سونے کی قیمتوں میں بڑا رد و بدل! جانیے جمعہ 19 جون 2026 کو فی تولہ سونے کے ریٹس

کراچی (پاکستان امیج)پاکستان کی مقامی صرافہ مارکیٹس میں آج بروز جمعہ 19 جون 2026 کو فی تولہ سونا 4 لاکھ 52 ہزار 936 روپے میں فروخت کیا جا رہا ہے جبکہ یہ نرخ سہ پہر 3 بجے تک کار آمد رہے گے جس کے نئے ریٹس جاری کیے جائیں گے۔

آل پاکستان صرافہ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق 24 قیراط کے حامل سونے کی فی تولہ قیمت 4 لاکھ 52 ہزار 936 روپے کی سطح پر موجود ہے جبکہ 24 قیراط کا حامل 10 گرام سونا 3 لاکھ 87 ہزار 615 روپے میں فروخت کیا جا رہا ہے۔

ایسوسی ایشن کے مطابق22 قیراط 10 گرام سونا 3 لاکھ 55 ہزار 515 روپے کی سطح پر موجود ہے۔

Please follow and like us:
Pin Share

Check Also

رواں مالی سال ترسیلاتِ زر 44 ارب ڈالر سے تجاوز کرنے کی توقع ہے، وزیر خزانہ

اسلام آباد(پاکستان امیج) وفاقی وزیر برائے خزانہ محمد اورنگزیب نے کہا ہے کہ پاکستان اپنے …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *