اسلام آباد(پاکستان امیج)وفاقی حکومت نے آئندہ مالی سال 2026-27کے بجٹ کی تیاری کیلیے امریکی ڈالر کی شرح تبادلہ 290 روپے مقرر کر دی ہے، جو موجودہ مالی سال کے مقابلے میں تقریباً 3.5 فیصد یا 10 روپے کی معمولی قدر میں کمی کو ظاہر کرتی ہے۔ اس فیصلے سے حکومت کے بیرونی قرضوں کی ادائیگی کی صلاحیت پر اعتماد کا …
Read More »پاکستان
پاکستان نے ایرانی جوہری پروگرام کی معلومات امریکا کو دینے کی رپورٹس مسترد کر دیں
اسلام آباد(پاکستان امیج)پاکستان نے ایران کے جوہری پروگرام سے متعلق معلومات امریکا سے شیئر کرنیکی رپورٹس کو سختی سے مستردکردیا۔ ترجمان دفتر خارجہ طاہر اندرابی نے اپنی ہفتہ وار بریفنگ میں کہا ہے کہ پاکستان نے ایران کے جوہری پروگرام سے متعلق معلومات امریکا کے ساتھ شیئر نہیں کیں۔ انھوں نے 29 مئی کو اسحاق ڈار اور امریکی وزیرخارجہ روبیو …
Read More »ملک بھر میں جون کا مہینہ کیسا رہے گا؟ محکمہ موسمیات نے پیشگوئی کر دی
اسلام آباد(پاکستان امیج)محکمہ موسمیات نے جون 2026 کے لیے بارشوں اور درجہ حرارت کا آؤٹ لک جاری کر دیا۔ تازہ پیشگوئی کے مطابق ملک کے بیشتر علاقوں میں معمول کے مطابق یا معمول سے کم بارشوں کا امکان ہے۔ شمال مشرقی پنجاب، کشمیر اور خیبرپختونخوا کے بعض علاقوں میں بارشیں معمول سے کم رہنے کی توقع ہے۔ گلگت بلتستان اور …
Read More »دکانداروں اور چھوٹے تاجروں کےلیے نئی اسکیم تیار، آسان ٹیکس شرح متعارف کرانے کی تجویز
اسلام آباد(پاکستان امیج)ایف بی آر نے دکانداروں اور چھوٹے تاجروں کے لیے نئی اسکیم تیار کرلی ہے، جس کا باضابطہ اعلان وفاقی بجٹ 2026-27 میں متوقع ہے۔ ذرائع کے مطابق مجوزہ اسکیم پر مختلف اسٹیک ہولڈرز سے مشاورت جاری ہے، جس کے تحت 2 کروڑ روپے تک سالانہ کاروبار کرنے والے تاجر اسکیم کے اہل ہوں گے، جبکہ کم از …
Read More »سونے کی عالمی و مقامی مارکیٹوں میں قیمت میں اضافہ، چاندی سستی ہوگئی
کراچی(پاکستان امیج)سونے کی عالمی اور مقامی مارکیٹوں میں قیمت میں اضافہ ہوگیا، جبکہ چاندی کے نرخ کم ہو گئے۔ بین الاقوامی بلین مارکیٹ میں آج جمعرات کے روز فی اونس سونے کی قیمت میں 14ڈالر کا اضافہ ریکارڈ ہوا، جس کے نتیجے میں نئی عالمی قیمت 4ہزار 468ڈالر کی سطح پر آگئی ۔ دوسری جانب مقامی صرافہ بازاروں میں 24 …
Read More »حکومت صومالی قزاقوں کے قبضے میں 10 پاکستانیوں کی واپسی کیلیے کوشاں ہے، دفتر خارجہ
اسلام آباد(پاکستان امیج)دفتر خارجہ نے کہا ہے کہ حکومت صومالی قزاقوں کے قبضے میں موجود 10 پاکستانیوں کی واپسی کے لیے کوشاں ہے۔ ترجمان دفتر خارجہ کی جانب سے ہفتہ وار بریفنگ میں بتایا گیا ہے کہ سندھ طاس معاہدے کے تحت پانی کو روکنا عالمی قوانین کی خلاف ورزی ہے اور اگر بھارت نے ایسا کوئی اقدام کیا تو …
Read More »نجی کنسورشیم کے ٹیک اوور سے قبل پی آئی اے کو ایک بڑے امتحان کا سامنا
اسلام آباد(پاکستان امیج)نجی کنسورشیم کے ٹیک اوور سے قبل پی آئی اے کو ایک بڑے امتحان کا سامنا ہے جس کے تحت ایئرلائن کا بین الاقوامی آپریشنل اور سیفٹی آڈٹ کیا جائے گا۔ ذرائع کے مطابق پی آئی اے کا یہ سخت ترین بین الاقوامی سیفٹی آڈٹ 8 جون سے شروع ہوگا، جبکہ انٹرنیشنل ایئر ٹرانسپورٹ ایسوسی ایشن (آئی اے …
Read More »کراچی؛ شوہر کے ساتھ موٹرسائیکل پر جانے والی خاتون کے قتل کی فوٹیج سامنے آ گئی
کراچی(پاکستان امیج)منگھوپیر کے علاقے مغل کانٹا کے قریب فائرنگ سے خاتون کے جاں بحق ہونے کے واقعے کی سی سی ٹی وی فوٹیج سامنے آ گئی ہے۔ پولیس کے مطابق قتل کی یہ واردات 2 جون کی دوپہر پیش آئی تھی۔ فوٹیج میں 30 سالہ خدیجہ کو اپنے شوہر کے ہمراہ موٹر سائیکل پر جاتے ہوئے دیکھا جا سکتا ہے۔ …
Read More »پی ٹی آئی دور میں مالی بے ضابطگی کی تحقیقات کیلیے نیب سے مدد طلب
اسلام آباد(پاکستان امیج)پبلک اکاؤنٹس کمیٹی ون نے پی ٹی آئی دور حکومت میں محکمہ ہائر ایجوکیشن میں مبینہ مالی بے ضابطگیوں کی تحقیقات کے لیے نیب سے مدد طلب کر لی ہے۔ کمیٹی نے محکمہ ہائر ایجوکیشن میں ایک ارب روپے کی مبینہ مالی بے ضابطگیوں اور ہیر پھیر کی نیب کے ذریعے تحقیقات کرانے کا مطالبہ کیا ہے۔ کمیٹی …
Read More »پاکستان کا ٹرانسپورٹ، سیاحت اور تجارت کے شعبے میں بہتری کیلیے ایک اور تاریخی فیصلہ
اسلام آباد(پاکستان امیج)سیاحت، روزگار اور معاشی ترقی کے لیے مانسہرہ سے کاغان اور چلاس تک 172 کلو میٹر موٹروے کی منظوری دے دی گئی۔ وفاقی وزیر مواصلات علیم خان کی زیر صدارت نیشنل ہائی وے اتھارٹی کے اجلاس میں موٹروے منصوبے پر بریفنگ دی گئی۔ وفاقی وزیر نے مانسہرہ سے کاغان، ناران، جھل کھنڈ اور چلاس سے گزرنے والی نئی …
Read More »
Pakistan Image