کراچی(پاکستان امیج)اسٹاک ایکسچینج میں آج زبردست تیزی دیکھی جا رہی ہے، جس کے نتیجے میں انڈیکس ایک لاکھ 71 ہزار پوائنٹس کی سطح عبور کرگیا ہے۔ جمعرات کے روز بازار حصص میں کاروبار کا آغاز نمایاں تیزی کے ساتھ ہوا اور سرمایہ کاروں کی بھرپور خریداری کے باعث مارکیٹ بلند سطح پر پہنچ گئی۔ ٹریڈنگ کے دوران ابتدا میں پاکستان …
Read More »پاکستان
شرجیل میمن کی محسن نقوی سے ملاقات، وفاق اور سندھ میں تعاون مزید مضبوط بنانے پر اتفاق
اسلام آباد(پاکستان امیج)شرجیل میمن اور محسن نقوی کے درمیان ہونے والی اہم ملاقات میں وفاق اور سندھ میں تعاون مزید مضبوط بنانے پر اتفاق ہوا ہے۔ سندھ کے سینئر وزیر شرجیل انعام میمن اور وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی کے درمیان اہم ملاقات ہوئی جس میں ملکی امن و امان، بین الصوبائی تعاون، منشیات کے خاتمے اور عوامی خدمات کی …
Read More »کراچی کی سڑکوں پر دلچسپ تبصرہ، شرمیلا فاروقی اور وسیم بادامی کے درمیان ہلکا پھلکا مکالمہ
کراچی (پاکستان امیج )کراچی کی سڑکوں کی صورتحال پر ایک پروگرام کے دوران دلچسپ گفتگو دیکھنے میں آئی، جہاں میزبان وسیم بادامی، رکن قومی اسمبلی شرمیلا فاروقی اور بیرسٹر دانیال چوہدری نے سڑکوں کی حالت پر اپنے خیالات کا اظہار کیا۔ وسیم بادامی نے بیرسٹر دانیال چوہدری سے مخاطب ہوتے ہوئے کہا، “شکر ہے کہ آپ کی گاڑی ہلی ہے …
Read More »کوئلے کی کان میں لینڈ سلائیڈنگ، 2 مزدور ملبے تلے دب کر جاں بحق
ٹھٹھہ(پاکستان امیج) اونگر کے قریب کوئلے کی کان میں لینڈ سلائیڈنگ سے 2 مزدور ملبے تلے دب کر جاں بحق ہو گئے۔ نجی ٹی وی چینل دنیا نیوز کے مطابق پولیس ذرائع کا کہنا ہے کہ مزدور کان سے کوئلہ نکال رہے کہ اچانک مٹی کا تودہ گر گیا جس کے بعد عبداللہ خان اور عبیداللہ کی لاشیں مقامی افراد …
Read More »منشیات ڈیلر انمول پنکی کو ویڈیو لنک کے ذریعے عدالت میں پیش کرنے کی اجازت
کراچی(پاکستان امیج)جوڈیشل مجسٹریٹ جنوبی کی عدالت نے منشیات اسمگلر انمول عرف پنکی کو مختلف مقدمات میں ویڈیو لنک کے ذریعے پیش کرنے کی اجازت دے دی ہے۔ عدالت نے پولیس کی جانب سے دائر درخواست منظور کرتے ہوئے 8 مقدمات میں ملزمہ کی ویڈیو لنک کے ذریعے پیشی کی اجازت دی۔ عدالتی حکم کے مطابق سیکیورٹی وجوہات کی بنا پر …
Read More »عید پر گوشت مانگنے والوں کا بھیس بدل کر ایک کروڑ سے زائد کی چوری، باپ بیٹا گرفتار
لاہور(پاکستان امیج)ڈیفنس کے علاقے میں ایک کروڑ روپے سے زائد مالیت کی چوری کی واردات ٹریس کرتے ہوئے پولیس نے 2 ملزمان کو گرفتار کر لیا۔ ترجمان ڈی آئی جی آپریشنز کے مطابق عیدالاضحیٰ کے روز ہونے والی واردات باپ اور بیٹے نے مل کر منصوبہ بندی کے تحت انجام دی تھی، جس کے بعد ڈیفنس سی پولیس نے کارروائی …
Read More »حکومت اور آئی ایم ایف کے درمیان بجٹ میں ٹیکس وصولیوں پر تاحال اتفاق نہیں ہو سکا
اسلام آباد(پاکستان امیج)پاکستان اور آئی ایم ایف کے درمیان آئندہ مالی سال کے وفاقی بجٹ میں ٹیکس وصولیوں میں اضافے اور اخراجات میں کمی کے اہداف پر تاحال حتمی اتفاق نہ ہونے انکشاف ہو اہے۔ حکومتی ٹیم اور آئی ایم ایف کے درمیان ٹیکس وصولیوں میں اضافے اور اخراجات میں کمی پر مذاکرات جاری ہیں جبکہ اخراجات میں کمی کے …
Read More »ملکی توانائی شعبے کے لیے اچھی خبر، سندھ میں تیل و گیس کا نیا ذخیرہ دریافت
سانگھڑ (پاکستان امیج)ملکی توانائی شعبے کے لیے اچھی خبر سامنے آئی ہے جب کہ او جی ڈی سی نے صوبہ سندھ کے ضلع سانگھڑ میں تیل و گیس کا نیا ذخیرہ دریافت کر لیا۔ او جی ڈی سی کے ترجمان کے مطابق بوبی ڈیپ ون کنویں سے یومیہ 2 ہزار بیرل تیل اور 1.1 ایم ایم ایس سی ایف ڈی …
Read More »بجٹ میں عوام کو ریلیف دینے کیلئے اقدامات کیے جارہے ہیں: وزیراعظم
اسلام آباد(پاکستان امیج) وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہےکہ بجٹ میں عوام کو ریلیف دینے کیلئے اقدامات شامل کیے جارہے ہیں۔ وزیراعظم سے میاں منشاء، عارف حبیب، عاطف باجوہ، محمدعلی ٹبہ، مصدق ذوالقرنین، زیاد بشیرسمیت دیگر معروف صنعتکاروں اور ممتاز کاروباری شخصیات کے وفد نے ملاقات کی۔ اس موقع پر شہباز شریف نے کہا کہ آپ لوگ پاکستان کے سفیر …
Read More »صدر مملکت اور وزیراعظم کا بلوچستان میں کامیاب کارروائیوں پر فورسز کو خراج تحسین
اسلام آباد(پاکستان امیج)صدر مملکت آصف علی زرداری اور وزیراعظم شہبازشریف نے بلوچستان میں فتنہ الہندوستان کے خلاف کامیاب کارروائیوں پر سکیورٹی فورسز کو خراج تحسین پیش کیا۔ صدر مملکت نے مستونگ، نوشکی، زہری، خضدار اور کیچ میں دہشت گردوں کے خلاف موثر کارروائیوں میں 17 دہشت گردوں کی ہلاکت کو سراہتے ہوئے کہا کہ ملک سے بیرونی سرپرستی میں ہونے …
Read More »
Pakistan Image