کراچی (پاکستان امیج)ملک بھر میں سونے کی قیمت میں ایک بار پھر اضافہ ہوا ہے، سونے کی فی تولہ قیمت 5 لاکھ 5 ہزار کے قریب پہنچ گئی، سونے کے یہ نرخ آج دوپہر تک برقرار رہیں گے۔ آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کا کہنا ہے کہ 24قیراط کے حامل سونے کی قیمت میں فی تولہ 1 ہزار …
Read More »پاکستان
ڈالر، ریال اور دینار کی قیمت کہاں پہنچ گئی؟ 17 اپریل 2026 کے غیرملکی کرنسی ریٹس
کراچی (پاکستان امیج)ملک میں غیر ملکی کرنسیوں کی قدر میں مسلسل اتار چڑھاؤ نے مالیاتی منڈیوں میں غیر یقینی کی فضا برقرار رکھی ہوئی ہے۔ روپے کی قدر میں معمولی سی کمی یا استحکام نہ صرف درآمدی اشیاء کی قیمتوں کو متاثر کرتا ہے بلکہ ایندھن، خام مال اور صنعتی پیداواری لاگت پر بھی فوری اثرات مرتب ہوتے ہیں۔ اوپن …
Read More »ڈیموں سے پانی کے اخراج میں اضافہ، بجلی کا شارٹ فال 3 ہزار میگاواٹ رہ گیا
اسلام آباد(پاکستان امیج)ملک میں ڈیموں سے پانی کے اخراجات میں اضافہ ہوگیا، جس کے بعد بجلی کا شارٹ فال اب 3 ہزار میگاواٹ رہ گیا ہے۔ ارسا نے صوبوں کی جانب سے پانی کی طلب میں اضافے کے پیش نظر ڈیموں سے پانی کے اخراج میں اضافہ کر دیا ہے، جس کے تحت تربیلا ڈیم سے پانی کا اخراج 8 …
Read More »کراچی سمیت ملک بھر کے صارفین کیلیے بجلی مزید مہنگی ہونے کا امکان
اسلام آباد(پاکستان امیج)بجلی کی فی یونٹ قیمت میں اضافے کی درخواست سی پی پی اے کی جانب سے نیپرا میں جمع کرا دی گئی ہے۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق بجلی کی قیمت میں 26 پیسے فی یونٹ اضافے کا امکان ہے۔ یہ اضافہ مارچ کی ماہانہ فیول ایڈجسٹمنٹ کی مد میں مانگا گیا ہے۔ اس حوالے سے سی پی پی …
Read More »گوگل کا پنجاب میں طلبہ کے لیے بڑا اعلان، مریم نواز نے بھی خوشخبریاں سنا دیں
لاہور(پاکستان امیج)گوگل کی جانب سے پنجاب میں طلبہ کے لیے اہم اعلان کردیا گیا جب کہ وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کی جانب سے بھی بڑی خوشخبریاں سنا دی گئیں۔ وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کی زیر صدارت خصوصی اجلاس میں اسکول اور ہائر ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ کے پراجیکٹس پر پیشرفت کا تفصیلی جائزہ لیا گیا، جس میں طلبہ کی فلاح اور …
Read More »بشریٰ بی بی کو علاج کیلئے اسپتال منتقل کیا گیا ہے، بیرسٹر گوہر کا انکشاف
اسلام آباد(پاکستان امیج)چیئرمین پی ٹی آئی بیرسٹر گوہر نے دعویٰ کیا ہے کہ بشریٰ بی بی کو اسپتال منتقل کیا گیا ہے۔ ایکس پر جاری پیغام میں بیرسٹر گوہر نے کہا کہ گزشتہ رات بتایا گیا کہ بشریٰ بی بی کو اسپتال منتقل کیا گیا، بشریٰ بی بی کی صحت اور علاج سے متعلق بتایا جائے۔ انہوں نے کہا کہ …
Read More »حطار انڈسٹریل اسٹیٹ میں آتشزدگی، خواتین و بچوں سمیت 8 افراد جاں بحق، تحقیقات کیلیے کمیٹی قائم
پشاور(پاکستان امیج)خیبرپختونخوا کے ضلع ہری پور کے علاقے حطار میں واقع حطار انڈسٹریل اسٹیٹ میں فیکٹری میں آتشزدگی سے خواتین اور بچوں سمیت 8 افراد جاں بحق ہوگئے۔ وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا کے معاون خصوصی برائے اطلاعات شفیع جان نے ہری پور میں گیس پائپ لائن پھٹنے سے فیکٹری میں آتشزدگی کے واقعے پر گہرے دکھ اور رنج کا اظہار کرتے ہوئے …
Read More »وزیراعظم کی وطن واپسی کے بعد امریکا ایران مذاکرات کی حتمی تاریخ طے ہوگی
اسلام آباد(پاکستان امیج) پاکستان نے ایران و امریکا کو آگاہ کر دیا ہے کہ وزیراعظم شہباز شریف کی غیر ملکی دورے سے وطن واپسی کے بعد ہی ثالثی مذاکراتی عمل کے دوسرےمرحلے کی حتمی تاریخ کا اعلان کیا جائے گا۔ ذرائع کے مطابق دونوں فریقین ( ایران اور امریکا) نے پاکستان کو بتا یا ہے کہ دوسرے مرحلے کے مذاکراتی …
Read More »حج آپریشن میں اہم پیشرفت، روڈ ٹو مکہ پراجیکٹ کے تحت سعودی امیگریشن حکام کراچی پہنچ گئے
کراچی(پاکستان امیج)حج آپریشن 2026 کے سلسلے میں روڈ ٹو مکہ پراجیکٹ کے تحت سعودی امیگریشن حکام سعودی عرب سے کراچی پہنچ گئے۔ روڈ ٹو مکہ پراجیکٹ کے تحت سعودی امیگریشن حکام کراچی ایئرپورٹ پر ہی عازمین حج کی امیگریشن کریں گے۔ ڈائریکٹر حج کراچی امتیاز شاہ کا کہنا تھا کہ سعودی ٹیم میں 40 سے زائد ارکان کراچی ایئرپورٹ پہنچے …
Read More »پاکستان اور ترکیہ کے درمیان کمانڈو و سپیشل فورسز مشق ’’جناح XIII کامیابی سے مکمل
راولپنڈی(پاکستان امیج) پاکستان اور ترکیہ کے درمیان مشترکہ کمانڈو اور سپیشل فورسز مشق جناح-XIII کامیابی کے ساتھ ترکیہ میں مکمل ہو گئی۔ آئی ایس پی آر کے مطابق انسداد دہشت گردی آپریشنز پر مبنی مشق میں پاک فوج اور ترک افواج نے شرکت کی، مشق کی سرگرمیاں انقرہ اور سپارٹا میں ہوئیں، مشق نے تمام تربیتی اور عسکری سفارتی مقاصد …
Read More »
Pakistan Image