خیبرپختونخوا: سرکاری ملازمین کے غیر ملکیوں سے شادی پر پابندی کا قانون منظور

پشاور(پاکستان امیج) خیبرپختونخوا میں سرکاری ملازمین کے غیر ملکیوں سے شادی پر پابندی کا قانون منظور کر لیا گیا۔

سرکاری ملازمین کے غیرملکیوں سے شادی پر پابندی کا قانون کی منظوری وزیراعلیٰ کے پی سہیل آفریدی نے دی۔

اعلامیہ کے مطابق نئے قانون کے تحت سرکاری ملازم کوغیرملکی سے شادی سے پہلے پیشگی اجازت لینی ہو گی، بغیراجازت غیرملکیوں سے شادی پرقواعد کے مطابق کارروائی کی جائے گی اور قواعد کی خلاف ورزی کو مس کنڈکٹ تصور کیا جائے گا۔

Please follow and like us:
Pin Share

Check Also

رواں مالی سال ترسیلاتِ زر 44 ارب ڈالر سے تجاوز کرنے کی توقع ہے، وزیر خزانہ

اسلام آباد(پاکستان امیج) وفاقی وزیر برائے خزانہ محمد اورنگزیب نے کہا ہے کہ پاکستان اپنے …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *