پاکستان

امریکی ڈالر اور ریال کی قیمت کتنی؟ 16 مئی 2026 کے غیر ملکی کرنسی ریٹس

کراچی (پاکستان امیج)ملکی کرنسی مارکیٹ میں عالمی مالیاتی رجحانات کے اثرات بدستور نمایاں ہیں، جہاں ایران امریکا جنگ سمیت دیگر عوامل کے باعث مالیاتی منڈیوں میں غیر یقینی صورتحال برقرار ہے جس کے نتیجے میں کرنسی ریٹس میں اتار چڑھاؤ کا عمل جاری ہے۔ اوپن مارکیٹ اور انٹر بینک میں جاری تازہ ترین شرح تبادلہ درآمد کنندگان، برآمد کنندگان، کاروباری …

Read More »

آم کے شوقین افراد خبردار ہوجائیں، کہیں یہ شوق مہنگا نہ پڑ جائے

لاہور(پاکستان امیج)گرمیوں کے آغاز کے ساتھ ہی بازار آموں کی خوشبو سے مہک اٹھتے ہیں۔ آم پھلوں کا بادشاہ ہے اور گرمی کی آمد کے ساتھ ہی سب کو آموں کا انتظار بھی رہتا ہے۔ لیکن یہی آم آپ کی صحت کے لیے نقصان دہ بھی ہوسکتے ہیں۔ ماہرین نے خبردار کیا ہے کہ آموں کو مصنوعی طریقے سے پکانے …

Read More »

پرامن باہمی طرز زندگی کے فروغ کیلئے انتہا پسندی کا خاتمہ ضروری ہے، مریم نواز

لاہور(پاکستان امیج )وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے پرامن باہمی طرز زندگی کے عالمی دن کے موقع پر اپنے خصوصی پیغام میں کہا ہے کہ اس دن کو منانے کا مقصد ایک پرامن، پرسکون اور پُروقار دنیا کے خواب کو حقیقت میں بدلنا ہے۔ وزیر اعلیٰ پنجاب نے اپنے پیغام میں کہا ہے کہ حالیہ عالمی بحرانوں کے دوران پاکستان نے …

Read More »

ذوالحجہ کا چاند دیکھنے کیلئے مرکزی رویت ہلال کمیٹی کا اجلاس کل طلب

اسلام آباد(پاکستان امیج) ذوالحجہ کا چاند دیکھنے کیلئے مرکزی رویت ہلال کمیٹی کا اجلاس کل طلب کر لیا گیا۔ مرکزی رویت ہلال کمیٹی کا اجلاس کل 17 مئی بروز اتوار بمطابق 29 ذیقعدہ کو طلب کر لیا گیا ہے، چاند کی رویت کے بعد عیدالاضحیٰ کی تاریخ کا بھی فیصلہ ہو جائے گا۔ ترجمان وزارت مذہبی امور کا کہنا ہے …

Read More »

بجلی و گیس کی قیمتوں میں تواتر سے اضافہ کرنے سمیت آئی ایم ایف کی 11 سخت شرائط

اسلام آباد(پاکستان امیج)عالمی مالیاتی ادارے نے پاکستان کے لیے 11 نئی کڑی شرائط عائد کر دی ہیں جن میں توانائی کی قیمتوں میں تسلسل سے اضافہ اور ٹیکس اہداف میں بھاری اضافہ شامل ہے۔ نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق آئندہ مالی سال کے دوران آئی ایم ایف کی جانب سے پیٹرولیم لیوی کی مد میں عوام سے 1727 …

Read More »

حکومت نے پیٹرول کے بعد ایک اور پیٹرولیم پروڈکٹ کی قیمت میں کمی کردی

اسلام اآباد(پاکستان امیج)حکومت نے پیٹرول اور ڈیزل کے بعد مٹی کی تیل کی قیمت میں بھی 7 روپے 23 پیسے کمی کر دی۔ اوگرا نے نو ٹیفکیشن جاری کر دیا جس کے مطابق مٹی کے تیل کی قیمت 311 روپے 73 پیسے فی لیٹر مقرر کردی گئی، اس سے پہلے مٹی کے تیل کی قیمت 318 روپے 96 پیسے فی …

Read More »

پنکی عدالت میں پھٹ پڑی، بنی گالہ سمیت کئی اہم باتوں پر لب کھول دیے

کراچی(پاکستان امیج)منشیات ڈیلر انمول عرف پنکی کو عدالت میں پیش کردیا گیا، جہاں ملزمہ نے اپنے بیان میں عدالت کو اہم باتیں بتائیں۔ ڈیوٹی مجسٹریٹ جنوبی کی عدالت میں پولیس نے ملزمہ انمول عرف پنکی کو پیش کردیا۔ دوران سماعت ملزمہ انمول عرف پنکی نے اپنے بیان میں عدالت کو بتایا کہ مجھے مارا گیا ہے، مجھ پر جھوٹے مقدمات …

Read More »

توانائی کا شعبہ بحران کا شکار، گردشی قرضہ 5 ہزار 206 ارب روپے کی خطرناک سطح پر پہنچ گیا

اسلام آباد(پاکستان امیج)آئی ایم ایف کی تازہ ترین رپورٹ میں انکشاف کیا گیا ہے کہ پاکستان کے توانائی کے شعبے کا مجموعی گردشی قرضہ 5 ہزار 206 ارب روپے کی سطح کو چھو گیا ہے۔ نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق اس سنگین مالیاتی صورتحال میں گیس کے شعبے کا گردشی قرضہ 3 ہزار 442 ارب روپے تک پہنچ …

Read More »

ایوان بالا نے مفت اور لازمی تعلیم کے ترمیمی بل 2026کی منظوری دیدی

اسلام آباد(پاکستان امیج)ایوان بالا نے مفت اور لازمی تعلیم کے ترمیمی بل 2026کی منظوری دیدی۔ نجی ٹی وی چینل  دنیا نیوز کے مطابق سکولوں کے نصاب میں کمپیوٹر سائنس اور کوڈنگ لازمی مضمون قراردیدیا گیا،سکول طلبا کیلئے پروگرامنگ سیکھنا اب قانونی طور پر لازم ہوگا،سینیٹ سے پاس ہونے والا ترمیمی ایکٹ فوری طور پر نافذ العمل ہوگا۔

Read More »

پاکستانی پانڈا بانڈز کی چینی مارکیٹ انٹری سے اربوں روپے کی آمدن! نئی پیش رفت سے دنیا حیران

کراچی (پاکستان امیج)پاکستان نے پہلی بار چین کی مقامی مالیاتی منڈی میں یوآن کرنسی میں پانڈا بانڈ جاری کر دیا ہے جسے ملکی معیشت کے لیے ایک اہم پیش رفت قرار دیا جا رہا ہے۔ وزارتِ خزانہ کے مشیر خرم شہزاد کے مطابق پاکستان نے 1.75 ارب یوآن، یعنی تقریباً 25 کروڑ ڈالر مالیت کے بانڈز 2.5 فیصد شرحِ منافع …

Read More »