کراچی ( پاکستان امیج )پاکستان بھر کی صرافہ مارکیٹوں میں آج سونے کی قیمت میں معمولی کمی ہوئی ہے۔ آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق ملک میں فی تولہ سونے کی قیمت 43 روپے کم ہو کر 4 لاکھ 37 ہزار 993 روپے ہو گئی۔ 10 گرام سونے کی قیمت 39 روپے کم ہو کر 3 لاکھ …
Read More »پاکستان
تنخواہ دار طبقے پر بوجھ ڈالنے کی بجائے ٹیکس نیٹ میں اضافے پر زور دیا، وزیر خزانہ
اسلام آباد(پاکستان امیج)وزیر خزانہ محمد اورنگزیب نے کہا ہے کہ تنخواہ دار طبقے پر بوجھ ڈالنے کی بجائے ٹیکس نیٹ میں اضافے پر زور دیا ہے، ٹیکس نیٹ بڑھانے کیلئے ریٹیلرز کو نظام کا حصہ بنانے پر کام جاری ہے۔ قومی اسمبلی اجلاس میں اظہار خیال کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ عظیم الدین زاہد اور خواجہ شیراز نے بجٹ …
Read More »407 کھرب 41 ارب 55 کروڑ روپے سے زائد کے لازمی اخراجات کی تفصیلات قومی اسمبلی میں پیش
اسلام آباد(پاکستان امیج)407 کھرب 41 ارب 55 کروڑ روپے سے زائد کے غیر تصویبی لازمی اخراجات کی تفصیلات قومی اسمبلی میں پیش کر دی گئیں۔ رپورٹ کے مطابق ملکی قرضوں کی ادائیگی کے لیے 259 کھرب 92 ارب 20 کروڑ روپے سے زائد مختص کیے گئے ہیں۔ ملکی قرضوں پر سود کی ادائیگی کے لیے 69 کھرب 82 ارب روپے …
Read More »وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی آج اہم سرکاری دورے پر ایران روانہ ہو گئے
اسلام آباد(پاکستان امیج) وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی آج ایک اہم سرکاری دورے پر ایران روانہ ہو گئے، جہاں وہ دارالحکومت تہران میں ایرانی حکومت کے نمائندوں سے ملاقاتیں کریں گے۔ وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی کی ملاقاتوں میں پاکستان اور ایران کے دوطرفہ تعلقات، خطے کی مجموعی صورتحال اور باہمی دلچسپی کے دیگر امور پر تبادلہ خیال کیا جائے …
Read More »بنوں میں زور دار دھماکا، 7 افراد جاں بحق، 3 زخمی
بنوں (پاکستان امیج)بنوں میں زور دار دھماکے کے نتیجے میں 7 افراد جاں بحق اور 3 زخمی ہو گئے۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق ضلع بنوں کی تحصیل ڈومیل کے علاقہ پینگ میں ہونے والے دھماکے کے نتیجے میں 7 افراد موقع پر جاں بحق ہو گئے جب کہ 3 افراد کے زخمی ہونے کی اطلاع ہے۔ پولیس نے بتایا ہے …
Read More »سرکاری ملازمین کیلیے پیٹرول اور گاڑیوں کی سہولت بحال، جمعہ کی چھٹی ختم
اسلام آباد(پاکستان امیج)وزیراعظم شہباز شریف نے توانائی بچت کی غرض سے نافذ کیے گئے کفایت شعاری کے سابقہ اقدامات کو ختم کرنے کی منظوری دے دی ہے۔ نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق کابینہ ڈویژن نے اس حوالے سے باضابطہ نوٹیفکیشن جاری کر دیا ہے جس کے تحت سرکاری سطح پر ایندھن کی بچت کے اقدامات واپس لے لیے …
Read More »قومی اسمبلی میں ایران امریکا ڈیل پر تہنیتی قرارداد متفقہ طور پر منظور
اسلام اآباد(پاکستان امیج)قومی اسمبلی نے ایران امریکا امن ڈیل پر تہنیتی قرارداد متفقہ طور پر منظور کرلی۔ وزیرقانون اعظم نذیرتارڑ نے قرارداد ایوان میں پیش کی۔ قرارداد میں ایوان نے ایران امریکا مذاکرات کامیاب ہونے پر اطمینان کا اظہار کیا۔ وزیراعظم، ڈپٹی وزیراعظم اور فیلڈ مارشل سمیت پوری ٹیم کو خراج تحسین کیا گیا۔ قرار داد کے متن کے مطابق …
Read More »خیبرپختونخوا کابینہ کی آئندہ مالی سال کیلئے بجٹ تجاویز کی منظوری
پشاور(پاکستان امیج)خیبر پختون خوا کابینہ نے آئندہ مالی سال کے بجٹ تجاویز کی منظوری دے دی۔ ذرائع کے مطابق بجٹ کا جحم 2170 ارب روپے سے زیادہ رکھنےکی تجویز ہے، سرکاری ملازمین کی تنخواہوں اور پنشن میں7 فیصد اضافے کا امکان ہے۔ ذرائع نے بتایا ہے کہ سالانہ ترقیاتی پروگرام کا حجم 519 ارب روپے سے زیادہ رکھنے کی تجویز …
Read More »افغان حکومت کا پاکستان میں مبینہ داعش کیمپس کو ڈرونز سے نشانہ بنانے کا پروپیگنڈا جھوٹ ہے: وزارتِ اطلاعات
اسلام آباد(پاکستان امیج)وزارتِ اطلاعات و نشریات کی جانب سے کہا گیا ہے کہ افغان حکومت کا خیبر پختونخوا اور بلوچستان میں مبینہ داعش کیمپس کو ڈرونز سے نشانہ بنانے کا پروپیگنڈا سامنے آیا ہے۔ وزارتِ اطلاعات کے مطابق افغان طالبان حکومت اپنے پراپیگنڈا ذرائع اور سرکاری بیانات کے ذریعے ایسا دعویٰ کر رہی ہے۔ پاکستان کی وزارتِ اطلاعات و نشریات …
Read More »سونے کی فی تولہ قیمت میں 14ہزار روپے سے زائد کی بڑی کمی
کراچی(پاکستان امیج)عالمی اور مقامی مارکیٹوں میں سونے اور چاندی کی قیمتوں میں بڑی نوعیت کی کمی ہوگئی ہے۔ بین الاقوامی بلین مارکیٹ میں فی اونس سونے کی قیمت 149 ڈالر کی بڑی کمی سے 4ہزار 156 ڈالر کی سطح پر آگئی۔ عالمی مارکیٹ میں کمی کے سبب مقامی صرافہ مارکیٹ میں بھی فی تولہ سونے کی قیمت 14900روپے کی کمی …
Read More »
Pakistan Image