سفارتی کردار کو سراہتے ہوئے مصر نے پاکستان کے لیے دل کو چھو لینے والا خصوصی ملی نغمہ جاری کر دیا ہے۔ یہ نغمہ سوشل میڈیا پر تیزی سے وائرل …

Read More »

وزیرِ اعظم محمد شہباز شریف اپنے سرکاری دورہ سعودی عرب کیلئے روانہ

اسلام آباد(پاکستان امیج) وزیرِ اعظم محمد شہباز شریف اپنے سرکاری دورہ سعودی عرب کیلئے روانہ ہو گئے۔ وزیر اعظم محمد شہباز شریف 15 سے 18 اپریل تک سعودی عرب، قطر اور ترکیہ کا سرکاری دورہ کریں گے۔ وزیر اعظم کے ہمراہ نائب وزیر اعظم و وزیر خارجہ سنیٹر محمد اسحاق ڈار، وزیر اطلاعات و نشریات عطا اللہ تارڑ، وزیر اعظم …

Read More »

منی لانڈرنگ کیس، عدالت نے حمزہ علی عباسی کی بہن کی گرفتاری سے روک دیا

اسلام آباد(پاکستان امیج)معروف اداکار حمزہ علی عباسی کی بہن ٹاکر ڈاکٹر فضیلہ عباسی کے خلاف منی لانڈرنگ کیس میں عبوری ضمانتوں میں 20 اپریل تک توسیع کردی گئی۔ اسپیشل جج سینٹرل ہمایوں دلاور نے کیس پر سماعت کی، دوران سماعت ایف آئی اے نے منی لانڈرنگ کیس میں مقدمہ کا چالان جمع کروا دیا۔ یاد رہے کہ ایف آئی اے …

Read More »

ٹیکس کا پیسہ قوم کی امانت ہے، ایک ایک پائی کا حساب دینا ہماری ذمہ داری ہے، وزیراعظم

اسلام آباد(پاکستان امیج)وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ ٹیکس کا پیسہ قوم کی امانت ہے، اسکی حفاظت ہمارا فرض اور ایک ایک پائی کا حساب دینا ذمہ داری ہے۔ وزیر اعظم کی زیر صدارت ایف بی آر کے امور پر ہفتہ وار جائزہ اجلاس ہوا،اجلاس کے موقع پر اوور انوائسنگ کے حوالے سے بنائی گئی کمیٹی کی رپورٹ پیش …

Read More »

سونے اور چاندی کی عالمی و مقامی مارکیٹوں میں قیمت مزید بڑھ گئی

کراچی(پاکستان امیج)سونے اور چاندی کی عالمی و مقامی مارکیٹوں میں قیمت میں مزید اضافہ ہوگیا۔ بین الاقوامی بلین مارکیٹ میں آج بدھ کے روز فی اونس سونے کی قیمت میں 35 ڈالر کا اضافہ ریکارڈ ہوا، جس کے نتیجے میں نئی عالمی قیمت 4 ہزار 811 ڈالر فی اونس کی سطح پر آ گئی۔ دوسری جانب عالمی مارکیٹ کے زیر …

Read More »

محس نقوی کی چینی سفارتخانہ آمد، سرمایہ کاری، سکیورٹی امور پر گفتگو

کراچی(پاکستان امیج) وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی نے کراچی میں چینی قونصلیٹ کا دورہ کیا، جہاں چین کے قونصل جنرل یانگ یونڈونگ نے ان کا استقبال کیا۔ دورے کے دوران وزیرداخلہ کی چینی قونصل جنرل سے ملاقات ہوئی، جس میں پاک چین دوطرفہ تعاون، چینی سرمایہ کاروں کو سہولتوں کی فراہمی اور سکیورٹی سے متعلق امور پر تفصیلی تبادلہ خیال …

Read More »

وزیراعظم سے گورنر سندھ کی ملاقات، امریکا، ایران جنگ بندی پر خراج تحسین

اسلام آباد(پاکستان امیج) وزیراعظم شہباز شریف سے گورنر سندھ نہال ہاشمی کی ملاقات ہوئی۔ گورنر سندھ نہال ہاشمی نے امریکا اور ایران کے درمیان جنگ بندی اور علاقائی امن کی جاری کوششوں پر وزیراعظم کو خراج تحسین پیش کیا اور نیک خواہشات کا اظہار کیا، گورنر سندھ نے وزیراعظم کو سندھ کے امور کے حوالے سے آگاہ کیا۔ نہال ہاشمی …

Read More »

گورنر سندھ اور وزیر ریلوے کی ملاقات، سفارتی امور پر تبادلہ خیال

اسلام آباد(پاکستان امیج) گورنر سندھ نہال ہاشمی کی وفاقی وزیر ریلوے محمد حنیف عباسی سے اہم ملاقات ہوئی، جس میں اہم امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ ملاقات میں پاکستان کے حالیہ کردار اور ایران-امریکا مذاکرات میں سفارتی کوششوں پر گفتگو کی گئی، اسلام آباد میں کامیاب مذاکرات کے انعقاد پر وزیر اعظم، نائب وزیر اعظم اور فیلڈ مارشل کے …

Read More »

خیبرپختونخوا: سرکاری ملازمین کے غیر ملکیوں سے شادی پر پابندی کا قانون منظور

پشاور(پاکستان امیج) خیبرپختونخوا میں سرکاری ملازمین کے غیر ملکیوں سے شادی پر پابندی کا قانون منظور کر لیا گیا۔ سرکاری ملازمین کے غیرملکیوں سے شادی پر پابندی کا قانون کی منظوری وزیراعلیٰ کے پی سہیل آفریدی نے دی۔ اعلامیہ کے مطابق نئے قانون کے تحت سرکاری ملازم کوغیرملکی سے شادی سے پہلے پیشگی اجازت لینی ہو گی، بغیراجازت غیرملکیوں سے …

Read More »