پاکستان

آزاد جموں و کشمیر سپریم کورٹ نے مہاجر نشستوں کے معاملے پر احتجاجی سیاست مسترد کر دی

آزاد جموں کشمیر(پاکستان امیج)آزاد جموں و کشمیر سپریم کورٹ کی صدارتی ریفرنس 1 (2026ء) پر دی گئی رائے نے مہاجر نشستوں کے معاملے پر حکومت کے مؤقف کو درست ثابت کر دیا اوراحتجاجی سیاست مسترد کر دی۔ صدر آزاد جموں و کشمیر کی جانب سے حکومت کے مشورے پر آئین کے آرٹیکل 46-A کے تحت صدارتی ریفرنس دائر کیا گیا۔ …

Read More »

ملک کے بیشتر علاقوں میں آج سے 12 جون تک ہیٹ ویو کا خدشہ

اسلام آباد(پاکستان امیج) ملک کے بیشتر علاقوں میں آج سے ہیٹ ویو کا خدشہ ہے، محکمہ موسمیات نے شدید گرمی اور ہیٹ ویو کی لہر کے خدشے کا انتباہ جاری کرتے ہوئے شہریوں کو احتیاطی تدابیر اختیار کرنے کی ہدایت کی ہے۔ محکمہ موسمیات نے آج سے 12 جون کے دوران ملک کے بیشتر علاقوں میں ہیٹ ویو کا الرٹ …

Read More »

سی ایم پنجاب کیو آر پینک بٹن سسٹم متعارف، اہم حفاظتی فیچرز شامل

لاہور(پاکستان امیج) پنجاب کے شہریوں کے تحفظ اور پبلک ٹرانسپورٹ کو محفوظ، جدید اور قابلِ اعتماد بنانے کے لیے پنجاب سیف سٹیز اتھارٹی نے اہم اقدام اٹھاتے ہوئے “سی ایم پنجاب QR پینک بٹن سسٹم” متعارف کرا دیا۔ وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کے ڈیجیٹل پنجاب ویژن کے تحت متعارف کرایا گیا یہ نظام پبلک ٹرانسپورٹ کو سیف سٹی کے ڈیجیٹل …

Read More »

غیر محفوظ خوراک کا سدباب ہماری مشترکہ ذمہ داری ہے: مریم نواز شریف

لاہور(پاکستان امیج )وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے کہا ہے کہ غیر محفوظ خوراک کا سدباب ہماری مشترکہ ذمہ داری ہے، تحقیقی ادارے، نجی شعبے، سول سوسائٹی محفوظ، مضبوط اور صحت افروز غذائی نظام کی تشکیل کیلئے اپنا کردار ادا کریں۔ تحفظ خوراک کے عالمی دن (World Food Safety Day) پر اپنے پیغام میں وزیراعلیٰ مریم نواز شریف کا کہنا …

Read More »

بجٹ سے قبل ہی سولر پینلز کی قیمتوں میں ہزاروں روپے کا اضافہ

اسلام آباد(پاکستان امیج)وفاقی بجٹ پیش ہونے سے پہلے ہی سولر پینلز کی قیمتوں میں اضافہ دیکھنے میں آ رہا ہے، جبکہ مختلف صلاحیت کے سولر پینلز کے نرخوں میں نمایاں بڑھوتری ریکارڈ کی گئی ہے۔ رپورٹس کے مطابق بجٹ سے قبل مارکیٹ میں سولر پینلز کی قیمتوں میں ہونے والے اس اچانک اضافے نے صارفین اور سولر توانائی میں سرمایہ …

Read More »

معروف ٹک ٹاکر نے گرفتاری کے بعد رات حوالات میں کیسے گزاری؟ تفصیلات سامنے آگئیں

لاہور(پاکستان امیج)لاہور میں معروف ٹک ٹاکر اور سوشل میڈیا انفلوینسر ندیم مبارک عرف نانی والا کو گرفتار کرکے ان کے خلاف مقدمہ درج کرلیا گیا۔ پولیس کے مطابق حوالات میں بند ندیم مبارک عرف نانی والا کو کچھ دیر بعد کینٹ کچہری میں پیش کیا جائے گا۔ پولیس کا کہنا ہے کہ ندیم مبارک عرف نانی والا کے خلاف تھانہ …

Read More »

گلگت بلتستان اسمبلی کے لیے انتخابی دنگل سج گیا، 24 نشستوں پر پولنگ کا عمل جاری

گلگت بلتستان (پاکستان امیج)گلگت بلتستان اسمبلی کے 24 حلقوں میں انتخابی دنگل سج گیا، پولنگ کا عمل صبح 8 بجے شروع ہوا جو شام 5 بجے تک جاری رہے گا۔ چیف الیکشن کمشنر گلگت بلتستان راجہ شہباز خان نے مختلف پولنگ اسٹیشنز کا دورہ کرکے انتخابی عمل، سیکیورٹی انتظامات اور پولنگ کے ماحول کا جائزہ لیا۔ گلگت بلتستان اسمبلی کل …

Read More »

فیلڈ مارشل عاصم منیر کی دعوت پر لبنانی آرمی چیف کا دورۂ پاکستان، جنگ بندی پر اہم پیش رفت متوقع

اسلام آباد(پاکستان امیج) لبنان کی مسلح افواج کے سربراہ جنرل روڈولف ہیکل اہم سرکاری دورے پر پاکستان پہنچنے والے ہیں، یہ دورہ ایسے وقت میں ہو رہا ہے جب لبنان میں اسرائیلی فوجی کارروائیاں جاری ہیں اور پاکستان ایران اور امریکا کے درمیان سفارتی رابطوں اور ثالثی کی کوششوں میں مصروف ہے۔ لبنانی فوج کے جاری کردہ بیان کے مطابق …

Read More »

محکمہ موسمیات کی بروقت پیشگوئی نے گلگت بلتستان میں سیکڑوں جانیں بچالیں

گلگت بلتستان(پاکستان امیج) محکمہ موسمیات کے بروقت پیشگی الرٹس اور ارلی وارننگ کے باعث سیکڑوں قیمتی جانیں بچا لی گئیں۔ محکمہ موسمیات پاکستان کے مطابق گلگت بلتستان کے علاقے ہنزہ نگر میں واقع ہِسپر ہوُپر گلیشیئر کے پھٹنے اور ممکنہ سیلابی صورتحال کے پیش نظر قبل از وقت الرٹ جاری کیا گیا تھا۔ الرٹ کے بعد مقامی انتظامیہ نے فوری …

Read More »

فورسز کے ہاتھوں گرفتار مبینہ خارجی رکن عمر دین عرف جذبہ کے اپنے اعترافی بیان میں اہم انکشافات

پشاور(پاکستان امیج)پاکستانی سکیورٹی فورسزکے ہاتھوں گرفتار خارجی دہشتگرد عمردین عرف جذبہ کے اعترافی بیان سے فتنہ الخوارج کا گمراہ کن بیانیہ بے نقاب ہوگیا۔فتنہ الخوارج کے گرفتار دہشت گرد عمر دین عرف جذبہ نے اپنے اعترافی بیان میں انتہائی ہوشربا انکشافات کئے ہیں۔ گرفتار خارجی عمر دین عرف جذبہ نے اپنے اعترافی بیان میں انکشاف کیا ہے کہ میں نے …

Read More »