پاکستان

وزیراعظم کی گلگت میں پیپلزپارٹی کی کامیابی پر صدر زرداری اور بلاول کو مبارکباد

اسلام آباد(پاکستان امیج)وزیراعظم محمد شہباز شریف نے گلگت بلتستان میں شفاف، پرامن اور سیاسی سرگرمیوں سے بھرپور الیکشن کے انعقاد پر گلگت بلتستان کے عوام کو مبارکباد پیش کی ہے۔ اپنے بیان میں وزیراعظم شہباز شریف نے کہا کہ پاکستان پیپلز پارٹی گلگت بلتستان الیکشن میں اکثریتی سیاسی جماعت کے طور پر سامنے آئی ہے جس پر وہ مبارکباد کی …

Read More »

محرام الحرام کیلئے پنجاب میں پاک فوج اور رینجرز کی خدمات طلب

لاہور(پاکستان امیج)محکمہ داخلہ پنجاب نے محرم الحرام میں فول پروف سکیورٹی یقینی بنانے کے لیے پاک فوج اور رینجرز کی خدمات طلب کرلیں۔ ترجمان محکمہ داخلہ پنجاب کے مطابق پنجاب کے 39 اضلاع میں محرم الحرام کے دوران سکیورٹی ڈیوٹی کے لیے مجموعی طور پر فوج اور رینجرز کی 137 کمپنیوں کی خدمات طلب کی گئی ہیں۔ اس حوالے سے …

Read More »

کراچی سمیت سندھ میں شدید ہیٹ ویو کا الرٹ، درجہ حرارت 51 ڈگری تک جانے کا امکان

کراچی(پاکستان امیج)سندھ میں شدید ہیٹ ویو کا الرٹ جاری کیا گیا ہے، اس دوران درجہ حرارت 51 ڈگری سینٹی گریڈ تک جانے کا امکان ہے۔ محکمہ موسمیات نے سندھ بھر کے لیے ہیٹ ویو الرٹ جاری کرتے ہوئے خبردار کیا ہے کہ بالائی فضا میں ہائی پریشر ایریا بننے کے باعث 8 سے 12 جون کے دوران صوبے کے بیشتر …

Read More »

سونا مزید سستا ہوگیا، عالمی اور مقامی مارکیٹوں میں قیمت آج بھی گر گئی

کراچی(پاکستان امیج)سونا عالمی اور مقامی مارکیٹوں میں قیمت آج بھی کم ہونے کی وجہ سے سستا ہوگیا۔ بین الاقوامی بلین مارکیٹ میں آج کاروباری ہفتے کے پہلے دن فی اونس سونے کی قیمت 30ڈالر 94سینٹس کی کمی سے 4ہزار 297ڈالر کی سطح پر آگئی ۔ عالمی مارکیٹ کے زیر اثر مقامی صرافہ بازاروں میں بھی پیر کے روز 24 قیراط …

Read More »

انسداد اسمگلنگ کارروائیوں میں 2 کروڑ 91 لاکھ سے زائد مالیت کی منشیات برآمد

اسلام آباد(پاکستان امیج)ملک بھر میں انسداد اسمگلنگ کارروائیوں کے دوران 2 کروڑ 91 لاکھ روپے سے زائد مالیت کی منشیات برآمد کرلی گئی۔ اینٹی نارکوٹکس فورس (اے این ایف) نے ملک کے مختلف شہروں میں منشیات اسمگلنگ کے خلاف کریک ڈاؤن کرتے ہوئے 7 مختلف کارروائیوں کے دوران 2 افغان باشندوں سمیت 7 ملزمان کو گرفتار کر لیا۔ ترجمان کے …

Read More »

نیا بجٹ ، تنخواہ دار طبقے کیلیے بڑے ٹیکس ریلیف پر غور، آئی ایم ایف کی منظوری کا انتظار

اسلام آباد(پاکستان امیج)نئے بجٹ میں تنخواہ دار طبقے کو بڑا ٹیکس ریلیف دینے کے لیے حکومت کو آئی ایم ایف کی جانب سے تجاویز کی منظوری کا انتظار ہے۔ نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق وفاقی حکومت آئندہ مالی سال 2026-27 کے بجٹ کو حتمی شکل دینے کے عمل میں مصروف ہے، تاہم کئی اہم ٹیکس اقدامات اور ریلیف …

Read More »

گلگت بلتستان انتخابات، غیر حتمی اور غیر سرکاری نتائج کے مطابق پیپلز پارٹی 9 نشستوں پر کامیاب

گلگت بلتستان (پاکستان امیج)گلگت بلتستان اسمبلی کے 24 حلقوں میں ووٹنگ کے بعد نتائج آنے کا سلسلہ جاری ہے۔ اب تک 24 میں سے 18 نشستوں کے مکمل غیر حتمی و غیر سرکاری نتائج کے مطابق پاکستان پیپلز پارٹی نے 9، آزاد امیدواروں نے 6، مسلم لیگ (ن) نے 2 اور مجلس وحدت مسلمین نے ایک نشست پر کامیابی حاصل …

Read More »

نئے مالی سال کا بجٹ مزید تاخیرکا شکار،12 جون کو پیش کیے جانے کا امکان

اسلام آباد(پاکستان امیج)نئے مالی سال کا بجٹ مزید تاخیر کا شکار ہو رہا ہے اور اب یہ 12 جون کو پیش کیے جانے کا امکان ہے۔ ذرائع کے مطابق آئندہ مالی سال کے وفاقی بجٹ کی تیاری کے سلسلے میں اہم پیش رفت سامنے آئی ہے، جہاں بجٹ کے پیش کیے جانے میں مزید تاخیر کا امکان ظاہر کیا جا …

Read More »

لاہور سمیت پنجاب بھر میں شدید گرمی کی لہر، ہیٹ ویو کا الرٹ جاری

لاہورپاکستان امیج)لاہور سمیت پنجاب بھر میں خشک اور شدید گرمی کا راج برقرار ، جبکہ صوبے کے مختلف علاقوں میں درجہ حرارت میں مسلسل اضافے کا سلسلہ جاری ہے۔ صوبائی دارالحکومت لاہور میں دن کا آغاز ہوتے ہی سورج نے آگ برسانا شروع کر دی اور صبح کے وقت درجہ حرارت 36 ڈگری سینٹی گریڈ تک پہنچ گیا ہے۔ شہر …

Read More »

بجٹ: تنخواہوں و پنشن میں 7 سے 10 فیصد تک اضافہ متوقع

اسلام آباد(پاکستان امیج)وزیر اعظم کی زیر صدارت قومی اقتصادی کونسل کااجلاس کل8جون کو ہو گا جس میں چاروں صوبوں وگلگت بلتستان کے وزرائے اعلیٰ، وفاقی وزرا اور وزیراعظم آزاد کشمیر شرکت کرینگے۔ اکنامک سروے9جون کو پیش ہونے کا امکان ہے، ذرائع وزارت خزانہ کے مطابق آئندہ مالی سال کے وفاقی بجٹ کا حجم171 کھرب روپے ہو گا، معاشی شرح نمو …

Read More »