لاہور (پاکستان امیج ) مومنہ اقبال کیس کی ابتدائی تفتیش میں انکشاف ہوا ہے کہ (ن) لیگی رکن پنجاب اسمبلی ثاقب چدھڑ نے اداکارہ کو غیر اخلاقی ویڈیو بھیجی۔ مومنہ اقبال کی مدعیت میں ثاقب چدھڑ کے خلاف مقدمے میں ابتدائی تفتیش میں یہ بھی سامنے آئی کہ ملزم نے اپنے موبائل فون سے تمام ڈیٹا ڈیلیٹ کرنے کے بعد …
Read More »پاکستان
مریم نواز باکو میں روٹیاں لگا سکتی ہیں، پختونخوا کو گندم کیوں نہیں دے سکتیں؟ گورنر کے پی
پشاور(پاکستان امیج)گورنر خیبر پختونخوا فیصل کریم کنڈی نے کہا ہے کہ مریم نواز باکو میں روٹیاں لگا سکتی ہیں تو کے پی کے کو گندم کیوں نہیں دے سکتیں؟ میڈیا کے نمائندوں سے گفتگو کرتے ہوئے فیصل کریم کنڈی کا کہنا تھا کہ صوبے کے حقوق کے لیے وزیراعلیٰ ہاؤس اور گورنر ہاؤس مل کر کام کریں گے۔ہمیشہ کہتا ہوں …
Read More »گلگت بلتستان الیکشن کی تیاریاں مکمل، ضلع دیامر میں دفعہ 144 کا نفاذ
گلگت بلتستان (پاکستان امیج)گلگت بلتستان میں الیکشن کی تیاریاں مکمل کرلی گئی ہیں جبکہ ضلع دیامر میں دفعہ 144 کا نفاذ بھی کردیا گیا ہے۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق گلگت بلتستان انتخابات 2026ء کے سلسلے میں 24حلقوں کے لیے ہزاروں کی تعداد میں انتخابی عملے کو ڈیوٹی پر مامور کیا گیا ہے۔ اس سلسلے میں الیکشن ڈیوٹی پر مامور انتخابی …
Read More »ملازمین کی تنخواہوں میں کتنے فیصد اضافہ کیا جائے؟ مختلف تجاویز سامنے آگئیں، فیصلہ وزیر اعظم کرینگے
اسلام آباد(پاکستان امیج)وفاقی حکومت نے مالی سال 27-2026 کے بجٹ میں تنخواہوں میں 10 سے 15 فیصدا ضافہ تجویز کیا ہے۔ رپورٹ کے مطابق وزیر اعظم شہباز شریف نے آ ئندہ مالی سال کے بجٹ پر مشاورت کی ہے، مشاورت گزشتہ روز وزیر اعظم ہاؤس میں ہونے والے غیر رسمی اجلاس میں کی گئی۔ اجلاس میں نئے مالی سال کے …
Read More »حکومت نے پیٹرول کی قیمت کم کر کے دوسری پیٹرولیم پروڈکٹ کی قیمت میں اضافہ کردیا
اسلام آباد(پاکستان امیج)حکومت نے پیٹرول کی قیمت میں کمی کے بعد اور ایک اور پیٹرولیم پروڈکٹ کی قیمت میں اضافہ کردیا۔ اوگرا کی جانب سے جاری نوٹی فکیشن کے مطابق مٹی کے تیل کے قیمتوں میں 8 روپے 70 پیسے فی لٹر اضافہ کیا گیا، مٹی کے تیل کی نئی قیمت 280 روپے 70 پیسے فی لٹر مقرر کردی گئی، …
Read More »کراچی کو وفاق کے ماتحت لانے کی کوئی تجویز زیر غور نہیں، احسن اقبال
کراچی (پاکستان امیج)وفاقی وزیر برائے منصوبہ بندی احسن اقبال نے واضح کیا ہے کہ کراچی کو وفاق کے ماتحت لانے کی کوئی تجویز زیر غور نہیں۔ نجی ٹی وی کے پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے احسن اقبال کا کہنا تھا کہ موجودہ این ایف سی فارمولے کے تحت صوبوں کو زیادہ حصہ ملنے کی وجہ سے وفاق کو مالی مشکلات …
Read More »ملک بھر میں آٹے کی قیمتوں کو پَر لگ گئے، اہلِ کراچی مہنگا ترین آٹا خریدنے پر مجبور
کراچی (پاکستان امیج)ملک میں آٹے کے بحران اور قیمتوں میں اضافے کے باعث 20 کلو تھیلے کی قیمت 2800 روپے کی بلند ترین سطح تک جا پہنچی ہے۔ نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق ادارہ شماریات نے اپنی جاری کردہ حالیہ دستاویزات میں بتایا ہے کہ کراچی کے شہری سب سے زیادہ مہنگا آٹا خریدنے پر مجبور ہیں، جہاں …
Read More »آئی ایم ایف کا اسٹیشنری پر سیلز ٹیکس رعایت ختم کرنے کا مطالبہ، تعلیمی سامان مہنگا ہونے کا امکان
اسلام آباد(پاکستان امیج)عالمی مالیاتی ادارے (آئی ایم ایف) نے اسٹیشنری پر 10 فیصد سیلز ٹیکس رعایت ختم کرنے کا مطالبہ کر دیا۔ ذرائع کے مطابق فنانس بل 2026 میں اسٹیشنری پر سیلز ٹیکس 18 فیصد کرنے پر غور جاری ہے۔ اسٹیشنری پر سیلز ٹیکس 18 فیصد کرنے سے کاپیاں، رجسٹر، قلم، پینسل سمیت تعلیمی سامان مہنگا ہونے کا امکان ہے۔ …
Read More »ہنزہ کو کراچی جیسا بننا ہے یا لاہور جیسا؟ خرم دستگیر کے سوال پر میئر کراچی کا جواب
کراچی(پاکستان امیج)میئر کراچی مرتضیٰ وہاب نے مسلم لیگ ن کے رہنما خرم دستگیر کو جواب دیتے ہوئے کہا ہے کہ سندھ میں سیلاب کی تباہ کاری آتی ہے تو حکومت عوام کے ساتھ کھڑی رہتی ہے۔ روزنامہ جنگ کے مطابق اپنے ویڈیو بیان میں مرتضیٰ وہاب نے کہا ہے کہ ن لیگی رہنما ہنزہ میں الیکشن مہم میں کہہ رہے …
Read More »سوشل میڈیا دوستی محبت میں بدل گئی، امریکی خاتون پاکستان آ کر نوجوان سے رشتۂ ازدواج میں منسلک
چشتیاں(پاکستان امیج)سوشل میڈیا پر ہونے والی دوستی ایک خوبصورت محبت کی کہانی میں تبدیل ہو گئی، 36 سالہ امریکی خاتون پاکستان آ کر پسرور کے قریب کمال پور چشتیاں گاؤں کے رہائشی اپنے 21 سالہ پاکستانی دوست سے شادی کے بندھن میں بندھ گئیں۔ روزنامہ جنگ کے مطابق امریکی خاتون مورس ایشلے کی ملاقات سوشل میڈیا کے ذریعے 21 سالہ …
Read More »
Pakistan Image