پاکستان

کراچی پورٹ نے کنٹینر ہینڈلنگ کا نیا قومی ریکارڈ قائم کر دیا

کراچی (پاکستان امیج)کراچی پورٹ نے مالی سال ختم ہونے سے پہلے کنٹینر ہینڈلنگ کا نیا قومی ریکارڈ قائم کر دیا۔ تفصیلات کے مطابق مالی سال 2025-26 ختم ہونے سے پہلے کراچی پورٹ پر 26 لاکھ 51 ہزار سے زائد ٹی ای یوز ہینڈل کیے گئے۔ وفاقی وزیر بحری امور جنید انوار چودھری کے مطابق کراچی پورٹ ملکی تاریخ کی سب …

Read More »

پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کتنے روپے کمی متوقع ہے؟نائب وزیراعظم اسحاق ڈار نے بتا دیا

اسلام آباد(پاکستان امیج)وزیر خارجہ و نائب وزیراعظم اسحاق ڈار نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں متوقع کمی کے حوالے سے اہم بیان دیدیا۔ نجی ٹی وی چینل ’’دنیا نیوز‘‘ کے مطابق  اسحاق ڈار کاکہناتھا کہ امریکہ، ایران معاہدے پر وزیراعظم نے بطور ثالث دستخط کیے،امریکی صدر نے فرانس میں معاہدے پر دستخط کیے،پہلے پلان کے مطابق جنیوا میں معاہدے کی …

Read More »

بحرالکاہل کا درجہ حرارت بڑھنے سے ایل نینو فعال، پاکستان میں بارشیں متاثر ہونیکا خدشہ

کراچی(پاکستان امیج) بحرالکاہل کا درجہ حرارت بڑھنے سے ایل نینو فعال ہوگیا۔ سپارکو نے ایل نینو الرٹ جاری کرتے ہوئے کہا ہے کہ بحرالکاہل کے وسطی اور مشرقی حصوں میں درجہ حرارت معمول سے زیادہ ہے اور یہ موسمی رحجان پاکستان کے موسم کو متاثر کرسکتا ہے۔ سپارکو کے مطابق پاکستان میں رواں سال کے مون سون اور سردیوں میں …

Read More »

سونے کی قیمتوں میں بڑا رد و بدل! جانیے جمعہ 19 جون 2026 کو فی تولہ سونے کے ریٹس

کراچی (پاکستان امیج)پاکستان کی مقامی صرافہ مارکیٹس میں آج بروز جمعہ 19 جون 2026 کو فی تولہ سونا 4 لاکھ 52 ہزار 936 روپے میں فروخت کیا جا رہا ہے جبکہ یہ نرخ سہ پہر 3 بجے تک کار آمد رہے گے جس کے نئے ریٹس جاری کیے جائیں گے۔ آل پاکستان صرافہ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق 24 قیراط …

Read More »

پاکستانی روپے کے مقابلے میں ڈالر کہاں جا پہنچا؟ درہم و ریال کے ریٹس بھی سامنے

کراچی (پاکستان امیج)پاکستان میں جمعہ 19 جون 2026 کو غیر ملکی کرنسیوں کے تازہ ترین ریٹس جاری کر دیے گئے ہیں۔اوپن مارکیٹ میں امریکی ڈالر 279 روپے خرید اور 279.40 روپے فروخت پر برقرار رہا جبکہ انٹربینک مارکیٹ میں ڈالر کی خریداری 278.15 روپے اور فروخت 278.65 روپے ریکارڈ کی گئی۔ اوپن مارکیٹ میں برطانوی پاؤنڈ 371.49 روپے خرید اور …

Read More »

وزیر اعظم آئندہ 48 گھنٹوں میں سعودی عرب کا اہم دورہ کریں گے

اسلام آباد(پاکستان امیج)وزیراعظم شہبازشریف آئندہ 48گھنٹوں میں سعودی عرب کادورہ کریں گے۔ ذرائع نے کہا کہ دورہ کے دوران وزیراعظم کی اعلی سعودی حکام سے اہم ملاقاتیں ہوں گی، ملاقاتوں میں پاکستان میں سرمایہ کاری ،دفاعی تعاون سمیت دیگرامور پر بات چیت ہوگی۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ وزیراعظم کی اعلی سعودی حکام سے ملاقاتوں میں اہم فیصلے کئے جائیں …

Read More »

پیپلز پارٹی نے سرکاری ملازمین کی تنخواہوں میں 10 فیصد اضافے کا مطالبہ کردیا

اسلام آباد(پاکستان امیج) پیپلز پارٹی نے سرکاری ملازمین کی تنخواہوں میں 10 فیصد اضافے کا مطالبہ کردیا۔ قومی اسمبلی اجلاس میں اظہار خیال کرتے ہوئے راجہ پرویز اشرف نے کہا کہ سرکاری ملازمین، پنشنرز اور زراعت سے منسلک لوگ بجٹ سےفوری متاثر ہوتے ہیں، سرکاری ملازمین، پنشنرز اور زراعت سے منسلک طبقہ دباؤکا شکار رہتا ہے۔ انہوں نے کہا کہ …

Read More »

انسٹیٹیوٹ آف سرجیکل آرتھو پیڈک اینڈ میڈیکل رہیب اور چلڈرن ہسپتال فور کی منظوری

لاہور(پاکستان امیج) وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے انسٹیٹیوٹ آف سرجیکل آرتھو پیڈک اینڈ میڈیکل رہیب اور چلڈرن ہسپتال فور کی منظوری دیدی۔ وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کی زیر صدارت خصوصی اجلاس میں پبلک پرائیویٹ پارٹنرشپ سے متعلق امور کا جائزہ لیا گیا۔ نواز شریف میڈیکل ڈسٹرکٹ میں انسٹیٹیوٹ آف سرجیکل آرتھو پیڈک اینڈ میڈیکل رہیب اور چلڈرن ہسپتال …

Read More »

وزیر اعظم نے آج پیٹرول کی قیمت میں خاطرخواہ کمی کرنے کا اعلان کردیا

اسلام آباد(پاکستان امیج)قومی اسمبلی کا اجلاس اسپیکر سردار ایاز صادق کی صدارت میں جاری ہے جس میں وزیر اعظم اظہار خیال کر رہے ہیں۔ وزیر اعظم شہباز شریف قومی اسمبلی کے اجلاس میں شریک ہوئے تو حکومتی ارکان نے ڈیسک بجا کر ان کا استقبال کیا۔ وزیر اعظم نے ایوان میں اپوزیشن لیڈر محمود خان اچکزئی اور بیرسٹر گوہر علی …

Read More »

صدر مملکت نے سپریم کورٹ اور وفاقی آئینی عدالت کے چیف جسٹسز کے دورۂ روس کی منظوری دیدی

اسلام آباد(پاکستان امیج)صدر مملکت نے سپریم کورٹ اور وفاقی آئینی عدالت کے چیف جسٹسز کے دورۂ روس کی منظوری دے دی ہے۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق صدرِ مملکت آصف علی زرداری نے چیف جسٹس سپریم کورٹ آف پاکستان اور چیف جسٹس وفاقی آئینی عدالت کی 14ویں سینٹ پیٹرزبرگ انٹرنیشنل لیگل فورم میں شرکت سے متعلق وزیراعظم کی ایڈوائس منظور کر …

Read More »