اسلام آباد(پاکستان امیج)اسلام آباد ہائیکورٹ نے وفاقی دارالحکومت میں درختوں کی کٹائی کے خلاف کیس میں بڑا حکم دے دیا، عدالت نے کہا کہ اب وفاقی دارالحکومت کی حدود سے ایک درخت بھی کٹا تو توہین عدالت تصور ہوگی۔ اسلام آباد ہائیکورٹ نے آئندہ سماعت پر مستند انوائرمنٹل ایکسپرٹ کو پیش ہونے کی ہدایت کر دی۔ جسٹس خادم حسین سومرو …
Read More »پاکستان
ایران امریکا مذاکرات پر پاکستانی میڈیا نے مثالی کردار ادا کیا، ترجمان دفتر خارجہ
اسلام آباد(پاکستان امیج)دفتر خارجہ نے کہا ہے کہ ایران اور امریکا کے درمیان اسلام آباد میں ہونے والے مذاکرات پر پاکستانی میڈیا نے مثالی کردار ادا کیا ہے۔ ہفتہ وار پریس بریفنگ دیتے ہوئے ترجمان دفتر خارجہ طاہر حسین اندرابی نے کہا کہ پاکستان کی ثالثی کی کوششوں کو پوری دنیا نے سراہاہے۔ پاکستان کا ثالثی کا مقصد خطے میں …
Read More »پنجاب کے 10 اضلاع میں نئی الیکٹروبسیں فراہم کرنے کی منظوری
لاہور (پاکستان امیج) وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے پنجاب کے 10 اضلاع میں نئی الیکٹروبسیں فراہم کرنے کی منظوری دے دی۔ وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کی زیر صدارت خصوصی اجلاس میں صوبے میں جدید اور ماحول دوست ٹرانسپورٹ نظام کے فروغ کیلئے اہم فیصلے کئے گئے۔ اجلاس میں فری ٹرانسپورٹ پروگرام، الیکٹرک بسوں، ای ٹیکسی سکیم اور ماس …
Read More »کراچی سے کوریئر کے ذریعے منشیات برطانیہ اسمگل کرنے کی کوشش ناکام
کراچی (پاکستان امیج)اینٹی نارکوٹکس فورس نے ایک اور بڑی کارروائی کرتے ہوئے منشیات اسمگلنگ کی کوشش ناکام بنا دی۔ ترجمان کے مطابق اے این ایف نے کورئیر پارسل کے ذریعے ہیروئین کراچی سے برطانیہ اسمگل کرنے کی کوشش کو ناکام بنا دیا۔ خفیہ اطلاعات پر کی گئی اس کارروائی کے دوران پارسل میں چھپائی گئی 2 کلو 100 گرام منشیات …
Read More »شارٹ فال 5 ہزار میگاواٹ سے تجاوز کرگیا، طویل لوڈشیڈنگ سے عوام پریشان
اسلام آباد(پاکستان امیج)ملک بھر میں لوڈشیڈنگ کا بحران شدت اختیار کرگیا ہے، بجلی کا شارٹ فال 5 ہزار میگاواٹ سے تجاوز کرگیا۔ ذرائع کے مطابق ملک میں بجلی کا مجموعی شارٹ فال 5 ہزار 726 میگاواٹ ریکارڈ کیا گیا ہے، جبکہ بجلی کی پیداوار 14 ہزار 274 میگاواٹ اور طلب 20 ہزار میگاواٹ تک پہنچ چکی ہے۔ پاور ڈویژن کے …
Read More »سونے کی قیمتوں میں آج مزید اضافہ، فی تولہ کتنے کا ہوگیا؟
کراچی(پاکستان امیج)سونے اور چاندی کی عالمی اور مقامی مارکیٹوں میں قیمتوں میں آج بھی مزید اضافہ ریکارڈ ہوا ہے۔ بین الاقوامی بلین مارکیٹ میں آج جمعرات کے روز فی اونس سونے کی قیمت میں 14 ڈالر کا اضافہ ہونے کے نتیجے میں نئی عالمی قیمت 4 ہزار 825 ڈالر فی اونس کی سطح پر آ گئی۔ دوسری جانب عالمی مارکیٹ …
Read More »والد کی جانب سے وفات سے پہلے بیٹے کو پلاٹ ہبہ کرنے کے کیس میں چیف جسٹس کا بڑا فیصلہ
اسلام آباد(پاکستان امیج)والد کی جانب سے وفات سے پہلے ایک بیٹے کو پلاٹ ہبہ کرنے کے خلاف کیس میں چیف جسٹس یحییٰ آفریدی نے دوسرے بیٹے کو پلاٹ میں حصہ دینے کا حکم دے دیا۔ چیف جسٹس یحییٰ آفریدی کی سربراہی میں دو رکنی بینچ نے کیس پر سماعت کی وکیل درخواست گزار نے کہا انیس سو انہتر میں والد …
Read More »پاک بحریہ کا جدید ترین گائیڈنس سسٹم کے حامل اینٹی شپ بیلسٹک میزائل کا کامیاب تجربہ
راولپنڈی (پاکستان امیج)پاک بحریہ نے شمالی بحیرہ عرب میں مقامی طور پر تیار کردہ اینٹی شپ بیلسٹک میزائل کا کامیاب تجربہ کر لیا۔ پاک بحریہ کے جہاز سے فائر کیے گئے برق رفتار میزائل نے طویل فاصلے پر موجود ہدف کو انتہائی درستگی سے نشانہ بنایا۔ نیول چیف ایڈمرل نوید اشرف سمیت منصوبے سے منسلک سائنسدانوں اور انجینئرز نے میزائل …
Read More »سعودی عرب سے 2 ارب ڈالر پاکستان کو موصول، زرمبادلہ ذخائر مستحکم
کراچی(پاکستان امیج)سعودی عرب سے 2 ارب ڈالر پاکستان کو موصول ہو گئے، جس سے ملکی زرمبادلہ ذخائر مستحکم ہو گئے۔ اسٹیٹ بینک آف پاکستان کی جانب سے سعودی عرب سے 2 ارب ڈالر کے فنڈز موصول ہونے کی تصدیق کر دی گئی ہے۔ مرکزی بینک کے مطابق سعودی عرب کی وزارت خزانہ سے 2 ارب ڈالر کے فنڈز 15 اپریل …
Read More »پاکستان میں پہلی بار لائیواسٹاک انشورنس اسکیم کا باقاعدہ آغاز، جانوروں کی ٹیگنگ کی جائیگی
کراچی(پاکستان امیج) پاکستان میں پہلی بار لائیو اسٹاک انشورنس اسکیم کا باقاعدہ آغاز کر دیا گیا۔ ترجمان ڈبلیو ڈبلیو ایف پاکستان کے مطابق انشورنس کمپنی کے تعاون سے لائیو اسٹاک انشورنس اسکیم کا آغاز گلیات سے کیا ہے، منصوبے کی نگرانی کے لیے پہلے جانوروں کی ٹیگنگ کی جائے گی۔ ڈبلیو ڈبلیو ایف کے ترجمان نے بتایا کہ اسکیم کا …
Read More »
Pakistan Image