اسلام آباد(پاکستان امیج)حکومت نے پاسپورٹ نظام کو مکمل طور پر آن لائن کرنے کا فیصلہ کرلیا ہے، اس سلسلے میں ہوم ڈلیوری کا سسٹم بھی تیار ہو چکا ہے۔ وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی کی زیر صدارت پاسپورٹ اینڈ امیگریشن ہیڈکوارٹرز میں خصوصی اجلاس منعقد ہوا، جس میں پاسپورٹ نظام میں اہم اصلاحات کے حوالے سے متعدد فیصلے کیے گئے۔ …
Read More »پاکستان
کراچی میں ٹرانسپورٹرز کی ہڑتال دوسرے روز بھی جاری، شہریوں کو بدترین صورتحال کا سامنا
کراچی (پاکستان امیج)کراچی میں ٹرانسپورٹرز کی ہڑتال دوسرے روز بھی جاری ہے جس کے باعث گزشتہ روز کی طرح آج بھی شہریوں کو بدترین صورتحال کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے۔ ٹرانسپورٹرز کی ہڑتال کے سبب غریب شہری مزدوری اور ملازمتوں پر جانے کے لیے پیدل چلنے پر مجبور ہیں جبکہ سول اور جناح اسپتال جانے والے غریب شہری بھی …
Read More »قوموں کی اصل طاقت ہتھیار نہیں، قومی یکجہتی ہوتی ہے، بلاول بھٹو
اسلام آباد(پاکستان امیج)پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ پاکستان جنگ کی قیمت کو اچھی طرح جانتا ہے۔ بلاول بھٹو نے بجٹ بحث پر اظہار خیال کرتے ہوئے کہا کہ آج پوری دنیا کیلئے امید کی ایک نئی کرن پیدا ہوئی ہے، ایران امریکہ معاہدہ اس بات کا ثبوت ہے امن جنگ سے بہتر ہے۔ …
Read More »ریسٹورنٹس میں ڈیبٹ یا کریڈٹ کارڈ کے ذریعے ادائیگی کرنے والے صارفین ہوشیار ہوجائیں!
لاہور(پاکستان امیج) ریسٹورنٹس میں ڈیبٹ یا کریڈٹ کارڈ، موبائل والٹ اور کیو آر کوڈ کے ذریعے ادائیگی کرنے والے صارفین کے لیے بری خبر سامنے آگئی۔ پنجاب حکومت نے فنانس بل 2026 میں ڈیجیٹل ذرائع سے کی جانے والی ریسٹورنٹ ادائیگیوں پر سیلز ٹیکس کی شرح 5 فیصد سے بڑھا کر 8 فیصد کرنے کی تجویز دے دی ہے، جس …
Read More »آزاد کشمیر انتخابات 2026: مسلم لیگ (ن) نے 37 حلقوں کے امیدواروں کا اعلان کر دیا
اسلام آباد(پاکستان امیج)آزاد کشمیر قانون ساز اسمبلی کے انتخابات 2026 کے لیے پاکستان مسلم لیگ (ن) نے 37 حلقوں سے اپنے امیدواروں کی فہرست جاری کر دی ہے۔ پارٹی نے مختلف حلقوں میں سابق وزرا، سیاسی شخصیات اور اہم رہنماؤں کو ٹکٹ جاری کیے ہیں۔ مسلم لیگ (ن) کی جانب سے جاری کردہ فہرست کے مطابق ایل اے-02 چکسواری سے …
Read More »ڈالر، ریال اور دینار کی قیمت کتنی؟ 18 جون 2026 کے غیرملکی کرنسی ریٹس
کراچی (پاکستان امیج)ملکی کرنسی مارکیٹ میں عالمی مالیاتی رجحانات کے اثرات بدستور نمایاں ہیں، جہاں ایران امریکا جنگ سمیت دیگر عوامل کے باعث مالیاتی منڈیوں میں غیر یقینی صورتحال برقرار ہے جس کے نتیجے میں کرنسی ریٹس میں اتار چڑھاؤ کا عمل جاری ہے۔ اوپن مارکیٹ اور انٹر بینک میں جاری تازہ ترین شرح تبادلہ درآمد کنندگان، برآمد کنندگان، کاروباری …
Read More »سونے کی قیمت میں ایک بار پھر کمی، فی تولہ کتنا سستا ہوگیا؟
کراچی (پاکستان امیج)ملک بھر میں سونے کی قیمت میں ایک بار پھر کمی ریکارڈ کی گئی ہے جس کے باعث مقامی صرافہ مارکیٹ میں سونے کی فی تولہ قیمت 4 لاکھ 52 ہزار روپے کی سطح پر آگئی۔ آل پاکستان صرافہ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق 24 قیراط کے حامل سونے کی فی تولہ قیمت میں 2 ہزار 300 روپے …
Read More »امریکا ایران معاہدہ: وزیر اعظم پاکستان نے اسلام آباد مفاہمتی یاداشت پر بطور ثالث دستخط کردیے
اسلام آباد(پاکستان امیج)وزیراعظم پاکستان محمد شہباز شریف نے اسلام آباد مفاہمتی یاداشت اسلام آباد میمورنڈم آف انڈراسٹیڈنگ) پر بطور ثالث دستخط کردیے۔ وزیر اعظم آفس سے جاری بیان کے مطابق اسلام آباد مفاہمتی یاداشت پر امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ اور ایران کے صدر مسعود پزشکیان کے دستخط موجود ہیں۔ اس سے قبل وزیر اعظم پاکستان شہباز شریف نے ایک بڑی …
Read More »مریم نواز کا تعصب اور اشتعال انگیزی کیخلاف مشترکہ لائحہ عمل اپنانے پر زور
لاہور(پاکستان امیج)وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے تعصب اور اشتعال انگیزی کے خلاف مشترکہ لائحہ عمل اپنانے پر زور دیا ہے۔ نفرت انگیز تقاریر کے انسداد کے عالمی دن پر اپنے پیغام میں وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے نوجوانوں سے سوشل میڈیا پر بڑھتے ہوئے نفرت انگیز مواد، غلط معلومات اورانتہاپسندی کے رجحانات کو روکنے کی اپیل کی۔ انہوں …
Read More »امریکا ایران مفاہمت کا خیر مقدم، پاکستان نے تاریخی کردار ادا کیا: صدر آصف زرداری
اسلام آباد(پاکستان امیج) صدر آصف علی زرداری نے اسلام آباد مفاہمتی یادداشت پر دستخط کا خیرمقدم کرتے ہوئے کہا ہے کہ پاکستان نے امن کے لیے تاریخی سفارتی کردار ادا کیا۔ صدرِ مملکت آصف علی زرداری نے ایران، امریکا مفاہمتی یادداشت کو خطے کے لیے اہم پیش رفت قرار دیتے ہوئے کہا کہ جنگ نہیں بلکہ امن ہی ترقی کا …
Read More »
Pakistan Image