لاہور(پاکستان امیج)وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے مثالی گاؤں منصوبے کے دوسرے مرحلے کی اصولی منظوری دے دی۔ وزیراعلیٰ کی زیر صدارت اجلاس میں پنجاب کے دیہی علاقوں کی بہتری کے لیے مثالی گاؤں اور صاف پانی منصوبوں پر پیشرفت کا تفصیلی جائزہ لیا گیا، اجلاس میں بتایا گیا کہ منصوبے کے دوسرے مرحلے میں مزید 7500 دیہات کو شامل کرنے …
Read More »پاکستان
ملک بھر میں 8 سے 16 گھنٹے کی طویل لوڈشیڈنگ، شہری اذیت میں مبتلا
اسلام آباد(پاکستان امیج)ملک بھر میں 8 سے 16 گھنٹے کی طویل لوڈشیڈنگ کا سلسلہ جاری ہے، جس سے شہریوں کو شدید گرمی میں شدید اذیت اٹھانا پڑ رہی ہے۔ ذرائع کے مطابق ملک میں بجلی کا شارٹ فال 6 ہزار 500 میگا واٹ تک پہنچ گیا ہے۔ اس وقت ملک میں بجلی کی مجموعی پیداوار 15 ہزار 400 میگا واٹ …
Read More »عمران خان کے وکیل نے سپرنٹنڈنٹ اڈیالہ جیل کو دوبارہ خط لکھ دیا
راولپنڈی (پاکستان امیج)بانی پی ٹی آئی عمران خان کے وکیل خالد یوسف چوہدری نے سپرنٹنڈنٹ اڈیالہ جیل کو دوبارہ خط لکھ دیا۔ پاور آف اٹارنی اور قانونی دستاویزات ایک بار پھر جیل حکام کو ارسال کی گئیں، وکیل خالد یوسف چوہدری نے کہا کہ بانی پی ٹی آئی سے فوری دستخط کروا کر دستاویزات واپس کیے جائیں، پہلے خط (6 …
Read More »ثنا یوسف قتل کیس؛ ٹرائل کورٹ پر عدم اعتماد، ملزم کی درخواست پر فیصلہ محفوظ
اسلام آباد(پاکستان امیج)ٹک ٹاکر ثناء یوسف قتل کیس میں ٹرائل کورٹ پر عدم اعتماد کے معاملے پر اسلام آباد ہائی کورٹ نے ملزم عمر حیات کی درخواست پر فیصلہ محفوظ کرلیا۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق چیف جسٹس سرفراز ڈوگر نے عمر حیات کی درخواست پر سماعت کی، درخواست گزار وکیل اور سٹیٹ کونسل عدالت پیش ہوئے جب کہ مدعی مقدمہ …
Read More »سعودی عرب کا پاکستان کیلیے 3 ارب ڈالر اضافی معاونت کا اعلان، 5 ارب ڈالر کے ڈپازٹ میں توسیع
سعودی عرب (پاکستان امیج)سعودی عرب کی جانب سے پاکستان کے لیے 3 ارب ڈالر اضافی معاونت اور 5 ارب ڈالر کے ڈپازٹ میں توسیع کا اعلان کیا گیا ہے۔ وفاقی وزیر خزانہ سینیٹر محمد اورنگزیب نے اعلان کیا ہے کہ مملکت سعودی عرب نے پاکستان کے لیے مزید 3 ارب ڈالر کے ڈپازٹس کی منظوری دے دی ہے، جن کی …
Read More »ایران امریکا مذاکرات کامیاب ہوئے تو ٹرمپ دستخط کیلیے خود پاکستان آئیں گے، مشاہد حسین سید
اسلام آباد(پاکستان امیج)ایران امریکا کشیدگی کے تناظر میں پاکستان کی جانب سے جاری سفارتی سرگرمیوں کے نتیجے کے طور پر مذاکرات کے دوسرے مرحلے سے متعلق مثبت توقعات سامنے آ رہی ہیں۔ اس حوالے سے ماہرین اور سابق سفارتکاروں نے امکان ظاہر کیا ہے کہ اگر بات چیت کامیاب رہی تو یہ پیش رفت ایک بڑے معاہدے کی صورت اختیار …
Read More »اسلام آباد میں ایران مذاکرات کا دوسرا راؤنڈ، امریکی وفد کی قیادت کون کرے گا؟ بڑی خبر سامنے آگئی
واشنگٹن(پاکستان امیج) امریکی ٹی وی چینل سی این این نے امکان ظاہر کیا ہے کہ امریکا کے نائب صدر جے ڈی وینس ایران کے ساتھ ہونے والے مذاکرات کے دوسرے مرحلے میں بھی امریکی وفد کی قیادت کریں گے۔ رپورٹ کے مطابق اگر جنگ بندی ختم ہونے سے قبل ایران کے ساتھ ایک اور ملاقات طے پاتی ہے تو اس …
Read More »جنوبی وزیرستان اپر، سونےکےذرات کی موجودگی، مقامی آبادی سونا نکالنے پہنچ گئی
جنوبی وزیرستان (پاکستان امیج)جنوبی وزیرستان اپر میں تریخ کونڑنالےمیں سونےکےذرات کی موجودگی کی خبر پر مقامی آبادی سونانکالنے پہنچ گئی۔ مقامی عمائدین کا کہنا ہے کہ سونےکے ذرات جمع کرنےکے لیے مرکری کا استعمال کیا جارہاہے، تحصیل کانی گرم میں نالے کا سارا پانی آلودہ ہوگیا ہے۔ ڈپٹی کمشنر عصمت اللہ کا کہنا ہے کہ صورتحال کا نوٹس لیتے ہوئے …
Read More »پاکستان کی سیاسی و عسکری قیادت کی کوششوں سے مشرق وسطیٰ میں جنگ بندی ممکن ہوئی: نیول چیف
رسالپور(پاکستان امیج)چیف آف نیول اسٹاف ایڈمرل نوید اشرف کا کہنا ہے پاکستان کی سیاسی و عسکری قیادت کی کوششوں سے مشرق وسطیٰ میں جنگ بندی ممکن ہوئی۔ پی اے ایف اکیڈمی رسالپور میں پاسنگ آؤٹ پریڈ کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے ایڈمرل نوید اشرف کا کہنا تھا پاک فضائیہ جدید ٹیکنالوجی سے لیس مضبوط فورس ہے، گزشتہ سال مئی …
Read More »امریکا ایران مذاکرات کا دوسرا راؤنڈ بھی اسلام آباد میں؟ تیاریاں تیز کردی گئیں
اسلام آباد(پاکستان امیج)وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں امریکا ایران مذاکرات کسی معاہدے تک پہنچے بغیر ختم ہوگئے، جس کے بعد مذاکرات کا دوسرا راؤنڈ بھی ہوگا، جس کیلئے اسلام آباد کو پہلا آپشن قرار دیا گیا ہے، تیاریاں تیز کردی گئیں۔ تفصیلات کے مطابق امریکی نائب صدر جے ڈی وینس کی قیادت میں امریکی نمائندہ اسٹیو وٹکوف اور جیرڈ کشنر …
Read More »
Pakistan Image