اسلام آباد(پاکستان امیج)سپریم کورٹ نے غیر قانونی بھرتیوں کے کیس میں پرویز الہٰی اور محمد خان بھٹی کو نوٹس جاری کر دیا۔ عدالت نے ٹرائل کورٹ سے پرویز الہٰی اور محمد خان بھٹی کیس کی رپورٹ طلب کرتے ہوئے غیر قانونی بھرتیوں کے شریک ملزم رائے ممتاز کی عبوری ضمانت منظور کرلی۔ ڈپٹی پراسیکیوٹر پنجاب کا موقف تھا کہ ملزم …
Read More »پاکستان
وفاقی وزیر کا پیٹرولیم مصنوعات کی قیتموں میں کمی کا عندیہ، اعلیٰ سطحی کمیٹی تشکیل
اسلام آباد(پاکستان امیج)ایران اور امریکا کے درمیان جنگ بندی معاہدے پر دستخط کے بعد عالمی منڈی میں تیل کی قیمتیں نیچے آنے سے پاکستان میں بھی پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کے امکانات روشن ہوگئے ہیں۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ’’ایکس‘‘ پر بیان دیتے ہوئے وزیر پیٹرولیم علی پرویز ملک نے کہا کہ وزیراعظم، فیلڈ مارشل، وزیر خارجہ …
Read More »اسلام آباد؛ شوہر نے اپنی سابقہ بیوی اور ساس کو قتل کر دیا
اسلام آباد(پاکستان امیج)اسلام آباد کے علاقے جی سکس ون فور میں سابق شوہر نے اپنی سابقہ بیوی اور ساس کو قتل کر دیا۔ پولیس ذرائع کے مطابق راولپنڈی کے رہائشی بلال نے چار یوم قبل بیوی کو طلاق دی تھی۔ بعدازاں راولپنڈی سے اسلحہ سمیت اسلام آباد پہنچا اور سابقہ بیوی اور ساس کو فائرنگ کرکے قتل کر ڈالا۔ ملزم …
Read More »کراچی میں بھاری جرمانوں کیخلاف ٹرانسپورٹرز کی ہڑتال، شہری شدید مشکلات کا شکار
کراچی (پاکستان امیج)کراچی میں ٹرانسپورٹرز کی ہڑتال کے باعث شہر بھر میں پبلک ٹرانسپورٹ معطل ہوگئی، جس سے شہری شدید مشکلات کا شکار ہوگئے۔ تفصیلات کے مطابق بسیں مختلف اڈوں پر کھڑی کر دی گئیں جبکہ ملازمت پیشہ افراد، مزدوروں، طلبہ اور دیگر شہریوں کو اپنی منزلوں تک پہنچنے کے لیے طویل فاصلے پیدل طے کرنا پڑے۔ حب ریور روڈ، …
Read More »وفاقی وزیر بحری امور کا کاروباری برادری کے لیے بڑے ریلیف کا اعلان
اسلام آباد(پاکستان امیج)وفاقی وزیر بحری امور جنید انوار چوہدری نے کاروباری برادری کے لیے بڑے ریلیف کا اعلان کر دیا۔ کراچی پورٹ کا مالی سال 2026-27 کے لیے 5 فیصد مجوزہ ٹیرف اضافہ منجمد کر دیا گیا۔ وفاقی وزیر بحری امور جنید انوار چوہدری کے مطابق ٹیرف فریز ہونے سے درآمد و برآمد کنندگان کو 500 ملین روپے سے زائد …
Read More »سپریم کورٹ ملازمین کے یوٹیلیٹی الاؤنس میں 100 فیصد اضافہ
اسلام آباد(پاکستان امیج)سپریم کورٹ ملازمین کے یوٹیلیٹی الاؤنس میں 100 فیصد اضافہ کر دیا گیا جس کی چیف جسٹس آف پاکستان نے یوٹیلیٹی الاؤنس منظوری دے دی۔ یوٹیلیٹی الاؤنس میں اضافے کا اطلاق یکم جولائی 2026 سے ہوگا۔ تفصیلات کے مطابق گریڈ 1 سے 6 تک کا الاؤنس 6 ہزار سے بڑھا کر 12 ہزار روپے اور گریڈ 7 سے …
Read More »ایران اور امریکا کے صدور نے اسلام آباد مفاہمتی یادداشت پر دستخط کر دیے، وزیر اعظم شہباز شریف
اسلام آباد(پاکستان امیج)وزیر اعظم پاکستان شہباز شریف نے ایک بڑی سفارتی کامیابی کا اعلان کرتے ہوئے بتایا ہے کہ امریکا اور ایران کے درمیان تاریخی اسلام آباد مفاہمتی یادداشت پر الیکٹرانک دستخط مکمل ہو گئے ہیں۔ معاہدے پر دونوں ممالک کے صدور نے دستخط کیے جبکہ پاکستان نے ثالث کے طور پر اس کی توثیق کی ہے۔ شہباز شریف نے …
Read More »یہ ممکن نہیں کہ عوام قربانی دیں اور اشرافیہ مراعات حاصل کرتی رہے، وزیراعظم
اسلام آباد(پاکستان امیج)وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ ایسا ممکن نہیں ہے کہ عوام قربانی دیں اور اشرافیہ مراعات حاصل کرتی رہے۔ مسلم لیگ (ن) سے تعلق رکھنے والی خواتین ارکان پارلیمنٹ نے وزیراعظم سے ملاقات کی، جس میں شہباز شریف نے خواتین ارکان کا خیرمقدم کیا اور جاری بجٹ اجلاس میں ان کی بھرپور شرکت پر شکریہ ادا …
Read More »محسن نقوی سے برطانوی نائب وزیر خارجہ کی ملاقات، انسداد دہشتگردی تعاون پر اتفاق
اسلام آباد(پاکستان امیج) وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی سے برطانیہ کے نائب وزیر خارجہ ہمیش فالکنر نے ملاقات کی، جس میں پاک برطانیہ تعلقات، خطے کی مجموعی صورتحال اور باہمی تعاون کے مختلف شعبوں پر تفصیلی تبادلہ خیال کیا گیا۔ ملاقات کے دوران برطانوی نائب وزیر خارجہ ہمیش فالکنر نے ایران اور امریکہ کے درمیان مفاہمت کے لیے پاکستان کے …
Read More »پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں بڑی کمی کا امکان، تیل کی قیمتیں مزید گر گئیں
اسلام آباد(پاکستان امیج)ایران امریکا معاہدے کے بعد پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں بڑی کمی کا امکان ہے۔ عالمی منڈی میں تیل کی قیمتوں میں تیزی سے کمی ہو رہی ہے، جس سے پاکستان میں بھی پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں بڑی کمی کی توقع کی جا رہی ہے۔ عالمی منڈی میں پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں کو مدنظر رکھتے ہوئے پاکستان …
Read More »
Pakistan Image